Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      جاپان میں بڑھی رشتوں میں دھوکے بازی ، تیار کرلی منفرد اسمارٹ برا ، صرف پارٹنر کے فنگر پرنٹ سے کھلے گا ہُک!

      بٹ کوائن میں بڑی گراوٹ: سرمایہ کاروں کا اعتماد متزلزل، قیمت 55 ہزار ڈالر تک گرنے کا خدشہ،آخری امید پاکستان؟

       کیاایپل کے سمارٹ گلاسز کا انتظار لمبا ہوگا؟

      کرپٹو کرنسی والے تیاری پکڑیں، بجٹ میں کرپٹو ٹریڈنگ پر کیپٹل گین ٹیکس لگے گا

      اساتذہ کی وقت سے پہلے ریٹائرمنٹ پالیسی تیار، گولڈن ہینڈ شیک ملے گا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    مریضوں کا مفاد اولین ترجیح، جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹس اور غفلت برداشت نہیں کی جائے گی، ڈاکٹر آصف محمود چوہدری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    میاں چنوں:بینقاب نیوز عاصم کمال

     

    تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میاں چنوں کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر آصف محمود چوہدری نے کہا ہے کہ ہسپتال میں صرف مریضوں کے مفاد کو ترجیح دی جائے گی جبکہ جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹس کے اجرا اور فرائض میں غفلت برتنے والے ملازمین کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
    انہوں نے یہ بات ذرائع ابلاغ کے نمائندوں اور انجمن تاجران کے عہدیداران سے تعارفی ملاقات کے دوران کہی۔ اس موقع پر ہسپتال کے انتظامی امور، طبی سہولیات اور سروس ڈلیوری کے معیار کو بہتر بنانے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ شرکاء نے اپنی تجاویز اور آراء بھی پیش کیں۔
    ڈاکٹر آصف محمود چوہدری نے کہا کہ ہسپتال میں جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹس کے اجرا کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی اور اس حوالے سے زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائی گئی ہے۔ انہوں نے شہریوں سے اپیل کی کہ نزلہ، زکام، کھانسی اور بخار جیسے معمولی امراض کی صورت میں ایمرجنسی کے بجائے او پی ڈی سے رجوع کریں تاکہ ایمرجنسی میں آنے والے تشویشناک مریضوں کو بروقت طبی امداد فراہم کی جا سکے۔

    Related Posts

    سونے کی قیمتوں میں تیزی: عالمی منڈی میں مہنگائی کا اثر مقامی مارکیٹ پر بھی نمایاں

    محرم الحرام کے جلوسوں اور مجالس کے لائسنس ہولڈرز و منتظمین کا خصوصی اجلاس

    مہنگائی کے خلاف ایپکا سکھر کا احتجاجی مظاہرہ، تنخواہوں میں 200 فیصد اضافے کا مطالبہ

    مقبول خبریں

    سونے کی قیمتوں میں تیزی: عالمی منڈی میں مہنگائی کا اثر مقامی مارکیٹ پر بھی نمایاں

    امریکا-ایران مذاکرات کا ‘چار رکنی’ روڈ میپ: عبوری معاہدے کی تفصیلات منظرِ عام پر

    ٹرمپ کو بڑا جھٹکا، امریکی ایوان میں صدر کے خلاف قرارداد منظور

    پاکستان کا کویت ،بحرین حملوں پر اظہار تشویش، فریقین سے جنگ بندی برقرار رکھنے کی اپیل

    خیبر پختونخوا ، اسلام آباد لاہور سمیت پنجاب بھر میں بارشیں ، موسم خوشگوار

    بلاگ

    بڑھتی ہوئی لوڈشیڈنگ، مہنگائی اور عوامی بے چینی

    پنجاب پولیس: میرٹ، مداخلت اور تبادلوں کی سیاست کے درمیان جاری کشمکش

    تصویریں دھندلی کیوں تھیں 

    اور اف ہمارے ملک میں یہ پروٹوکول

    جب ویزا، ووٹ سے زیادہ اہم ہو جائے

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.