میاں چنوں(رپورٹر عاصم کمال )
نزد مہر آباد بس اور موٹر سائیکل میں تصادم کی اطلاع۔ریسکیو 1122حادثے میں 3 افراد زخمی۔
اطلاع ملتے ہی ریسکیو جوان موقع پر پہنچ گۓ ۔زخمیوں میں 23 سالہ محمد رضوان , 18 سالہ سیمع اللہ, 52 سالہ محمد حسین سکنہ 110 پندرہ ایل شامل۔ریسکیو 1122 نے زخمیوں ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا۔

