Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مودی کا ‘مدر آف آل ڈیلز’ کا اعلان، نیدرلینڈز اور ٹاٹا کے مابین تاریخی سیمی کنڈکٹر معاہدہ

      الیکٹرک گاڑیوں کی دنیا میں نیا دھماکہ: ایم جی کی ‘MG4 EV Urban’ پاکستان میں قدم رکھنے کو تیار، قیمت نے سب کو حیران کر دیا

      گاڑی مالکان متوجہ ہوں! ہنڈا اٹلس کا ہزاروں گاڑیاں واپس بلانے کا اعلان،

      الیکٹرک گاڑیوں کے لیے موٹروے ٹول ٹیکس معاف! ٹیکس چھوٹ سمیت بڑے ‘سرپرائزز’

      ہرشہری کوگاڑی کا مالک بنانے کافیصلہ ، نئی آٹو پالیسی منظور

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ٹھٹھہ: جیئے سندھ تحریک کے مرکزی رہنماؤں کی رئیس احمد خان کرناڑی کے انتقال پر تعزیت

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ٹھٹھہ رپورٹ شیراز واریو
    ٹھٹھہ کے گاؤں صالح محمد کرناڑی میں جیئے سندھ رہبر کمیٹی کے رہنما اور جیئے سندھ محاذ کے چیئرمین ریاض علی چانڈیو، جیئے سندھ قومی محاذ شہید بشیر خان کے چیئرمین ڈاکٹر نیاز کالانی، جیئے سندھ قومی پارٹی کے چیئرمین نواز خان زئور سمیت دیگر مرکزی رہنما پنہل ساریو، ڈاکٹر خوشحال کالانی، الٰہی بخش چاچڑ، ایاز سولنگی، قادر بخش زئور اور صوفی حاجن گل نے شہید شفیع محمد کرناڑی کی اوطاق پر پہنچ کر رئیس احمد خان کرناڑی کے انتقال پر تعزیت کی۔
    رہنماؤں نے جیئے سندھ تحریک کے مرکزی جنرل سیکریٹری راول کرناڑی، محمد صدیق کرناڑی، اقبال کرناڑی، ڈاکٹر نیاز کرناڑی، جام سنگھار کرناڑی، فہد کرناڑی اور دیگر اہل خانہ سے ملاقات کر کے مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے دعا کی اور دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔
    اس موقع پر امجد شورو، اعزاز کرناڑی، جاوید نہیو، ریاض کرناڑی، محمد بخش کرناڑی سمیت کرناڑی برادری کے نوجوانوں کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔

    Related Posts

    مسلم لیگ ن کی ایم پی اے دوران ورزش سر پر راڈ لگنے سے زخمی

    سندھ طاس معاہدے پر عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں فیصلہ

    مری مال روڈ ہل سائیڈ پر تعمیر غیر قانونی بلند بالا ہوٹلوں کو گرانے کا سلسلہ جاری

    مقبول خبریں

    مسلم لیگ ن کی ایم پی اے دوران ورزش سر پر راڈ لگنے سے زخمی

    ایک اور عالمی اعزاز ،کنگ بابر کے نام

    ٹرمپ کا نیتن یاہو کو فون،”وقت تیزی سے نکل رہا ہے، ایران جلد فیصلہ کرے ورنہ کچھ نہیں بچے گا”

    وائٹ ہاؤس پر شہدکی مکھیوں کا دھاوا! صحافیوں کو بھاگنے پر مجبور کر دیا

    مودی کا ‘مدر آف آل ڈیلز’ کا اعلان، نیدرلینڈز اور ٹاٹا کے مابین تاریخی سیمی کنڈکٹر معاہدہ

    بلاگ

    ایبولا الرٹ! نایاب وائرس کی سرحد پار یلغار، دنیا ایک نئے امتحان کے دہانے پر

    ہم وطن سے محبت۔۔۔۔۔کیوں نہ کریں۔

    ”اے ڈی سی آر کی سپیڈ منی، کتے مارنے کی کمائی اور بے بس عدلیہ “۔جھاڑو سے پیسے اکٹھا کرتا ستھرا پنجاب! ملک محمد سلمان کا کالم

    ”کتوں کا عالم ارواح میں اللہ سے شکوہ“ ملک محمد سلمان کا کالم

    مکالمے کا فقدان

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.