Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کراچی میں 82 منزلہ 941 فٹ بلند ” برج قائد“ تعمیر کرنیکا فیصلہ

      مودی کا ‘مدر آف آل ڈیلز’ کا اعلان، نیدرلینڈز اور ٹاٹا کے مابین تاریخی سیمی کنڈکٹر معاہدہ

      الیکٹرک گاڑیوں کی دنیا میں نیا دھماکہ: ایم جی کی ‘MG4 EV Urban’ پاکستان میں قدم رکھنے کو تیار، قیمت نے سب کو حیران کر دیا

      گاڑی مالکان متوجہ ہوں! ہنڈا اٹلس کا ہزاروں گاڑیاں واپس بلانے کا اعلان،

      الیکٹرک گاڑیوں کے لیے موٹروے ٹول ٹیکس معاف! ٹیکس چھوٹ سمیت بڑے ‘سرپرائزز’

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    چیف ٹریفک آفیسر اسلام آبادکاٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف سخت کریک ڈاون کا اعلان 

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد(عاشر علی)

    چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد محمد سرفراز ورک کا شہریوں کے نام اہم پیغام۔ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف سخت کریک ڈاون کا اعلان، چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد محمد سرفراز ورک نے شہریوں کے نام اپنے ایک خصوصی ویڈیو پیغام میں ٹریفک قوانین کی پاسداری کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ لین وائلیشن، غلط سمت ڈرائیونگ اور لاپرواہی و غفلت سے گاڑی چلانا نہ صرف اپنی بلکہ دیگر روڈ یوزرز کی زندگیوں کو بھی شدید خطرات سے دوچار کرتا ہے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیاں مہلک حادثات کی بڑی وجوہات میں شامل ہیں اور شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کیلئے ان خطرناک رویوں کا خاتمہ انتہائی ضروری ہے،  اسلام آباد ٹریفک پولیس ایسی تمام ٹریفک وائلیشنز کے خلاف بھرپور اور بلاامتیاز کریک ڈاون کرنے جا رہی ہے تاکہ وفاقی دارالحکومت میں محفوظ، منظم اور ذمہ دارانہ ٹریفک ماحول کو یقینی بنایا جا سکے،چیف ٹریفک آفیسر نے شہریوں سے اپیل کی کہ وہ ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے ٹریفک قوانین پر مکمل عملدرآمد کریں، لین ڈسپلن اختیار کریں، غلط سمت گاڑی چلانے سے اجتناب کریں اور دوران ڈرائیونگ احتیاط و ذمہ داری کا مظاہرہ کریں،  شہریوں کا تعاون ہی محفوظ ٹریفک نظام کی بنیاد ہے،اسلام آباد ٹریفک پولیس شہریوں کی جانوں کے تحفظ کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھا رہی ہے ،جبکہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی،پیغام کے اختتام پر چیف ٹریفک آفیسر محمد سرفراز ورک نے شہریوں سے اسلام آباد ٹریفک پولیس کے ساتھ تعاون کرنے اور ٹریفک قوانین کی پابندی کے ذریعے مہذب اور ذمہ دار شہری ہونے کا عملی ثبوت دینے کی اپیل کی۔

    Related Posts

    ایم ڈی کیٹ 2026 کا اعلان: طلبہ کو گزشتہ سال کے مقابلے میں کم وقت ملے گا

    خان پور:واش روم کی بوسیدہ چھت گرنے سے نہاتے ہوئے بزرگ جاں بحق

    مخدوم سعید الزمان عاطف اور سینئر سیاستدان محمد خان جونیجو کے درمیان اہم ملاقات

    مقبول خبریں

    ایم ڈی کیٹ 2026 کا اعلان: طلبہ کو گزشتہ سال کے مقابلے میں کم وقت ملے گا

    پنجابی گلوکارہ کا پراسرار اغوا، نہر سے کار اور باڈی برآمد

    پاکستان کا خاموش بیڈ روم بحران: جنسی ادویات کا بڑھتا ہوا رجحان اور ازدواجی تعلقات، مردانگی اور ذہنی صحت پر اس کے اثرات

    روٹی کی قیمت بڑھا دی گئی، مزدور طبقہ پریشان

    متحدہ عرب امارات کے نیوکلئیر پلانٹ پر حملہ ” فالس فلیگ آپریشن“تھا، ایران

    بلاگ

    پاکستان کا خاموش بیڈ روم بحران: جنسی ادویات کا بڑھتا ہوا رجحان اور ازدواجی تعلقات، مردانگی اور ذہنی صحت پر اس کے اثرات

    قیادت کا فرق,, ایک آئی جی جو ڈھال بن گیا، دوسرے جو خاموش رہے

    شرمناک حقیقت: پاکستان میں خواتین کے خلاف جرائم بڑھ رہے ہیں

    ایبولا الرٹ! نایاب وائرس کی سرحد پار یلغار، دنیا ایک نئے امتحان کے دہانے پر

    ہم وطن سے محبت۔۔۔۔۔کیوں نہ کریں۔

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.