Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پنجاب میں اے آئی انقلاب کا آغاز؛ علی ڈار کا شنگھائی میں ہواوے ریسرچ سینٹر کا اہم دورہ

      سام سنگ کے نئے ماڈلز کی تفصیلات لیک،نئے فولڈ ایبل فونز اور واچ کے اہم راز فاش، کیا کچھ نیا ہے؟

      گاڑی کا انجن بار بار خراب ہو رہا ہے؟ تو اس کے پیچھے ‘پیٹرولیم مافیا’ کا خطرناک کھیل ہے!چشم کشا رپورٹ

      دنیا بھر میں فیس بک ڈاؤن: پاکستان سمیت لاکھوں صارفین سروس سے محروم

      اے آئی کے میدان میں بازی پلٹ گئی: ایپل کی واپسی، سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال، دنیا کی سب سے قیمتی کمپنی کون؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    شیخوپورہ،مجاورانوالی میں گھریلو جھگڑے پر باپ نے بیٹی کو قتل کردیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    شیخوپورہ (رپورٹ اسامہ طفیل) مجاورانوالی میں گھریلو جھگڑے پر باپ نے بیٹی کو قتل کردیا، مقدمہ درج شیخوپورہ مجاورانوالی کے علاقہ میں گھریلو جھگڑے کے دوران افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں شوہر سے لڑائی جھگڑے کے بعد باپ نے اپنی بیٹی کو مبینہ طور پر قتل کردیا۔تفصیلات کے مطابق مقتولہ عنیقہ بی بی کو اس کے باپ عباد علی نے گھر میں گلا دبا کر قتل کیا اور موقع سے فرار ہوگیا۔ واقعے کے حوالے سے مقتولہ کے بیٹے نے بیان دیا ہے کہ ملزم واردات کے بعد فرار ہوگیا۔بھائی محمد شیراز کے مطابق مقتولہ عنیقہ بی بی اپنے شوہر کے ساتھ نہیں رہنا چاہتی تھی جبکہ وقوعہ کے روز وہ سسرال سے جھگڑا کرنے کے بعد میکے واپس آئی تھی۔صفدر آباد پولیس نے محمد شیراز کی درخواست پر ملزم عباد علی کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق لاش ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی ہے۔

    Related Posts

    شادی کی چھٹی پر گئی خاتون ملازم پر سیکرٹری آفس نے پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی شروع کر دی

    اب  عمرہ ویزہ ایشو سال کی مدت کا ہوگا

    تاج خان کااپنے اہلِ خانہ و رفقاء سمیت جمعیت علماء اسلام میں شمولیت کا اعلان

    مقبول خبریں

    وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے برطانیہ کی ہائی کمشنر مس جین میریٹ کی ملاقات

    22جولائی کو مقامی تعطیل کا اعلان

    دہشت گردوں کے حملے میں زخمی ہونے والے اسسٹنٹ سب انسپکٹر جام شہادت نوش کر گئے

    امریکاکے ساتھ جنگ یا سفارت کاری؟ ایران کا اہم پالیسی بیان سامنے آ گیا

    کیا آپ بھی تھکاوٹ یا جلد کی خارش کو عام سمجھ رہے ہیں؟ خبردار ! یہ جگر کی تباہی کی علامات ہیں

    بلاگ

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    اور:-شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔

    تحفظ کی اپیل سے قتل تک ایک جان جو بچائی جا سکتی تھی

    ایران، امریکہ جنگ اوراسرائیل

    نواب ذوالفقار خان کی قیادت سے بلوچستان میں امن کی بحالی ممکن!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.