پسرور (رپورٹ محمد اشفاق)
دبئی سے واپس آنے والے 22 سالہ اوورسیز پاکستانی کوموت کے گھاٹ اتاردیاگیا،مقتول کی لاش مرالہ راوی لنک نہر کے کنارے سے برآمد ہوئی۔مقتول ملک محمد فرقان تین روز قبل دبئی سے وطن واپس آیا تھا۔ نامعلوم افراد نے نوجوان کو گولیاں مار کر مارا، پولیس تحقیقات میں مصروف ہے۔

