Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کراچی میں 82 منزلہ 941 فٹ بلند ” برج قائد“ تعمیر کرنیکا فیصلہ

      مودی کا ‘مدر آف آل ڈیلز’ کا اعلان، نیدرلینڈز اور ٹاٹا کے مابین تاریخی سیمی کنڈکٹر معاہدہ

      الیکٹرک گاڑیوں کی دنیا میں نیا دھماکہ: ایم جی کی ‘MG4 EV Urban’ پاکستان میں قدم رکھنے کو تیار، قیمت نے سب کو حیران کر دیا

      گاڑی مالکان متوجہ ہوں! ہنڈا اٹلس کا ہزاروں گاڑیاں واپس بلانے کا اعلان،

      الیکٹرک گاڑیوں کے لیے موٹروے ٹول ٹیکس معاف! ٹیکس چھوٹ سمیت بڑے ‘سرپرائزز’

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ایف آئی اے گوجرانولہ ڈویژن نے آفیسران نے جعلی ایجوکیشن کنسلٹنٹ کو گرفتار کر لیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو) ایف آئی اے گوجرانولہ ڈویژن نے آفیسران نے جعلی ایجوکیشن کنسلٹنٹ کو گرفتار کر لیا۔بتایا گیا ہے کہ گوجرانولہ کے علاقہ باغبانپورہ میں ٹریول مارٹ کے نام سے ایک بیرون ملک بیھجنے والا ایجوکیشن کنسلٹنٹ کا ادارہ قائم ہے اور اس ادارہ کے مالکان نے مختلف لوگوں سے لاکھوں روپے ایجوکیشن بیرون ملک دلوانے کے لئے بٹور لئے لیکن کسی کو بیرون ملک نہ بھیجا اور جب لوگوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوا تو انھوں نے واویلا کیا اور فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی (ایف آئی اے) گوجرانولہ ڈویژن کے ڈائریکٹر محمد بن اشرف کو تحریری طور درخواست دے کر آگاہ کیا تو مذکورہ ڈائریکٹر نے سرکل آفیسر سرور وڑائچ کو فوری کارروائی کرنے کی ہدایت کی اور جب مذکورہ سرکل آفیسر نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کی تو مذکورہ ادارہ کے دفتر سے جعلی کنسلٹینسی کے کاغذات،سینکڑوں پاسپورٹ اور جعلی مہریں برآمد ہوئیں۔ایف آئی اے نے مذکورہ ادارہ کے دو مالکان کو گرفتار کرنے کے بعد مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔

    Related Posts

    سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ اور سمگلنگ میں ملوث دو افراد کو گرفتار کر لیا

    بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کے تحت مالی امداد میں اضافے کی تجویز

    تربت میں فائرنگ کے دو واقعات میں دو افراد زخمی

    مقبول خبریں

    بجلی صارفین پرٹیکسز کی بھرمار،فی یونٹ نوروپے اضافی ٹیکس وصولی کا انکشاف

    پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 5 روزہ دورے پر پہنچ گئے، بلاول ہاؤس میں ڈیرے ڈال لیے

    خلیجی ممالک کی درخواست پر امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے ایران پر حملہ روک دیا

    ایران جنگ اور مہنگائی : ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت کم ترین سطح پر، مڈٹرم پولز میں ڈیموکریٹس کو واضح برتری

    نئی تجاویز بھی مسترد،ایران کو کوئی رعایت نہیں دیں گے، وہ جانتے ہیں جلد کیا ہونے والا ہے: ڈونلڈ ٹرمپ

    بلاگ

    قیادت کا فرق,, ایک آئی جی جو ڈھال بن گیا، دوسرے جو خاموش رہے

    شرمناک حقیقت: پاکستان میں خواتین کے خلاف جرائم بڑھ رہے ہیں

    ایبولا الرٹ! نایاب وائرس کی سرحد پار یلغار، دنیا ایک نئے امتحان کے دہانے پر

    ہم وطن سے محبت۔۔۔۔۔کیوں نہ کریں۔

    ”اے ڈی سی آر کی سپیڈ منی، کتے مارنے کی کمائی اور بے بس عدلیہ “۔جھاڑو سے پیسے اکٹھا کرتا ستھرا پنجاب! ملک محمد سلمان کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.