بیجنگ :چین میں زلزلے کے جھٹکوں کے باعث 13 عمارتیں منہدم ہو گئی ہیں اور دو ہلاکتوں کی اطلاعات بھی سامنے آئی ہیں جبکہ امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
A 5.2-magnitude earthquake struck Liuzhou, a city in south China’s Guangxi Zhuang Autonomous Region, early Monday, leaving two dead and one missing, local authorities said. #China #earthquake pic.twitter.com/INIWGf0Wjp
— China Xinhua News (@XHNews) May 18, 2026
رپورٹ کے مطابق چین کے جنوب مغربی علاقے گوانکشی میں پیر کی صبح آنے والے زلزلے کی شدت پانچ اعشاریہ دو تھی، جس سے خوف و ہراس پھیل گیا اور سات ہزار سے زائد افراد کو محفوظ مقامات کی طرف منتقل کیا جا رہا ہے۔
چین میں زلزلے کے جھٹکوں کے باعث 13 عمارتیں منہدم ہو گئی ہیں اور دو ہلاکتوں کی اطلاعات بھی سامنے آئی ہیں جبکہ امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق چین کے جنوب مغربی علاقے گوانکشی میں پیر کی صبح آنے والے زلزلے کی شدت پانچ اعشاریہ دو تھی، جس سے خوف و ہراس پھیل گیا اور سات ہزار سے زائد افراد کو محفوظ مقامات کی طرف منتقل کیا جا رہا ہے۔

