Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پاکستان میں آٹو موبائل کا نیا انقلاب: گریٹ وال موٹرز کا ‘کینن آن الفا’ ہائبرڈ پک اپ ٹرک متعارف

      واٹس ایپ، انسٹاگرام اور فیس بک صارفین سے پیسے وصول کرنے کا فیصلہ

      امریکا کی ایران کے خلاف نئی پابندیاں؛ 1ارب ڈالر کے کرپٹو اثاثے ضبط، ٹیکنالوجی نیٹ ورک کو نشانہ بنانے اور 15 ملین ڈالر انعام کا اعلان

      پوپ لیو چہار دہم کا بڑا اعلان؛ ‘جسٹ وار’ (جائز جنگ) کا نظریہ فرسودہ قرار

      ڈھائی سیکنڈ میں 96 کلومیٹر فی گھنٹہ اسپیڈ، فراری کی پہلی الیکٹرک گاڑی ’لوس‘ لانچ ، قیمت اور خصوصیات جانئیے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    آلائشیں اٹھانے اور ٹھکانے لگانے کا آپریشن مکمل

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو) ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ صبا اصغر علی نے کہا ہے کہ سیالکوٹ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے عید الاضحی پر آلائشیں اٹھانے اور ٹھکانے لگانے کا آپریشن مکمل کرلیا گیا ہے۔ ضلع بھر میں فضا کو خوشگوار اور معطر بنانے کے لئے شاہرات کی صفائی کا عمل کرلیا گیا۔ تین دنوں کے دوران5500 سے زائد ورکرز آلائشوں کو ٹھکانے لگانے کے لئے اپنی ڈیوٹی سر انجام دیتے رہے،16 ہزار ٹن سے زائد آلائشوں کو ٹھکانے لگایا گیا ضلع بھر میں عید کے تیسرے دن فضا کو ماحول دوست بنانے کے لئے فینائل اور عرق گلاب سے شاہراہوں کی صفائی کی جاری ہے۔ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ صبا اصغر علی نے سیالکوٹ کے مختلف علاقوں میں صفائی آپریشن مکمل ہونے پر دورہ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ چیف ایگزیکٹیو آفیسر عبدالرزاق ڈوگر، منیجر کمیونیکیشن فہد جاوید ودیگر بھی ہمراہ تھے۔ انہوں نے کہا کہ عید الاضحی کے موقع پر مختلف مقامات پر چونا بھی لگایا گیا تاکہ شہری جراثیم سے محفوظ رہیں۔ عید الاضحی کے تینوں روز ضلع بھر کی چاروں تحصیلوں سیالکوٹ، پسرور،سمبڑیال، ڈسکہ میں 16ہزار 394ٹن آلائشوں کو ڈمپنگ سائٹ پر منتقل کرکے ڈمپ کردیا گیا۔جبکہ آپریشن میں 5260 ورکرز کے علاوہ 295 اضافی ورکرز نے حصہ لیا۔ آپریشن سے قبل تین لاکھ چار ہزار 887 ویسٹ بیگز تقسیم کئے گئے 1630 سے زائد گاڑیاں آلائشوں کو اٹھانے اور انہیں ٹھکانے لگانے پر استعمال ہوئیں،کولیکشن پوائنٹ کو 3100 لیٹر عراق گلاب اور 11ہزار 146 لیٹر فینائل سے شاہرات کی صفائی ستھرائی کرکے 96 ہزار 250کلو چونا استعمال کیا گیا۔ گلیوں محلوں اور بازاروں کی مکمل صفائی کردی جائے گی تاکہ کل شہریوں کو صاف ستھرا ماحول ملے۔

    Related Posts

    پاکستان میں آٹو موبائل کا نیا انقلاب: گریٹ وال موٹرز کا ‘کینن آن الفا’ ہائبرڈ پک اپ ٹرک متعارف

    منچن آباد: آندھی کے جھکڑ، "ستھرا پنجاب” کے متعدد کیمپ زمین بوس

    عید الاضحیٰ پر پنجاب حکومت کا صفائی آپریشن کامیاب: 3 لاکھ 60 ہزار ٹن آلائشیں ٹھکانے لگائی گئیں، وزیر اطلاعات

    مقبول خبریں

    پاکستان میں آٹو موبائل کا نیا انقلاب: گریٹ وال موٹرز کا ‘کینن آن الفا’ ہائبرڈ پک اپ ٹرک متعارف

    امریکی صدر کو جھٹکا، عدالت نے کینیڈی سینٹر کے بورڈ سے ٹرمپ کا نام ہٹانے کا حکم دے دیا

    زہریلی شراب پینے سے 15 افراد ہلاک، 8 ملزم گرفتار

    طبی معائنے کے بعد صدر ٹرمپ کی صحت "بہترین” قرار، وائٹ ہائوس

    پوپ لیو چہار دہم کا بڑا اعلان؛ ‘جسٹ وار’ (جائز جنگ) کا نظریہ فرسودہ قرار

    بلاگ

    "کبھی ہمارے گھر بھی آئیے” کیا ہم خاندانی رشتوں کی گرم جوشی کھو رہے ہیں‘‘؟

    ٹیکس زدہ معیشت اور مہنگائی میں پسنے والی عوام

    عطائیت کا ناسور: مریض، ڈاکٹر اور نظامِ صحت کب تک یرغمال؟

    قربانی یا آلودگی؟ عید پر صحتِ عامہ کو درپیش خطرات عید قرباں: عبادت بھی، صحت کی آزمائش بھی

    ہم کب سیکھیں گے؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.