مری ( رپورٹ راشد مغل سے)
گرمائی سیزن کا آغاز ہوتے ہی عید الاضحی کے بعد گرمائی سیزن کے پہلےویک اینڈ پر گرمی کے ستائے ہوئے سیاحوں کی بہت بڑی تعداد سیر وتفریحی کی عرض سے مری کے ٹھنڈے موسم لطف اندوز ہونے کے لئے مری پہنچ گئی مری شہر کی رونقیں بحال ہونے کے ساتھ تجارتی اور کاروباری سرگرمیاں میں تیزی کے باعث مری مال روڈ پر قائم رہاہشی ہوٹل بھر گے جبکہ کھانے پینے کے ریسٹورنٹس میں رش کے باعث سیاحوں بیھٹے کے لیے جگہ ملنے کا انتظار کرتے رہے تفصیلات کے مطابق عید الاضحی کے بعد گرمائی سیزن کے آغاز ہوتے ہی گرمائی سیزن پہلے ویک اینڈ پر سیاحوں کی ایک بہت بڑی تعداد سیر و تفریحی کی غرض سے مری کے ٹھنڈے موسم لطف اندوز ہونے کے لئے جمعرات سے مری آنا شروع ہوگئی تھی جس کے باعث جمعہ اور ہفتے کی درمیانی شب کو مری پہنچ گئی تھی جس کی وجہ سے مری شہر کے گردونواح واقع پارکس اور ریاہش ہوٹل سمیت ریسٹورنٹ میں میں تل رکھنے کی جگہ نہ رہی سیر تفریحی کے بعد کھانے پینے کی غرض سے ریسٹورنٹ میں جانے والے سیاح بیھنے کے پہلے سے بیٹھے ہوئے سیاحوں کا اٹھنے کا انتظار کرتے رہے تاکہ کھانا کھا کر وآپس آرام کے رہاہشی ہوٹلوں لوٹ سکیں جبکہ مری انتظامیہ مری آنے والے سیاحوں کی ٹریفک کنٹرول کرنے والے تعنیات کی گئی اضافی نفری جی پی او چوک میں بیٹ انچارج شفیق الرحمن اور جھیکا گلی میں ملک حفیظ الرحمن اور سنی بینک میں محمد اعظم طلت احمد اور ہارون شاہ حسنین شاہ اور داؤد گارڈنز کے ہمراہ بھرپور ڈیوٹی سر انجام دیتے رہے


