Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ”مہنگی بجلی بائے بائے“: ٹریٹ بیٹری لمیٹڈ نے ’لیتھیم نیو پاور‘ سیریز لانچ کر دی

      ڈارک انرجی: کائنات کے سب سے بڑے 3D نقشے میں پراسرار قوت سے متعلق نئے اشارے

      ہفتہ بھر کے لئے ملک بھر میں انٹر نیٹ اسپیڈ ڈاؤن رہے گی، پی ٹی سی ایل

      پاکستان کی ایک اور نجی ائیرلائن: ”ساؤتھ ایئر“ کا پہلا طیارہ پاکستان لینڈ کر گیا، جون سے اڑان بھرے گا

      وزیراعلیٰ مریم نواز نے راولپنڈی معرکۂ حق سکوائر کا افتتاح کردیا،

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    جھڈو  میں بھی عید الاضحیٰ کے قریب آتے ہی مویشی منڈی سج گئی 

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    جھڈو / قیصر راجہ راجپوت
    دیگر شہروں کی طرح جھڈو  میں بھی عید الاضحیٰ کے قریب آتے ہی مویشی منڈی سج گئی  جہاں بڑی تعداد میں شہری قربانی کے جانور خریدنے کے لیے دور دراز علاقوں سے مویشی منڈی کا رخ کر رہے ہیں۔ جھڈو مین لگنے والی مویشی منڈی میں خوبصورت اور صحت مند بیل، بکرے اور دنبے خریداروں کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں، جبکہ بیوپاری بھی اپنے جانوروں کی خوبصورتی اور قیمتوں کے حوالے سے پُرامید نظر آتے ہیں۔خریداروں کا کہنا ہے کہ اس بار جانوروں کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، تاہم اس کے باوجود قربانی کی سنت ادا کرنے کے لیے لوگ بھرپور خریداری کر رہے ہیں۔انتظامیہ کی جانب سے منڈیوں میں سکیورٹی اور دیگر سہولیات فراہم کرنے کے اقدامات بھی کیے گئے ہیں تاکہ شہریوں کو کسی قسم کی مشکلات کا سامنا نہ ہو۔جھڈو کی مویشی منڈی میں خریداروں کا رش عروج پر ہے، اور عید الاضحیٰ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔

    Related Posts

    ”مہنگی بجلی بائے بائے“: ٹریٹ بیٹری لمیٹڈ نے ’لیتھیم نیو پاور‘ سیریز لانچ کر دی

    کوٹ ادو پولیس کی شراب کشید و فروخت کرنے والوں کے خلاف بڑی کارروائی، مقدمات درج  

    وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کی زیرِ صدارت انفارمیشن اسٹیئرنگ کمیٹی کا اہم اجلاس

    مقبول خبریں

    شیخوپورہ،مجاورانوالی میں گھریلو جھگڑے پر باپ نے بیٹی کو قتل کردیا

    پنکی کا گرفتاری سے عین پہلے کا آڈیو لیک، جانشین مقرر، لاہور میں رہائش گاہ کا پتہ چل گیا

    اسٹیٹ بنک کو آئی ایم ایف کی جانب سے 1.3 ارب ڈالر موصول

    13 برس کی عمر میں کیرئر شروع،کوکین تیاری کی ٹریننگ علاقہ غیر سے لی،ایلیٹ کلاس باقاعدہ گاہک

    ایران پر چین سمیت کسی کی مدد درکار نہیں ، معاملات میرے کنٹرول میں ہیں، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    بلاگ

    انمول عرف پنکی کو درپردہ کس کی حمایت حاصل؟ کیس منطقی انجام تک پہنچے گا یا ایک اور فائل بند ہوگی!

    چھٹیوں کے سائے میں دم توڑتی تعلیم

    ”معرکہ حق کا جشن“ میاں حبیب کا کالم

    آئندہ چند ہفتے پنجاب پولیس کے مستقبل کیلئے فیصلہ کن قرار،سربراہ لاہور پولیس کی ممکنہ تبدیلی، سہیل ظفر چھٹہ سی سی پی او ؟نیا آئی جی پنجاب کون ؟ پنجاب میں نئی صف بندی سے بہت سے بااثر افسران تبادلہ کروا سکتے ہیں!

    گیسٹ ہاؤسز سے رزقِ حلال تک، پولیس افسران کے رویہ نے ایک شخص کی زندگی بدل دی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.