- بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز نیٹورک)
- مزمتی بیان/سابق گورنر و سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ذوالفقار علی خان مگسی کے صاحب زادے چیئرمین مگسی قومی اتحاد و ڈسٹرکٹ چیئرمین جھل مگسی
نوابزادہ علی رضا خان مگسی نے غلام حسین مگسی پر ڈکیتوں کی جانب سے حب میں قاتلا نہ حملے کی بھر پور مزمت کی ہے مزید نوابزادہ علی رضا خان مگسی نے کہا ہے کہ میری قوم لاوارث نہیں ہے ہم اپنے بہادر غلام حسین مگسی کے ساتھ ہیں نوابزادہ نے اپنے بیان میں حب پولیس کی بروقت کاروائی کر کے غلام حسین مگسی پر قاتلا نہ حملہ آورں کی گرفتاری کو سراہا ہے غلام حسین مگسی کی جلد صحتیابی کے لئیے دعا کی ہے ۔
میری قوم لاوارث نہیں ہم اپنے بہادر غلام حسین مگسی کے ساتھ ہیں نوابزادہ علی رضا خان

