Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مودی کا ‘مدر آف آل ڈیلز’ کا اعلان، نیدرلینڈز اور ٹاٹا کے مابین تاریخی سیمی کنڈکٹر معاہدہ

      الیکٹرک گاڑیوں کی دنیا میں نیا دھماکہ: ایم جی کی ‘MG4 EV Urban’ پاکستان میں قدم رکھنے کو تیار، قیمت نے سب کو حیران کر دیا

      گاڑی مالکان متوجہ ہوں! ہنڈا اٹلس کا ہزاروں گاڑیاں واپس بلانے کا اعلان،

      الیکٹرک گاڑیوں کے لیے موٹروے ٹول ٹیکس معاف! ٹیکس چھوٹ سمیت بڑے ‘سرپرائزز’

      ہرشہری کوگاڑی کا مالک بنانے کافیصلہ ، نئی آٹو پالیسی منظور

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    قنطاس ائیر کی امریکا جانیوالی پرواز کی ہنگامی لینڈنگ، وجہ کیا بنی ؟

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    مبلبورن :آسٹریلیا سے امریکاجانے والی پرواز کے دوران ایک مسافر نے فلائٹ اٹنڈنٹ کو دانتوں سے کاٹ لیا جس پر جہاز ہنگامی طور پر اتار دیا گیا۔
    فرانسیسی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلوی فضائی کمپنی قنطاس کی پرواز نے میلبرن سے اڑان بھری اور امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر دلاس جا رہی تھی، تاہم اس وقت افراتفری پیدا ہو گئی جب ایک مسافر کا فلائٹ اٹنڈنٹ کے ساتھ جھگڑا ہوا اور اس کو مبینہ طور پر دانتوں سے کاٹ کر زخمی کر دیا۔
    واقعے کے بعد جہاز میں ہلچل مچ گئی اور انتظامیہ نے حرکت میں آتے ہوئے پہلے جہاز کا رخ موڑا اور پھر اس کو فرانسیسی شہر پولینیسیا کے ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی۔
    آسٹریلین براڈکاسٹنگ کارپوریشن (اے بی سی) کے مطابق واقعے کے بعد دوسرے مسافروں نے مداخلت کرتے ہوئے حملہ کرنے والے شخص کو قابو کر لیا۔
    جس کے بعد انتظامیہ نے متعلقہ حکام سے رابطہ کر کے صورت حال سے آگاہ کیا جس پر طیارے کو اتارنے کا فیصلہ کیا گیا۔
    رپورٹ کے مطابق طیارے کے اترنے کے بعد حملہ کرنے والے شخص کو مقامی پولیس کے حوالے کر دیا گیا اور آئندہ اس کے کنٹاس ایئرلائنز پر سفر پر پابندی لگا دی گئی۔
    قنتطاس ایئر کے ترجمان نے اے ایف پی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’مسافروں اور عملے ارکان کی حفاظت کمپنی کی اولین ترجیح ہے اور ہم اپنی پروازوں میں دھمکی آمیز رویے یا ہنگامہ آرائی کو قطعاً برداشت نہیں کرتے۔‘

    Related Posts

    پنکی کی جان کو خطرہ، مقدمے کی سماعت جیل میں، حفاظت کیلئے سنائپرز تعینات، سیکیورٹی کیلئے ایس پی کی قیادت میں ٹیم تشکیل دیدی گئی

    عراق سے داغے جانیوالے تین ڈرونز تباہ کردئیے، سعودی وزارت دفاع

    چین میں5.2 شدت کا زلزلہ، متعدد عمارتیں گرگئیں، ہزاروں افراد کا انخلا

    مقبول خبریں

    پنکی کی جان کو خطرہ، مقدمے کی سماعت جیل میں، حفاظت کیلئے سنائپرز تعینات، سیکیورٹی کیلئے ایس پی کی قیادت میں ٹیم تشکیل دیدی گئی

    قنطاس ائیر کی امریکا جانیوالی پرواز کی ہنگامی لینڈنگ، وجہ کیا بنی ؟

    امریکا میں ائیر شو کے دوران جنگی طیارے آپس میں ٹکرا کرتباہ، چاروں پائلٹس محفوظ رہے

    عالمی مارکیٹ میں سونا کریش! مشرقِ وسطیٰ کے بحران نے سونے کو ایک ماہ کی کم ترین سطح پر دھکیل دیا

    مسلم لیگ ن کی ایم پی اے دوران ورزش سر پر راڈ لگنے سے زخمی

    بلاگ

    ایبولا الرٹ! نایاب وائرس کی سرحد پار یلغار، دنیا ایک نئے امتحان کے دہانے پر

    ہم وطن سے محبت۔۔۔۔۔کیوں نہ کریں۔

    ”اے ڈی سی آر کی سپیڈ منی، کتے مارنے کی کمائی اور بے بس عدلیہ “۔جھاڑو سے پیسے اکٹھا کرتا ستھرا پنجاب! ملک محمد سلمان کا کالم

    ”کتوں کا عالم ارواح میں اللہ سے شکوہ“ ملک محمد سلمان کا کالم

    مکالمے کا فقدان

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.