Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ٹرمپ کو جھٹکا، امریکی عدالت نے ایچ ون بی (H-1B ) ویزا کی درخواست کے لیے ایک لاکھ ڈالر فیس وصولی روک دی

      ایلون مسک تاریخ کے پہلے ‘ٹریلینر’ بننے کو تیار؟ دولت کا حجم ہوش اڑا دینے کے لیے کافی!

      پاکستان نے 16 ماہ میں 6 نئے سیٹلائٹس خلا میں بھیج دیے، بھارت پر مسلسل نگرانی کی صلاحیت میں نمایاں اضافہ: رپورٹ

      رات بھراے سی چلانے والوں کے لیے الرٹ ، ان غلطیوں سے اے سی جلد ہوسکتی ہے خراب، بجلی کی ہوگی کھپت

      لاہور میں رینٹ ای بائیک سروس شروع کرنے کا فیصلہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    آبنائے ہرمز میں امریکی اپاچی ہیلی کاپٹر تباہ، پائلٹ محفوظ؛ حادثے کی وجوہات پر پردہ برقرار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن: آبنائے ہرمز کے قریب امریکی فوج کا جدید ترین ‘اے ایچ-64 اپاچی’ (AH-64 Apache) گن شپ ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا ہے۔
    یہ واقعہ پیر کے روز پیش آیا۔ امریکی حکام کے مطابق ہیلی کاپٹر تباہ ہونے کے باوجود اس میں سوار دونوں پائلٹ معجزانہ طور پر محفوظ رہے اور انہیں بروقت ریسکیو کر لیا گیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس جاتے ہوئے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تصدیق کی کہ "پائلٹ بالکل ٹھیک ہیں اور ہم کل اس واقعے پر باقاعدہ رپورٹ جاری کریں گے۔”
    حادثہ یا حملہ؟ تحقیقات شروع
    امریکی اخبار ‘نیو یارک ٹائمز’ کی رپورٹ کے مطابق، ابھی تک یہ واضح نہیں ہو سکا ہے کہ ہیلی کاپٹر کے تباہ ہونے کی اصل وجہ کیا ہے۔ حکام اس پہلو پر غور کر رہے ہیں کہ آیا یہ حادثہ:
    کسی فنی خرابی کے باعث پیش آیا؟
    یا پھر یہ کسی بیرونی جارحیت (ایرانی فائرنگ) کا نتیجہ ہے؟
    واقعے کی حتمی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

    ❗️ US Apache helicopter GOES DOWN near Strait of Hormuz — UNCLEAR whether it was SHOT DOWN or experienced MECHANICAL FAILURE — NYT pic.twitter.com/eE4ZNWfojl

    — RT (@RT_com) June 9, 2026


    اے ایچ-64 اپاچی امریکی فوج کا انتہائی طاقتور اور خطرناک جنگی ہیلی کاپٹر ہے، جو ہیل فائر میزائلوں سے لیس ہوتا ہے۔ آبنائے ہرمز میں ان ہیلی کاپٹرز کی موجودگی کا بنیادی مقصد چھوٹے جہازوں کے حملوں کو روکنا اور دشمن کے ڈرونز کو فضا میں ہی تباہ کرنا ہے

    Related Posts

    کوکین کوئین ‘پنکی’ کیس: سرکاری وکیل نے پولیس تفتیش پر سنگین سوالات اٹھادئیے، انوسٹی گیشن انچارج ایس پی تبدیل

    ‘ڈیل’ کا راگ یا ‘خیالی پلاؤ’: ٹرمپ کے 37 دعوے، مگر ایران کے ساتھ امن ابھی بھی خواب!

    ٹرمپ کا ’فتح‘ کا دعویٰ: امریکا ایران کے ساتھ ’تاریخی معاہدے‘ کے بالکل قریب، نیتن یاہو کی مخالفت کے باوجود پیش قدمی48 گھنٹے اہم

    مقبول خبریں

    کوکین کوئین ‘پنکی’ کیس: سرکاری وکیل نے پولیس تفتیش پر سنگین سوالات اٹھادئیے، انوسٹی گیشن انچارج ایس پی تبدیل

    ‘ڈیل’ کا راگ یا ‘خیالی پلاؤ’: ٹرمپ کے 37 دعوے، مگر ایران کے ساتھ امن ابھی بھی خواب!

    ٹرمپ کا ’فتح‘ کا دعویٰ: امریکا ایران کے ساتھ ’تاریخی معاہدے‘ کے بالکل قریب، نیتن یاہو کی مخالفت کے باوجود پیش قدمی48 گھنٹے اہم

    آبنائے ہرمز میں امریکی اپاچی ہیلی کاپٹر تباہ، پائلٹ محفوظ؛ حادثے کی وجوہات پر پردہ برقرار

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے لبنان کی مسلح افواج کے کمانڈر انچیف جنرل روڈولف ہیکل کی اہم ملاقات، دفاعی تعاون کوفروغ دینے پر اتفاق

    بلاگ

    سفید کوٹ، زندہ ضمیر اور دھڑکتے دل،، ڈاکٹر احمد نعمان اور خدمتِ انسانیت کی روایت،قوموں کی اصل طاقت دیانت دار اور دردِ دل رکھنے والے ڈاکٹرز ، مسیحا پروفیسر جواد ظہیر مرحوم کے تبادلہ کی وجوہات ،احمد نعمان کی ٹیم میں شامل ڈاکٹر طارق شکور ، ڈاکٹر فہد اور ڈاکٹر احمد طارق مریضوں کے مسیحا

    تیل، طاقت اور تباہی کے سو دن

    اورہمارے نوجوان اپنے مستقبل سے آخر مایوس کیوں

    طوفان کے بعد کے رنگ 

    پیاس نے 50 زندگیاں نگل لیں،واقعہ دنیا کو بڑا سبق دے گیا،پانی ضائع کرنے والوں کے لیے لمحۂ فکریہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.