Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      امریکا، ایران کشیدگی : اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 6408پوائنٹس کی کمی

      فیفا ورلڈ کپ 2026: اسٹریمنگ پلیٹ فارمز پر ویورز کا نیا ریکارڈ،نیٹ فلکس، ڈزنی اور یوٹیوب کے درمیان 2030 ورلڈ کپ کے حقوق کی جنگ تیز

      میٹھی خوشخبری: ڈارک چاکلیٹ دل کی بیماریوں، ہائی بلڈ پریشر اور فالج کے خلاف بہترین ڈھال قرار

      کروڑ پتی کلب: ہنڈا اور ٹویوٹا کی ہائبرڈ گاڑیاں خریدنا اب عام آدمی کے بس سے باہر

      ہالی ووڈ اور صارفین کا احتجاج رنگ لے آیا: میٹا نے انسٹاگرام سے جڑا AI فیچر واپس لے لیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    شہدادپور کے اسکول ٹیچر کی کو گرفتار کرکے لاپتہ کرنے کے خلاف سول سوسائٹی کا کی احتجاجی پریس کانفرنس

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    شہدادپور(رپورٹ عمران قمر )
    شہدادپور کے اسکول ٹیچر کی کو گرفتار کرکے لاپتہ کرنے کے خلاف سول سوسائٹی کا کی احتجاجی پریس کانفرنس
    تفصیلات کے مطابق شہدادپور کے ایک نجی اسکول کے پرنسپل ذوالفقار علی خاصخیلی کو مبینہ طور پر حیدرآباد پولیس کی جانب سے رات گئے گرفتار کر کے لاپتا کرنے کے خلاف ان کے ورثاء اور معززینِ شہر نے سخت احتجاج کیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد علی خاصخیلی، مفتی اسلم شاکر، اسید الرحمن، سہیل لاکھو، امان ناگرہ، عمیر لاکھو، ماجد آرائیں اور پیر سلیم نے کہا کہ کچھ عرصہ قبل شہدادپور کی چند ہندو لڑکیوں اور ایک نوجوان نے اپنی مرضی سے اسلام قبول کیا تھا، جس کے بعد نو مسلم نوجوان اپنے والدین اور ورثاء کے ساتھ ہی رہائش پذیر تھا، مگر اب اس کے اغوا کا جھوٹا ڈرامہ رچا کر معزز شہری اور ماہرِ تعلیم ذوالفقار خاصخیلی کو پولیس نے زبردستی اٹھا کر لاپتا کر دیا ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ اسکول پرنسپل کو غیر قانونی طور پر حراست میں لینے والے پولیس اہلکاروں کے خلاف فوری کارروائی کی جائے اور ذوالفقار خاصخیلی کو رہا کر کے ان کے ساتھ انصاف کیا جائے۔

    Related Posts

    ’’امریکا ایران جنگ کا نیا مرحلہ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    ڈکیتی کے دوران فائرنگ سے نوجوان جان کی بازی ہارگیا

    ٹریفک حادثہ میں دو خواتین جاں بحق بچی سمیت 3 افراد زخمی

    مقبول خبریں

    "سب کچھ کھو دو گے”: ٹرمپ کی ایران کو مذاکرات کی حتمی وارننگ

    فیفا ورلڈ کپ: اسپین سولہ سال بعد فائنل میں پہنچ گیا، سیمی فائنل میں فرانس کو شکست

    عالمی منڈی میں ہلچل: خام تیل ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

    مولانا فضل الرحمان پر قصور میں بغاوت کا مقدمہ درج، گوجرانوالہ عدالت میں طلب

    روس نے یوکرین پر گرایا 3 ٹن کا بم، یوکرینی فوجی اڈوں کو پہنچا شدید نقصان

    بلاگ

    بلوچستان کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کئی شر پسند عناصرملوث اورمتحرک

    آخر مچھر مجھے ہی زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟اس کے پیچھے چھپی دلچسپ سائنس

    "تاریخ کا پہلا اور آخری جنازہ… جس میں شریک ہونے کے لیے انگریز سرکار نے ‘ٹیکس’ لگا دیا تھا!”

    گلو شاہ میلہ: تاریخ، اہمیت اور موجودہ صورتِ حال

    تاج پورہ، لکشمی چوک اور پانی والا تالاب ہمیشہ لاہور کی بارش کی سرخیوں میں کیوں سرفہرست رہتے ہیں؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.