Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      امریکا، ایران کشیدگی : اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 6408پوائنٹس کی کمی

      فیفا ورلڈ کپ 2026: اسٹریمنگ پلیٹ فارمز پر ویورز کا نیا ریکارڈ،نیٹ فلکس، ڈزنی اور یوٹیوب کے درمیان 2030 ورلڈ کپ کے حقوق کی جنگ تیز

      میٹھی خوشخبری: ڈارک چاکلیٹ دل کی بیماریوں، ہائی بلڈ پریشر اور فالج کے خلاف بہترین ڈھال قرار

      کروڑ پتی کلب: ہنڈا اور ٹویوٹا کی ہائبرڈ گاڑیاں خریدنا اب عام آدمی کے بس سے باہر

      ہالی ووڈ اور صارفین کا احتجاج رنگ لے آیا: میٹا نے انسٹاگرام سے جڑا AI فیچر واپس لے لیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت پیسک ہائوس میں اہم اجلاس

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    لاہور(نعیم احمدسے)صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت پیسک ہائوس میں اہم اجلاس ایکسپورٹ پروسیسنگ زون سیالکوٹ کے امور ، سیالکوٹ میں نئی انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام اور انڈسٹری کے مسائل پر بات چیت اجلاس میں ایکسپورٹ پروسیسنگ زون سیالکوٹ کی کالونائزیشن کے حوالے سے مختلف تجاویز پر غور کیا گیا مینجنگ ڈائریکٹر پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن مبین الہی ،ایوان صنعت و تجارت سیالکوٹ کے ڈاکٹر اسلم ڈار ،رانا اصغر اور ڈائریکٹر پیسک کی اجلاس میں شرکت صدر ایوان صنعت و تجارت سیالکوٹ سید احتشام مظہر اور ریجنل ڈائریکٹر پیسک وڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شریک ہوئے پنجاب میں صنعتکاری کا عمل تیز کرکے صنعتی انقلاب کی بنیاد رکھ دی ہے ،صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین   گزشتہ اڑھائی سالوں میں پنجاب کے صنعتی مراکز میں بہت سے نئے کارخانے لگنے سے مقامی لوگوں کو روزگار کے مواقع ملے ہیں مقامی صنعتکار بھی اپنی انڈسٹری کو وسعت دے رہے ہیں سیالکوٹ میں انڈسٹریل اسٹیٹ 100فیصد کالونائز ہوچکی یہاں انڈسٹری کی ضرورت کے مطابق نئی انڈسٹریل اسٹیٹ ناگزیر ہے سیالکوٹ میں نئی انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کیلئے جلد بنجر اراضی کی نشاندھی کرلی جائے گی  یہاں سرجیکل سٹی بھی بنایا جائے گا سٹیک ہولڈرز کی باہمی مشاورت سے ایکسپورٹ پروسیسنگ زون کی آباد کاری کا معاملہ بھی جلد حل کرلیا جائے گا قومی معیشت میں سیالکوٹ انڈسٹری کا ایم کردار ہے ،انڈسٹری کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں گے،چوہدری شافع حسین ایوان صنعت و تجارت سیالکوٹ کے صدر اور دیگر عہدیداران نے سیالکوٹ میں نئی انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کی ضرورت اور اہمیت سے آگاہ کیا ۔

    Related Posts

    ہنرمند پنجاب، خوشحال پاکستان: وزیراعلیٰ مریم نواز کا نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی سے لیس کرنے کا اعلان

    ’’امریکا ایران جنگ کا نیا مرحلہ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    ڈکیتی کے دوران فائرنگ سے نوجوان جان کی بازی ہارگیا

    مقبول خبریں

    بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ ایک بار پھر مشکلات میں؟ شادی پرمذہبی حلقوں کا سخت ردعمل

    "سب کچھ کھو دو گے”: ٹرمپ کی ایران کو مذاکرات کی حتمی وارننگ

    فیفا ورلڈ کپ: اسپین سولہ سال بعد فائنل میں پہنچ گیا، سیمی فائنل میں فرانس کو شکست

    عالمی منڈی میں ہلچل: خام تیل ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

    مولانا فضل الرحمان پر قصور میں بغاوت کا مقدمہ درج، گوجرانوالہ عدالت میں طلب

    بلاگ

    بلوچستان کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کئی شر پسند عناصرملوث اورمتحرک

    آخر مچھر مجھے ہی زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟اس کے پیچھے چھپی دلچسپ سائنس

    "تاریخ کا پہلا اور آخری جنازہ… جس میں شریک ہونے کے لیے انگریز سرکار نے ‘ٹیکس’ لگا دیا تھا!”

    گلو شاہ میلہ: تاریخ، اہمیت اور موجودہ صورتِ حال

    تاج پورہ، لکشمی چوک اور پانی والا تالاب ہمیشہ لاہور کی بارش کی سرخیوں میں کیوں سرفہرست رہتے ہیں؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.