خانیوال بینقاب نیوز رپورٹر عاصم کمال
ریسکیو جوانوں نے ناممکن کو ممکن کر دیکھایا پمپ کے بور میں گرنے والے بلی کے بچے کو بھرپور کوشش کر کے نکال لیا بلی کا بچہ بور میں گر گیا ریسکیو 1122 شہری کی اطلاع پر فوری موقعہ پر پہنچی آپریشن شروع کر دینے سے بلی کے بچے کو باہر نکال لیا گیا عوام نے ریسکیو ٹیم کا شکرایہ ادا کیا۔

