Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مودی کا ‘مدر آف آل ڈیلز’ کا اعلان، نیدرلینڈز اور ٹاٹا کے مابین تاریخی سیمی کنڈکٹر معاہدہ

      الیکٹرک گاڑیوں کی دنیا میں نیا دھماکہ: ایم جی کی ‘MG4 EV Urban’ پاکستان میں قدم رکھنے کو تیار، قیمت نے سب کو حیران کر دیا

      گاڑی مالکان متوجہ ہوں! ہنڈا اٹلس کا ہزاروں گاڑیاں واپس بلانے کا اعلان،

      الیکٹرک گاڑیوں کے لیے موٹروے ٹول ٹیکس معاف! ٹیکس چھوٹ سمیت بڑے ‘سرپرائزز’

      ہرشہری کوگاڑی کا مالک بنانے کافیصلہ ، نئی آٹو پالیسی منظور

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پنکی کی جان کو خطرہ، مقدمے کی سماعت جیل میں، حفاظت کیلئے سنائپرز تعینات، سیکیورٹی کیلئے ایس پی کی قیادت میں ٹیم تشکیل دیدی گئی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کراچی : منشیات کیس میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی کو سٹی کورٹ میں پیش کرنے کے معاملے پر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، عدالت نے سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر ملزمہ کی سماعت جیل میں قائم عدالت منتقل کرنے کا حکم دیا ہے۔
    آج نیوز کی رپورٹ کے مطابق انمول عرف پنکی کو 3 مختلف مقدمات میں سٹی کورٹ میں پیش کیا جانا تھا، تاہم اب ملزمہ کو سٹی کورٹ کے بجائے سینٹرل جیل میں قائم عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
    اس حوالے سے عدالت نے ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کی درخواست منظور کرتے ہوئے باقاعدہ حکم جاری کردیا ہے۔
    دوسری طرف منشیات کیس میں گرفتار مبینہ کوکین کوئین انمول عرف پنکی کی سیکیورٹی غیر معمولی طور پر سخت کردی گئی، جبکہ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزمہ کی جان کو خطرات لاحق ہونے کے خدشات کے پیشِ نظر بغدادی پولیس اسٹیشن کو حساس قرار دے دیا گیا ہے۔
    ذرائع کے مطابق ملزمہ پنکی کی حفاظت کے لیے خصوصی سیکیورٹی پلان ترتیب دیا گیا ہے، جس کے تحت بغدادی تھانے اور اطراف کے علاقوں میں پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے۔
    سیکیورٹی انتظامات کی نگرانی ایس پی سطح کے افسر کے سپرد کی گئی ہے جبکہ 2 ایس ڈی پی اوز، 3 ایس ایچ اوز اور 40 سے زائد پولیس اہلکار حفاظتی ڈیوٹی انجام دے رہے ہیں۔
    پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ لاک اپ کے اطراف موجود عمارتوں اور چھتوں پر اسنائپرز بھی تعینات کردیے گئے ہیں تاکہ کسی بھی ممکنہ حملے یا ناخوشگوار واقعے سے فوری طور پر نمٹا جاسکے۔ اس کے علاوہ فوری رسپانس ٹیموں کو بھی ہائی الرٹ رکھا گیا ہے۔

    Related Posts

    کامونکی خطرناک منشیات فروش اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

    نواب شاہ :منشیات فروشوں سے پولیس مقابلہ، مرکزی ڈیلر زخمی حالت میں گرفتار

    قنطاس ائیر کی امریکا جانیوالی پرواز کی ہنگامی لینڈنگ، وجہ کیا بنی ؟

    مقبول خبریں

    پنکی کی جان کو خطرہ، مقدمے کی سماعت جیل میں، حفاظت کیلئے سنائپرز تعینات، سیکیورٹی کیلئے ایس پی کی قیادت میں ٹیم تشکیل دیدی گئی

    قنطاس ائیر کی امریکا جانیوالی پرواز کی ہنگامی لینڈنگ، وجہ کیا بنی ؟

    امریکا میں ائیر شو کے دوران جنگی طیارے آپس میں ٹکرا کرتباہ، چاروں پائلٹس محفوظ رہے

    عالمی مارکیٹ میں سونا کریش! مشرقِ وسطیٰ کے بحران نے سونے کو ایک ماہ کی کم ترین سطح پر دھکیل دیا

    مسلم لیگ ن کی ایم پی اے دوران ورزش سر پر راڈ لگنے سے زخمی

    بلاگ

    ایبولا الرٹ! نایاب وائرس کی سرحد پار یلغار، دنیا ایک نئے امتحان کے دہانے پر

    ہم وطن سے محبت۔۔۔۔۔کیوں نہ کریں۔

    ”اے ڈی سی آر کی سپیڈ منی، کتے مارنے کی کمائی اور بے بس عدلیہ “۔جھاڑو سے پیسے اکٹھا کرتا ستھرا پنجاب! ملک محمد سلمان کا کالم

    ”کتوں کا عالم ارواح میں اللہ سے شکوہ“ ملک محمد سلمان کا کالم

    مکالمے کا فقدان

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.