Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      لاہور میں رینٹ ای بائیک سروس شروع کرنے کا فیصلہ

      کیا انسان 150 سال تک زندہ رہ سکے گا؟ چینی کمپنی نے ‘اینٹی ایجنگ’ گولی  ایجاد کرلی

      تھانوں میں نیا انقلابی نظام: بایومیٹرک تصدیق کے بغیر اب کوئی ایف آئی آر درج نہیں ہوگی

      پی آئی اے کی ملکیتی ملکی و غیرملکی اربوں کی جائیدادیں نئے مالکان کے حوالے ،

      جاپان میں بڑھی رشتوں میں دھوکے بازی ، تیار کرلی منفرد اسمارٹ برا ، صرف پارٹنر کے فنگر پرنٹ سے کھلے گا ہُک!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سونے اور چاندی کی عالمی و مقامی قیمتیں پھر گر گئیں

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کراچی :عالمی و مقامی منڈیوں میں سونے کی قیمت ایک بار پھر گر گئی ہے، واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری دن (ہفتے کے روز) بھی سونے کی عالمی مارکیٹ میں 124 ڈالر فی اونس قیمت کم ہوئی تھی جبکہ مقامی سطح پر سونا 12489 روپے فی تولہ اور 11240 روپے فی 10 گرام سستا ہوگیا تھا۔
    تفصیل کے مطابق مقامی صرافہ بازاروں میں بھی پیر کے روز 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت میں 3094روپے کی کمی ریکارڈ ہوئی، جس کے بعد نئی قیمت 4لاکھ 52ہزار 233روپے کی سطح پر آگئی۔ اسی طرح مقامی سطح پر فی 10 گرام سونے کی قیمت 2785روپے گھٹ کر 3لاکھ 86 ہزار 987روپے ہوگئی۔سونے کی قیمتوں کے ساتھ ساتھ ملک میں فی تولہ چاندی کی قیمت بھی 94 روپے کی کمی سے 7ہزار 173 روپے اور فی 10 گرام چاندی کی قیمت 86روپے کی کمی سے 6ہزار 116روپے کی سطح پر آگئی۔
    ادھر عالمی منڈی میں کاروباری ہفتے کے پہلے دن فی اونس سونے کی قیمت 30ڈالر 94سینٹس کی کمی سے 4ہزار 297ڈالر کی سطح پر آگئی ۔

    Related Posts

    ایران اور اسرائیل فوری طور پر ایک دوسرے کے خلاف حملے روکیں، ٹرمپ، چین کا اظہار تشویش

    پنجاب کی میڈیکل یونیورسٹیز کے وائس چانسلرز کی عمر کی حد 75 سال کرنے کا فیصلہ، انتخاب کا عمل منسوخ

    مخالفین نے ان کی زندگی اجیرن بنا دی، ماں بیٹے کی پریس کانفرنس

    مقبول خبریں

    سونے اور چاندی کی عالمی و مقامی قیمتیں پھر گر گئیں

    پنجاب کی میڈیکل یونیورسٹیز کے وائس چانسلرز کی عمر کی حد 75 سال کرنے کا فیصلہ، انتخاب کا عمل منسوخ

    "آپ دھوکے باز یا بیوقوف ہیں”: کرسٹن ویلکر کے ساتھ تلخ کلامی پر ٹرمپ انٹرویو سے اٹھ گئے،گرما گرمی کی ویڈیو وائرل

    نتن یاہو کو ایران امریکا معاہدہ قبول کرناپڑے گا، حتمی فیصلہ میرا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

    پاکستان اسٹاک مارکیٹ کا مایوس کن آغاز: 1900 پوائنٹس کی بڑی گراوٹ، سرمایہ کاروں میں خوف و ہراس

    بلاگ

    سفید کوٹ، زندہ ضمیر اور دھڑکتے دل،، ڈاکٹر احمد نعمان اور خدمتِ انسانیت کی روایت،قوموں کی اصل طاقت دیانت دار اور دردِ دل رکھنے والے ڈاکٹرز ، مسیحا پروفیسر جواد ظہیر مرحوم کے تبادلہ کی وجوہات ،احمد نعمان کی ٹیم میں شامل ڈاکٹر طارق شکور ، ڈاکٹر فہد اور ڈاکٹر احمد طارق مریضوں کے مسیحا

    تیل، طاقت اور تباہی کے سو دن

    اورہمارے نوجوان اپنے مستقبل سے آخر مایوس کیوں

    طوفان کے بعد کے رنگ 

    پیاس نے 50 زندگیاں نگل لیں،واقعہ دنیا کو بڑا سبق دے گیا،پانی ضائع کرنے والوں کے لیے لمحۂ فکریہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.