Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک نے سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ کے لیے نیا "سپر ایجنٹ” متعارف کرا دیا

      ریڈ جائنٹ ستاروں کی ہولناک تباہی سے بچ جانے والے تین انوکھے سیارے دریافت

      روبوٹ کتوں کو سیر کروائیں، ہزاروں کمائیں: مستقبل کی انوکھی نوکری

      اے یو اسمال فائنانس اور وجئے سیلس پر بڑا سائبر حملہ، کروڑوں صارفین کا ڈیٹا خطرے میں

      پاکستان کا ایک اور اعزاز "NUST” کے 45 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنس دانوں کی فہرست میں شامل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ضلع شیخوپورہ میں بھی پاک چین دوستی کے 75 سال مکمل ہونے پر شاندار تقریبات کا انعقاد

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    شیخوپورہ (رپورٹ اسامہ طفیل) ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ کی زیر صدارت ڈپٹی کمشنر افس میں مرکزی تقریب کا انعقاد کیا گیا اسسٹنٹ کمشنر عمران علی ہرل سمیت دیگر ضلعی افسران بھی اس موقع پر موجود تھے ۔پرچم کشائی کی تقریب میں پاکستان اور چائنہ کے فلیگز لہرائے گئے۔ پیرا فورس ، ریسکیو 1122 ، سول ڈیفنس کے دستوں نے گارڈ اف انر پیش کیا گیا اور اس کے ساتھ دونوں ممالک کے ترانے بھی بجائے گئے،ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور چائنہ کی دوستی کے 75 سال مکمل ہونے پر پاک چین دوستی سال 2026 کے طور پر منایا جا رہا ہے۔ پاک چین دوستی ہمالیہ سے بلند سمندر سے گہری اور شہد سے میٹھی ہے 75 سالہ سفر نے ثابت کیا کہ یہ دوستی ازمائش کی ہر گھڑی میں امر ہو چکی ہے ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ نے اس موقع پر مزید گفتگو کرتے ہوئےدونوں ممالک کے درمیان سال 2026 عوامی روابط کا سال قرار دیتے ہوئے اس اقدام کو سراہتے ہوئے خوش ائند قرار دیا۔21 مئی 1951 کو قائم ہونے والے یہ تعلقات چٹان کی مانند مظبوط رشتے میں بندھےہیں۔پاکستان اور چائنہ کے درمیان برادرانہ تعلقات کے ساتھ ایک محبت بڑا دوستانہ رشتہ ہے جو کہ دونوں ممالک کے درمیان ایک نہایت اہمیت کا حامل ہے ۔

    Related Posts

    ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو سکینڈل: جے آئی ٹی رپورٹ منظرِ عام پر، عبدالحفیظ شیخ اور کامران لاشاری مرکزی ماسٹر مائنڈ قرار

    چوہدری سالک حسین کے پاس ثبوت نہیں تو معافی مانگیں یا وزارت چھوڑ دیں: سینئیروزیر حکومتِ پنجاب

    ’’عمران خان کی نئی ڈائریکشن’’ میاں حبیب کاکالم

    مقبول خبریں

    ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو سکینڈل: جے آئی ٹی رپورٹ منظرِ عام پر، عبدالحفیظ شیخ اور کامران لاشاری مرکزی ماسٹر مائنڈ قرار

    چوہدری سالک حسین کے پاس ثبوت نہیں تو معافی مانگیں یا وزارت چھوڑ دیں: سینئیروزیر حکومتِ پنجاب

    ’یہ سیاسی تباہی ہے‘: ناراض ریپبلکن رہنماؤں نے شکست کا ذمہ دار صدر ٹرمپ کو ٹھہرا دیا

    ڈسٹرکٹ بار   کے سالانہ انتخابات 12 دسمبر   کو ہونگے

    بنگلادیشی فاسٹ بولر مستفیض الرحمان بگ بیش لیگ میں میلبورن رینیگیڈز کا حصہ بن گئے

    بلاگ

    ’’عمران خان کی نئی ڈائریکشن’’ میاں حبیب کاکالم

    محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی؛ ایک مزدور کے بیٹے نے ڈاکٹر بن کر تاریخ رقم کر دی

    پی کے کلانی: غربت سے جدوجہد تک، ہنر، خودداری اور عزم کی ایک ناقابلِ فراموش داستان

    مذہبی اصولوں کے دعوے سے سیاسی مفاہمت تک

    مسٹر پتلو کی شادی یا عوام کی زندگیوں سے کھیلنے کا تماشا؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.