Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      تھانوں میں نیا انقلابی نظام: بایومیٹرک تصدیق کے بغیر اب کوئی ایف آئی آر درج نہیں ہوگی

      پی آئی اے کی ملکیتی ملکی و غیرملکی اربوں کی جائیدادیں نئے مالکان کے حوالے ،

      جاپان میں بڑھی رشتوں میں دھوکے بازی ، تیار کرلی منفرد اسمارٹ برا ، صرف پارٹنر کے فنگر پرنٹ سے کھلے گا ہُک!

      بٹ کوائن میں بڑی گراوٹ: سرمایہ کاروں کا اعتماد متزلزل، قیمت 55 ہزار ڈالر تک گرنے کا خدشہ،آخری امید پاکستان؟

       کیاایپل کے سمارٹ گلاسز کا انتظار لمبا ہوگا؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پارک میں آتشزدگی، جھولے اور سامان جل کر تباہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    سکھر ( رپورٹ/عبد الرحمان راجپوت )
    سکھرلینس ڈاؤن پل کے قریب جمالو پارک کے سامنے واقع میاں عبدالقوی پارک میں  اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پارک کے مختلف حصوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آگ لگنے کے باعث پارک میں نصب بچوں کے جھولے، تفریحی سامان اور دیگر اشیاء کو شدید نقصان پہنچا۔عینی شاہدین کے مطابق آگ اچانک بھڑکی اور تیزی سے پھیل گئی، جس سے پارک میں موجود افراد میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ بتائی جا رہی ہے، تاہم واقعے کی حتمی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور فائر بریگیڈ کی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں اور آگ پر قابو پانے کے لیے کارروائی شروع کر دی۔ فائر فائٹرز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ کو مزید پھیلنے سے روک دیا اور کافی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پا لیا۔خوش قسمتی سے واقعہ دن کے وقت پیش آنے کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، تاہم پارک میں موجود جھولے اور دیگر سامان آگ کی نذر ہو گئے۔ شہریوں نے متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ پارکوں اور عوامی مقامات پر بجلی کے نظام کا باقاعدہ معائنہ کیا جائے تاکہ مستقبل میں ایسے واقعات سے بچا جا سکے۔

    Related Posts

    پاکستان،چین اورانڈیا میں زلزلہ

    تین مزدور کرنٹ لگنے سے جان کی بازی ہار گئے

    کوچ اور مزدا میں تصادم، ڈرائیور جاں بحق، متعدد مسافرزخمی

    مقبول خبریں

    پاکستان،چین اورانڈیا میں زلزلہ

    تین مزدور کرنٹ لگنے سے جان کی بازی ہار گئے

    سوشل میڈیا پر ہونے والی دوستی سات سمندر پار سے غیر ملکی گوری کو پاکستان کھینچ لائی

    جیکب آباد ، لڑکی سے اجتماعی درندگی،نازیبا ویڈیوبھی بنالی

    "ایران سے یورینیم کے لیے معاہدے کی ضرورت نہیں: ٹرمپ محسن نقوی کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات، کیا پاکستان برف پگھلانے میں کامیاب ہوگیا؟‘‘

    بلاگ

    بلوچستان کے عام شہری آج بھی بنیادی ضروریات کے لیے پریشان

    بڑھتی ہوئی لوڈشیڈنگ، مہنگائی اور عوامی بے چینی

    پنجاب پولیس: میرٹ، مداخلت اور تبادلوں کی سیاست کے درمیان جاری کشمکش

    تصویریں دھندلی کیوں تھیں 

    اور اف ہمارے ملک میں یہ پروٹوکول

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.