Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کراچی میں 82 منزلہ 941 فٹ بلند ” برج قائد“ تعمیر کرنیکا فیصلہ

      مودی کا ‘مدر آف آل ڈیلز’ کا اعلان، نیدرلینڈز اور ٹاٹا کے مابین تاریخی سیمی کنڈکٹر معاہدہ

      الیکٹرک گاڑیوں کی دنیا میں نیا دھماکہ: ایم جی کی ‘MG4 EV Urban’ پاکستان میں قدم رکھنے کو تیار، قیمت نے سب کو حیران کر دیا

      گاڑی مالکان متوجہ ہوں! ہنڈا اٹلس کا ہزاروں گاڑیاں واپس بلانے کا اعلان،

      الیکٹرک گاڑیوں کے لیے موٹروے ٹول ٹیکس معاف! ٹیکس چھوٹ سمیت بڑے ‘سرپرائزز’

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    جیکب آباد: خاتون کی پراسرار ہلاکت

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    جیکب آباد رپورٹ: مجیب کھوسو
     جیکب آباد کے قریب آباد تھانے کی حدود گاؤں علی نواز جکھرانی میں ایک خاتون کی پراسرار ہلاکت کا واقعہ پیش آیا، جہاں مسمات زرینہ دختر عبدالرحیم جکھرانی مبینہ طور پر زہر دیے جانے کے باعث جاں بحق ہوگئی۔ واقعے کے بعد علاقے میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ذرائع کے مطابق متوفیہ خاتون کے بھائی محمد موسیٰ جکھرانی نے الزام عائد کیا ہے کہ اس کی بہن کو اس کے شوہر محمد قاسم جکھرانی اور سسر محمد حسن جکھرانی نے مبینہ طور پر زہر دے کر قتل کیا ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ واقعے کی غیرجانبدارانہ تحقیقات کرکے ذمہ دار افراد کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے۔
    واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو ضروری قانونی ڪارروائی اور پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کے مختلف پہلوؤں سے تحقیقات کی جارہی ہیں اور حقائق سامنے آنے کے بعد مزید کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

    Related Posts

    چنیوٹ:ڈپٹی کمشنر کی اپنے دفتر میں کھلی کچہری

    نواب شاہ:دو دہائیوں سے مسلسل کامیابیاں دلانے والی یونین کمیٹی بنیادی سہولیات سے محروم، عوام کا اعلیٰ قیادت سے نوٹس لینے کا مطالبہ

    سکھر ضلع میں انسداد پولیو مہم کا دوسرا دن، ڈپٹی کمشنر نے اپنی ٹیم کے ساتھ گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول بیراج کالونی کا دورہ کیا

    مقبول خبریں

    بجلی صارفین پرٹیکسز کی بھرمار،فی یونٹ نوروپے اضافی ٹیکس وصولی کا انکشاف

    پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 5 روزہ دورے پر پہنچ گئے، بلاول ہاؤس میں ڈیرے ڈال لیے

    خلیجی ممالک کی درخواست پر امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے ایران پر حملہ روک دیا

    ایران جنگ اور مہنگائی : ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت کم ترین سطح پر، مڈٹرم پولز میں ڈیموکریٹس کو واضح برتری

    نئی تجاویز بھی مسترد،ایران کو کوئی رعایت نہیں دیں گے، وہ جانتے ہیں جلد کیا ہونے والا ہے: ڈونلڈ ٹرمپ

    بلاگ

    قیادت کا فرق,, ایک آئی جی جو ڈھال بن گیا، دوسرے جو خاموش رہے

    شرمناک حقیقت: پاکستان میں خواتین کے خلاف جرائم بڑھ رہے ہیں

    ایبولا الرٹ! نایاب وائرس کی سرحد پار یلغار، دنیا ایک نئے امتحان کے دہانے پر

    ہم وطن سے محبت۔۔۔۔۔کیوں نہ کریں۔

    ”اے ڈی سی آر کی سپیڈ منی، کتے مارنے کی کمائی اور بے بس عدلیہ “۔جھاڑو سے پیسے اکٹھا کرتا ستھرا پنجاب! ملک محمد سلمان کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.