Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      نیسلے کے لیے نئی مشکل: شیر خوار بچوں کے فارمولا دودھ میں زہریلے مادے کا انکشاف

      کراچی میں 82 منزلہ 941 فٹ بلند ” برج قائد“ تعمیر کرنیکا فیصلہ

      مودی کا ‘مدر آف آل ڈیلز’ کا اعلان، نیدرلینڈز اور ٹاٹا کے مابین تاریخی سیمی کنڈکٹر معاہدہ

      الیکٹرک گاڑیوں کی دنیا میں نیا دھماکہ: ایم جی کی ‘MG4 EV Urban’ پاکستان میں قدم رکھنے کو تیار، قیمت نے سب کو حیران کر دیا

      گاڑی مالکان متوجہ ہوں! ہنڈا اٹلس کا ہزاروں گاڑیاں واپس بلانے کا اعلان،

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    محکمہ زراعت لیاقت پور توسیع کے زیر اہتمام مقامی میرج ہال میں زیادہ کپاس اگاؤ مہم کے سلسلے میں سیمینار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    . لیاقت پور(تحصیل رپورٹر)

    محکمہ زراعت لیاقت پور توسیع کے زیر اہتمام مقامی میرج ہال میں زیادہ کپاس اگاؤ مہم کے سلسلے میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا،سیمینار سے خطاب کرتے ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت رحیم یار خان ڈاکٹر محمد مسعود سلیم کا کہنا تھا اس سال موسم کپاس کی اچھی پیداوار کے لیے نہایت سازگار ہے اور کپاس کا بہتر ریٹ ملنے کی توقع ہے لہذا کاشتکار زیادہ سے زیادہ رقبہ پر کپاس کی کاشت کریں ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت کا مزید کہنا تھا جن کاشتکاروں نے ابھی تک کسان کارڈ کی ریکوری جمع نہیں کروائی وہ فوری بینک اف پنجاب ایزی پیسہ جائز کیش کے ذریعے اج ہی اپنی ریکوری جمع کروائیں، زاہد رضا باجوہ سینیئر زراعت افیسر نے کپاس کے مسائل کا حل اور بہتر پیداوار کے لیے کاشتکاروں کو اگاہی دی، زراعت افیسر غلام علی کا کہنا تھا کہ کپاس کی جدید پیداواری ٹیکنالوجی پر عمل کر کے اچھی پیداوار لی جا سکتی ہے، اس موقع پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت لیاقت پور چوہدری حسیب اکبر کا کہنا تھا کپاس کی بہتر پیداوار کے لیے اچھا بیج، وقت پر کھادوں کا استعمال اور کیڑوں کا بروقت کنٹرول انتہائی ضروری ہے لہذا کاشتکار کپاس کی ایڈوائزری کے لیے محکمہ زراعت کی ٹیم سے رابطے میں رہیں اور محکمہ زراعت کی سفارشات پر عمل کر کے کپاس کی فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ کریں،

    Related Posts

    نوابشاہ تعلیمی مہم "مصنوعی ذہانت بطور استاد، نہ کہ ٹائپسٹ ” کے سلسلے میںورکشاپس کا انعقاد

    ضلع کیچ میں بڑھتی بدامنی پر آل پارٹیز کا شدید احتجاج، امن بحالی کیلئے فوری اقدامات کا مطالبہ

    ثالثی کی کوششیں تیز،وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی تہران پہنچ گئے،ایک ہفتے میں دوسرا دورہ

    مقبول خبریں

    ثالثی کی کوششیں تیز،وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی تہران پہنچ گئے،ایک ہفتے میں دوسرا دورہ

    وسطی کرم  شدت پسند وں میں پھوٹ پڑگئی،دوگروہوں میں لڑائی، 18 ہلاک

    جب خطہ جل رہا ہو، پاکستان کن موضوعات میں الجھا ہے؟

    رجیم چینج :اسرائیل نے محمود احمدی نژاد کو اقتدار میں لانے کی ناکام سازش کی ، نیویارک ٹائمز

    22 سال کا طویل انتظار ختم: آرسنل نے انگلش پریمیئر لیگ کا تاج پہن لیا، تاریخ رقم

    بلاگ

    جب خطہ جل رہا ہو، پاکستان کن موضوعات میں الجھا ہے؟

    ”کتوں کو بھی انصاف چاہیے “ میاں حبیب کا کالم

    پاکستان کا خاموش بیڈ روم بحران: جنسی ادویات کا بڑھتا ہوا رجحان اور ازدواجی تعلقات، مردانگی اور ذہنی صحت پر اس کے اثرات

    قیادت کا فرق,, ایک آئی جی جو ڈھال بن گیا، دوسرے جو خاموش رہے

    شرمناک حقیقت: پاکستان میں خواتین کے خلاف جرائم بڑھ رہے ہیں

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.