Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ”کاکروچ کبھی مرتے نہیں“ بھارت میں ‘کاکروچ جنتا پارٹی’ کا ایکس اکاؤنٹ بلاک، بانی کا نیا اکاؤنٹ "کاکروچ از بیک” متحرک

      ایران جنگ میں امریکا کو بے تحاشہ نقصان، لڑاکا طیاروں سمیت 42 طیارے اور MQ-9 ریپر ڈرون کھو دیے، کانگریشنل ریسرچ سروس رپورٹ

      نیسلے کے لیے نئی مشکل: شیر خوار بچوں کے فارمولا دودھ میں زہریلے مادے کا انکشاف

      کراچی میں 82 منزلہ 941 فٹ بلند ” برج قائد“ تعمیر کرنیکا فیصلہ

      مودی کا ‘مدر آف آل ڈیلز’ کا اعلان، نیدرلینڈز اور ٹاٹا کے مابین تاریخی سیمی کنڈکٹر معاہدہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    کرپٹ سب انسپکٹر شیخ محمد ایوب کو ملازمت سے برطرف کر دیا گیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب)بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں

    Anti-Terrorist Force

    کی جانب سے ایک اہم کارروائی کرتے ہوئے سب انسپکٹر شیخ محمد ایوب کو سرکاری ملازمت سے برطرف کر دیا گیا ہے۔ جاری کردہ سرکاری حکم نامے کے مطابق مذکورہ افسر پر الزام تھا کہ کراچی سے چوری ہونے والی گاڑی کو ژوب سے ٹریس کیے جانے کے بعد اس نے کراچی پولیس ٹیم سے رابطہ کر کے گاڑی واپس کرنے کے بدلے 15 لاکھ روپے کا مطالبہ کیا۔ مزید برآں AVLC کراچی کی جانب سے ایسے تصویری شواہد بھی فراہم کیے گئے جن میں اس کے مبینہ کار لفٹرز گل لالئی اور علی زمان کے ساتھ روابط ظاہر کیے گئے۔ حکم نامے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ اس نوعیت کے واقعات پہلے بھی اس افسر سے منسوب رہے ہیں جس سے منظم گاڑی چوری گروہوں میں ملوث ہونے کے شواہد مضبوط ہوتے ہیں۔ حکام کے مطابق یہ عمل سنگین بدعنوانی، مجرمانہ ملی بھگت اور محکمانہ نظم و ضبط کی کھلی خلاف ورزی ہے جس سے نہ صرف پولیس فورس کی ساکھ متاثر ہوئی بلکہ عوامی اعتماد کو بھی شدید نقصان پہنچا۔ اسی بنیاد پر مجاز اتھارٹی نے Efficiency & Discipline Rules 1975 کے تحت فوری طور پر انہیں ملازمت سے برطرف کرنے کا حکم جاری کر دیا۔

    Related Posts

    ’’ایران سےپیار یا جنگ‘‘ 50/50 ، کل تک فیصلہ ہوجاءے گا، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    نواب شاہ دوستوں کے درمیان معمولی تنازع جان لیوا ثابت، نوجوان جاں بحق

    مزدور کا انگوٹھا مشین میں آ کر کٹ گیا

    مقبول خبریں

    ’’ایران سےپیار یا جنگ‘‘ 50/50 ، کل تک فیصلہ ہوجاءے گا، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    فیلڈ مارشل کے دورۂ ایران میں حوصلہ افزا پیش رفت ہوئی ہے: آئی ایس پی آر

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات

    امریکا میں گرین کارڈ کا حصول ناممکن بنا دیا گیا: نئی پالیسی متعارف، درخواست گزاروں کو آبائی وطن واپس جانا پڑے گا

    پاکستان کا آئی ایم ایف یا آئی ایم ایف کا پاکستان؟

    بلاگ

    حقائق کی موت، میمز کا راج: کیا پاکستانی اب صرف "وائرل” قوم بن چکےہیں ؟

    ایبولا کی تیز یلغار، عالمی ادار ہ صحت کا ہنگامی انتباہ 

    پاکستان کا آئی ایم ایف یا آئی ایم ایف کا پاکستان؟

    پنکی اور مخبری کے نام پر منشیات کی بندر بانٹ کا پولیس پر الزام,,سہیل چٹھہ نے مافیا کی کمر توڑ دی

    صوبہ بلوچستان،بڑھتی دہشت گردی  اور عوام میں بے چینی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.