Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      نیسلے کے لیے نئی مشکل: شیر خوار بچوں کے فارمولا دودھ میں زہریلے مادے کا انکشاف

      کراچی میں 82 منزلہ 941 فٹ بلند ” برج قائد“ تعمیر کرنیکا فیصلہ

      مودی کا ‘مدر آف آل ڈیلز’ کا اعلان، نیدرلینڈز اور ٹاٹا کے مابین تاریخی سیمی کنڈکٹر معاہدہ

      الیکٹرک گاڑیوں کی دنیا میں نیا دھماکہ: ایم جی کی ‘MG4 EV Urban’ پاکستان میں قدم رکھنے کو تیار، قیمت نے سب کو حیران کر دیا

      گاڑی مالکان متوجہ ہوں! ہنڈا اٹلس کا ہزاروں گاڑیاں واپس بلانے کا اعلان،

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ذوالفقار علی بھٹو رابطہ کمیٹی کا نواب شاہ میں ایچ آئی وی آگاہی کیمپ، شدید گرمی میں ٹھنڈے پانی کی سبیل بھی قائم

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    نواب شاہ (رپورٹ: نفیس آرائیں) ذوالفقار علی بھٹو رابطہ کمیٹی نواب شاہ کی جانب سے جونیئر ذوالفقار بھٹو کی ہدایات پر ریگل چوک میں ایچ آئی وی سے بچاؤ اور عوامی شعور اجاگر کرنے کے لیے خصوصی آگاہی کیمپ منعقد کیا گیا، جہاں شہریوں کو بیماری سے متعلق معلومات، احتیاطی تدابیر اور مفت طبی مشورے فراہم کیے گئے۔کیمپ میں پروفیسر ڈاکٹر عبدالقیوم میمن نے خصوصی شرکت کی، جبکہ رابطہ کمیٹی کے رہنماؤں الطاف حسین بھٹی، علی شیر بھارونجو، نظر کیریو، ایاز بروہی، علی میرانی، سلمان کیریو و دیگر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایچ آئی وی جیسے موذی مرض سے بچاؤ کے لیے بروقت ٹیسٹ اور عوامی آگاہی ناگزیر ہے۔ انہوں نے کہا کہ بیماری کی ابتدائی تشخیص سے مؤثر علاج ممکن بنایا جاسکتا ہے، لہٰذا عوام بالخصوص نوجوان اپنی صحت کے حوالے سے سنجیدگی کا مظاہرہ کریں اور کسی بھی خدشے کی صورت میں فوری طور پر ماہر معالجین سے رجوع کریں۔

    Related Posts

    دشت میں پولیس کی کارروائی کارروائی، 28 افغان باشندے گرفتار

    سکھر میں الیکٹرک پاور کمپنی کی مبینہ نااہلی اور غلط بلنگ نظام شہریوں کے لیے شدید پریشانی کا باعث

    عیدالاضحیٰ پر صفائی ستھرائی سمیت جانوروں کی آلائشوں کو بروقت اٹھایا جائے گا اسسٹنٹ کمشنر لیاقت پور

    مقبول خبریں

    ثالثی کی کوششیں تیز،وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی تہران پہنچ گئے،ایک ہفتے میں دوسرا دورہ

    وسطی کرم  شدت پسند وں میں پھوٹ پڑگئی،دوگروہوں میں لڑائی، 18 ہلاک

    جب خطہ جل رہا ہو، پاکستان کن موضوعات میں الجھا ہے؟

    رجیم چینج :اسرائیل نے محمود احمدی نژاد کو اقتدار میں لانے کی ناکام سازش کی ، نیویارک ٹائمز

    22 سال کا طویل انتظار ختم: آرسنل نے انگلش پریمیئر لیگ کا تاج پہن لیا، تاریخ رقم

    بلاگ

    جب خطہ جل رہا ہو، پاکستان کن موضوعات میں الجھا ہے؟

    ”کتوں کو بھی انصاف چاہیے “ میاں حبیب کا کالم

    پاکستان کا خاموش بیڈ روم بحران: جنسی ادویات کا بڑھتا ہوا رجحان اور ازدواجی تعلقات، مردانگی اور ذہنی صحت پر اس کے اثرات

    قیادت کا فرق,, ایک آئی جی جو ڈھال بن گیا، دوسرے جو خاموش رہے

    شرمناک حقیقت: پاکستان میں خواتین کے خلاف جرائم بڑھ رہے ہیں

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.