میلسی ( تحصیل رپورٹر سجاد سحر )
عزاداران مظلوم کربلا امام.حسین کے زیر اہتمام تھانہ. صدر چوک حیدری بیکری میلسی کے باہر شہزادہ عی اصغر کی یاد میں میٹھے دودھ اور شربت کی سبیل کا اہتمام کیا گیا۔جس کا افتتاح میلسی شہر کی معروف کا شخصیت مرکزی انجمن تاجراران کے صدر سید شیراز حسین کاظمی نے کیا۔ اس سیل سے شہر وگردونواح سے اے مختلف مکتبہ فکر کےافراد کے علاوہ علامہ قسور علوی۔ حاجی محمد اقبال۔ شاکر علوی۔زوار. حاجی سجاد۔الہی بخش۔کمیل حیدر۔شرجیل۔. اسحاق پپو۔اطاف ساگر۔ ناصر رضا۔ سلیم عباس۔ اور ناچیز سجاد سحر نے اس سبیل سے سیراب ھو کر اپنی تشنگی کو بجھایا۔اس سبیل کے اہتمام کا بنیادی مقصد محرم سے قبل اتحاد بین المسلمین کی فضا کو بر قرار رکھنا

