Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      نیسلے کے لیے نئی مشکل: شیر خوار بچوں کے فارمولا دودھ میں زہریلے مادے کا انکشاف

      کراچی میں 82 منزلہ 941 فٹ بلند ” برج قائد“ تعمیر کرنیکا فیصلہ

      مودی کا ‘مدر آف آل ڈیلز’ کا اعلان، نیدرلینڈز اور ٹاٹا کے مابین تاریخی سیمی کنڈکٹر معاہدہ

      الیکٹرک گاڑیوں کی دنیا میں نیا دھماکہ: ایم جی کی ‘MG4 EV Urban’ پاکستان میں قدم رکھنے کو تیار، قیمت نے سب کو حیران کر دیا

      گاڑی مالکان متوجہ ہوں! ہنڈا اٹلس کا ہزاروں گاڑیاں واپس بلانے کا اعلان،

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    نوابشاہ تعلیمی مہم "مصنوعی ذہانت بطور استاد، نہ کہ ٹائپسٹ ” کے سلسلے میںورکشاپس کا انعقاد

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

     

     

    نوابشاہ (رپورٹ نفیس آرائیں)
    اسلامی جمعیت طلبہ ضلع شہید بینظیر آباد (نوابشاہ) کے زیرِ اہتمام اسکولز کے طلبہ کے لیے جاری تعلیمی مہم "مصنوعی ذہانت بطور استاد، نہ کہ ٹائپسٹ ” کے سلسلے میں سکرنڈ کے دو معروف تعلیمی اداروں میں شاندار اور کامیاب ورکشاپس کا انعقاد کیا گیا۔
    ان دونوں اہم ورکشاپس کے دوران طلبہ کو جدید دور کی ٹیکنالوجی "آرٹیفیشل انٹیلیجنس” (AI) کے درست، مثبت اور تعلیمی استعمال سے متعلق گائیڈ لائنز فراہم کی گئیں۔ سیشنز کے دوران گفتگو کرتے ہوئے ورکشاپ کنڈکٹر عدیل احمد نے طلبہ کو سلائیڈز اور پریزنٹیشن کے ذریعے ‘پراامپٹ انجینئرنگ’ کے گُر سکھائے۔ انہوں نے واضح کیا کہ طلبہ کو چاہیے کہ وہ AI کو ہوم ورک نقل کرنے کے لیے محض ایک ‘ٹائپسٹ’ بنانے کے بجائے سائنس, ریاضی اور انگریزی جیسے اہم مضامین کے مشکل تصورات کو گہرائی سے سمجھنے کے لیے اپنا ‘ٹیوٹر’ (استاد) بنائیں۔ انہوں نے طلبہ کو مختلف ایپس کے ذمہ دارانہ استعمال کے طریقے بھی سکھائے سکرنڈ میں منعقدہ ورکشاپ میں مہمانِ خصوصی عمر طارق (ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ضلع نوابشاہ) تھے، کے سیشن میں محمد بلال کمبوہ** (ناظم اسلامی جمعیت طلبہ نوابشاہ ڈویژن) تھے۔
    معزز مہمانانِ خصوصی نے اپنے خطابات میں اسلامی جمعیت طلبہ کی اس تعلیمی کاوش کو بے حد سراہا۔ ان کا کہنا تھا کہ سکرنڈ اور ضلع بھر کے اسکولوں کے طلبہ و طالبات کو اس عمر میں ڈیجیٹل اسکلز اور اخلاقی حدود سکھانا وقت کی اہم ترین ضرورت ہے تاکہ ہمارے بچے تعلیمی دیانت داری (Academic Integrity) برقرار رکھتے ہوئے عالمی سطح پر مقابلہ کر سکیں اور ایک مضبوط اور پڑھا لکھا معاشرہ تشکیل دے سکیں۔
    تقریب کے اختتام کی جانب سے تعلیمی خدمات کے اعتراف میں معزز مہمانانِ اور اسکولز کے پرنسپلز کو کتب کے قیمتی تحائف پیش کیے گئے۔
    اسکولوں کے سربراہان اور اساتذہ کرام نے اسلامی جمعیت طلبہ ضلع نوابشاہ کی مانیٹرنگ اور تنظیمی ٹیم کا شکریہ ادا کیا ۔

    Related Posts

    ذوالفقار علی بھٹو رابطہ کمیٹی کا نواب شاہ میں ایچ آئی وی آگاہی کیمپ، شدید گرمی میں ٹھنڈے پانی کی سبیل بھی قائم

    نواب شاہ: ٹرین کی زد میں آ کر شہری  جاں بحق

    محکمہ زراعت لیاقت پور توسیع کے زیر اہتمام مقامی میرج ہال میں زیادہ کپاس اگاؤ مہم کے سلسلے میں سیمینار

    مقبول خبریں

    ثالثی کی کوششیں تیز،وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی تہران پہنچ گئے،ایک ہفتے میں دوسرا دورہ

    وسطی کرم  شدت پسند وں میں پھوٹ پڑگئی،دوگروہوں میں لڑائی، 18 ہلاک

    جب خطہ جل رہا ہو، پاکستان کن موضوعات میں الجھا ہے؟

    رجیم چینج :اسرائیل نے محمود احمدی نژاد کو اقتدار میں لانے کی ناکام سازش کی ، نیویارک ٹائمز

    22 سال کا طویل انتظار ختم: آرسنل نے انگلش پریمیئر لیگ کا تاج پہن لیا، تاریخ رقم

    بلاگ

    جب خطہ جل رہا ہو، پاکستان کن موضوعات میں الجھا ہے؟

    ”کتوں کو بھی انصاف چاہیے “ میاں حبیب کا کالم

    پاکستان کا خاموش بیڈ روم بحران: جنسی ادویات کا بڑھتا ہوا رجحان اور ازدواجی تعلقات، مردانگی اور ذہنی صحت پر اس کے اثرات

    قیادت کا فرق,, ایک آئی جی جو ڈھال بن گیا، دوسرے جو خاموش رہے

    شرمناک حقیقت: پاکستان میں خواتین کے خلاف جرائم بڑھ رہے ہیں

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.