Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ناسا کا آرٹیمسIII مشن کے لیے خلابازوں کا اعلان ، چاند پر لینڈنگ ٹیکنالوجی کی پریکٹس کرینگے

      421 گاڑیوں کا مالک ’ماسٹر مائنڈ‘موٹر سائیکل سوار ڈیفالٹر گرفتار، 2 ملین سے زائد جرمانہ عائد!

      بھارتی فضاؤں پر خاموش خطرہ؟ پڑوسی ممالک میں جی پی ایس سپوفینگ مراکز کا انکشاف

      ٹرمپ کو جھٹکا، امریکی عدالت نے ایچ ون بی (H-1B ) ویزا کی درخواست کے لیے ایک لاکھ ڈالر فیس وصولی روک دی

      ایلون مسک تاریخ کے پہلے ‘ٹریلینر’ بننے کو تیار؟ دولت کا حجم ہوش اڑا دینے کے لیے کافی!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بابا فرید الدین مسعود گنجشکر کے عرس کی پندرہ روزہ تقریبات کا کل سے آغاز

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اکرام حسین شاہ

    پاکپتن میں عظیم صوفی بزرگ حضرت بابا فرید الدین مسعود گنجشکر کے سالانہ عرس مبارک کی پندرہ روزہ ابتدائی تقریبات کا آغاز کل سے ہو رہا ہے سجادہ نشین  دیوان مودود مسعود چشتی فاروقی قدیمی رسومات ادا کریں گے دربار شریف کو خوبصورتی سے برقی قمقموں سے سجایا گیا ہے دربار شریف پر سیکورٹی کے بھی سخت انتظامات کئے گئے ہیں دربار شریف کے داخلی دروازوں پر واک تھرو گیٹ نصب کرکے پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے اور جامعہ تلاشی کے بعد زائرین کو دربار میں داخلہ کی اجازت دی جا رہی ہے اور سی سی ٹی وی کیمروں کے زریعے خفیہ نگرانی کی جا رہی ہ پنجاب حکومت کی ہدایت پر محکمہ اوقاف کی طرف سے ملک بھر سے آنے والے زائرین کی سہولت کے لئے ٹھنڈے پانی کی سبیلیں اور لنگر کا وسیع انتظامات کیا گیا ہے بہشتی دروزاہ پانچ محرم الحرام کی شب کھولا جائے گا ڈپٹی کمشنر محمد آصف رضا نے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے دربار بابا فرید کا وزٹ کیا

    Related Posts

    صوبائی وزیر صنعت و تجارت  سے سرجیکل انسٹرومنٹس مینوفیکچرر ایسوسی ایشن آف پاکستان کے وفدکی ملاقات 

    محرم الحرام کے انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت، نفرت انگیز مواد پھیلانے والوں کے خلاف کارروائی کا اعلان

    مشرق وسطیٰ میں جنگی صورتحال، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی

    مقبول خبریں

    مشرق وسطیٰ میں جنگی صورتحال، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی

    شادی ہے یا خفیہ مشن؟ ٹیلر سوئفٹ اور ٹریوس کیلسی کی شادی کی تیاریوں نے دنیا کو تجسس میں مبتلا کر دیا

    ایشئین گیمز کیلئے پاکستان کرکٹ کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان، صاحبزادہ فرحان کو اہم ذمہ داری مل گئی

    بااثر زمیندار نے اپنی عدالت لگا لی چوری کے شبہ میں معصوم بچے کو باندھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

    قرضوں کی دلدل میں دھنستا پاکستان: 10 ماہ میں ملکی قرضوں کا حجم 81 ہزار ارب سے تجاوز کر گیا

    بلاگ

    ’’مہنگائی کی بلند ترین سطح اور بجٹ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    سفید کوٹ، زندہ ضمیر اور دھڑکتے دل،، ڈاکٹر احمد نعمان اور خدمتِ انسانیت کی روایت،قوموں کی اصل طاقت دیانت دار اور دردِ دل رکھنے والے ڈاکٹرز ، مسیحا پروفیسر جواد ظہیر مرحوم کے تبادلہ کی وجوہات ،احمد نعمان کی ٹیم میں شامل ڈاکٹر طارق شکور ، ڈاکٹر فہد اور ڈاکٹر احمد طارق مریضوں کے مسیحا

    تیل، طاقت اور تباہی کے سو دن

    اورہمارے نوجوان اپنے مستقبل سے آخر مایوس کیوں

    طوفان کے بعد کے رنگ 

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.