Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      لاہور میں رینٹ ای بائیک سروس شروع کرنے کا فیصلہ

      کیا انسان 150 سال تک زندہ رہ سکے گا؟ چینی کمپنی نے ‘اینٹی ایجنگ’ گولی  ایجاد کرلی

      تھانوں میں نیا انقلابی نظام: بایومیٹرک تصدیق کے بغیر اب کوئی ایف آئی آر درج نہیں ہوگی

      پی آئی اے کی ملکیتی ملکی و غیرملکی اربوں کی جائیدادیں نئے مالکان کے حوالے ،

      جاپان میں بڑھی رشتوں میں دھوکے بازی ، تیار کرلی منفرد اسمارٹ برا ، صرف پارٹنر کے فنگر پرنٹ سے کھلے گا ہُک!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    مسلم لیگ ن کا شاندار ورکرز کنونشن، نوجوانوں کی بڑی تعداد میں شرکت

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    دیربالا(ریاض ابوالخیل سے)
    واڑی پاکستان مسلم لیگ ن دیربالا واڑی کے زیرِ اہتمام ایک شاندار ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا گیا، جس میں  ملاکنڈ ڈویژن مسلم لیگ ن کے صدر سابقہ صوبائی وزیر ملک جہانزیب خان اور پاکستان مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا کے صوبائی نائب صدر سابقہ ایم پی اے ملک حیا ت خان نے بطورِ مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ کنونشن میں پارٹی کارکنان، نوجوانوں  کارکنوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے ملک جہانزیب خان ملک حیا ت خان سابقہ ایم این اے حاجی عنایت خان ملک امیر نواز خان ضلع صدر محمد نثار وردگ میاں سلطان یوسف باچا ملک نعمان ملک مظفر خان جنرل سیکرٹری ملسم لیگ ن دیر بالا ملک عبد العفا رخان نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ن نے ہمیشہ نوجوانوں کے مسائل کو ترجیح دی ہے اس موقع پر پاکستان مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا کے صوبائی ممبر ضلع دیر بالا کے یوتھ کواڈی نیٹر وزیر اعظم ملک امیر نواز خان ملک نعمان وزیر اعظم یوتھ کواڈی نیٹر ملا کنڈ ڈویژن سابقہ ممبر قومی اسمبلی حاجی عنایت خان صاحب نے اپنے خطاب میں کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ن واحد جماعت ہے جس نے ہمیشہ عوامی سیاست اور عوامی خدمت کو ترجیح دی۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پاکستان مسلم لیگ مستقبل میں بھی عوامی مسائل کے حل، نوجوانوں کے حقوق کے تحفظ اور دیر بالا وپائین کی ترقی کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھے گی۔

    Related Posts

    بڑے پیمانے پر پانی چوری کا سلسلہ جاری

    سیاحوں کی بہت بڑی تعداد ٹھنڈے موسم لطف اندوز ہونے کے لئے مری پہنچ گئی

    بابر قریشی کوسپردخاک کردیاگیا

    مقبول خبریں

    "آپ دھوکے باز یا بیوقوف ہیں”: کرسٹن ویلکر کے ساتھ تلخ کلامی پر ٹرمپ انٹرویو سے اٹھ گئے،گرما گرمی کی ویڈیو وائرل

    نتن یاہو کو ایران امریکا معاہدہ قبول کرناپڑے گا، حتمی فیصلہ میرا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

    پاکستان اسٹاک مارکیٹ کا مایوس کن آغاز: 1900 پوائنٹس کی بڑی گراوٹ، سرمایہ کاروں میں خوف و ہراس

    جنگ بندی کے بعد پہلی دفعہ اسرائیل ایران کے ایک دوسرے پر میزائل حملے، تہران ائیرپورٹ ،عراق کی فضائی حدود بند

    گلگت بلتستان انتخابات، پیپلز پارٹی 6 سیٹوں پر کامیاب، 5نشستوں پر آزاد امیدواروں نے جھنڈے گاڑ دئیے

    بلاگ

    سفید کوٹ، زندہ ضمیر اور دھڑکتے دل،، ڈاکٹر احمد نعمان اور خدمتِ انسانیت کی روایت،قوموں کی اصل طاقت دیانت دار اور دردِ دل رکھنے والے ڈاکٹرز ، مسیحا پروفیسر جواد ظہیر مرحوم کے تبادلہ کی وجوہات ،احمد نعمان کی ٹیم میں شامل ڈاکٹر طارق شکور ، ڈاکٹر فہد اور ڈاکٹر احمد طارق مریضوں کے مسیحا

    تیل، طاقت اور تباہی کے سو دن

    اورہمارے نوجوان اپنے مستقبل سے آخر مایوس کیوں

    طوفان کے بعد کے رنگ 

    پیاس نے 50 زندگیاں نگل لیں،واقعہ دنیا کو بڑا سبق دے گیا،پانی ضائع کرنے والوں کے لیے لمحۂ فکریہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.