Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ویوو X300 FE کی پاکستان میں انٹری؛ 5000 نٹس برائٹنس اور 6500mAh بیٹری کے ساتھ نیا ریکارڈ

      ہندوستان کی پہلی ہائیڈروجن ٹرین پٹری پر دوڑ پڑی

      مصنوعی ذہانت کا مستقبل: پاکستان نے 29 ممالک کے ساتھ مل کر عالمی اتحاد WAICO قائم کر لیا

      فوڈ ڈیلیوری کا نیا بادشاہ کون؟ اوبر اور ڈیلیوری ہیرو کا 99 ممالک میں راج!

      کیا پنجاب میں بچوں کی سوشل میڈیا تک رسائی ختم ہونے والی ہے؟ پنجاب اسمبلی میں قرارداد نے ہلچل مچا دی!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پختونخوا اپنی ضرورت سے زیادہ اور سستی بجلی پیدا کرتا ہے مگر عوام اس سے محروم ہیں، میاں افتخار حسین

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    پشاور (انورزیب خان) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر میاں افتخار حسین نے خیبر پختونخوا میں شدید توانائی بحران اور طویل لوڈشیڈنگ پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پختونخوا اپنی ضرورت سے زیادہ اور سستی بجلی پیدا کرتا ہے مگر عوام اس سے محروم ہیں۔ خیبر پختونخوا کے دیہی علاقوں میں 20 سے 22 گھنٹے تک لوڈشیڈنگ معمول بن چکی ہے، جس نے عوام کی روزمرہ زندگی، زراعت اور چھوٹے کاروباروں کو شدید متاثر کیا ہے۔ یہ صورتحال اس بات کا ثبوت ہے کہ توانائی کا موجودہ مرکزیت پر مبنی نظام غیر منصفانہ اور ناکام ہے۔ میاں افتخار حسین نے کہا کہ وسائل رکھنے کے باوجود خیبر پختونخوا کے عوام توانائی تک مساوی رسائی سے محروم ہیں، جبکہ دیہی علاقوں میں غربت اور معاشی بدحالی میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ دوسری طرف توانائی کے شعبے سے وابستہ ادارے بھاری منافع حاصل کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ دنیا گرین انرجی کی طرف بڑھ رہی ہے مگر پاکستان اب بھی مہنگے اور غیر پائیدار ذرائع پر انحصار کر رہا ہے، اس لیے فوری اصلاحات ناگزیر ہیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ حکومت فوری طور پر شمسی توانائی کے آلات پر سبسڈی دے، سولر پینلز اور بیٹریوں پر تمام ٹیکس اور ٹیرف ختم کرے اور مقامی سطح پر مائیکرو گرڈز اور آف گرڈ سولر سسٹمز کو فروغ دے تاکہ دیہی علاقوں کو سستی بجلی فراہم کی جا سکے۔

    Related Posts

    ’’انتظامی کرائسز کا شکار پنجاب چیف سیکرٹری کی تبدیلی کا منتظر‘‘ ملک سلمان کا کالم

    علاقے آرائیں میں پانی کی قلت کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی

    ضلع بھر میں ناکہ بندیوں اور سنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری رہا

    مقبول خبریں

    سونے چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی

    سعودی عرب کے بادشاہ ملک سلمان حافظ قرآن ، سپہ سالار سید عاصم منیر حافظ قرآن ہیں، اس ملک پر پھر بھی انگلیاں اٹھاتے ہو،علامہ طاہر اشرفی

    رکن پارلیمنٹ کوئل ملک نے استعفادیدیا

    ویوو X300 FE کی پاکستان میں انٹری؛ 5000 نٹس برائٹنس اور 6500mAh بیٹری کے ساتھ نیا ریکارڈ

    "پوائنٹ سکورنگ نہیں، اب مسائل کا حل چاہیے” اینڈی برنہم لیبر پارٹی کے نئے سربراہ منتخب،

    بلاگ

    ’’امریکا ایران جنگ کا نیا مرحلہ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    بلوچستان کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کئی شر پسند عناصرملوث اورمتحرک

    آخر مچھر مجھے ہی زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟اس کے پیچھے چھپی دلچسپ سائنس

    "تاریخ کا پہلا اور آخری جنازہ… جس میں شریک ہونے کے لیے انگریز سرکار نے ‘ٹیکس’ لگا دیا تھا!”

    گلو شاہ میلہ: تاریخ، اہمیت اور موجودہ صورتِ حال

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.