Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ڈارک انرجی: کائنات کے سب سے بڑے 3D نقشے میں پراسرار قوت سے متعلق نئے اشارے

      ہفتہ بھر کے لئے ملک بھر میں انٹر نیٹ اسپیڈ ڈاؤن رہے گی، پی ٹی سی ایل

      پاکستان کی ایک اور نجی ائیرلائن: ”ساؤتھ ایئر“ کا پہلا طیارہ پاکستان لینڈ کر گیا، جون سے اڑان بھرے گا

      وزیراعلیٰ مریم نواز نے راولپنڈی معرکۂ حق سکوائر کا افتتاح کردیا،

      ٹیکنالوجی اب عام آدمی کی پہنچ سے باہر: ایف بی آر نے سمارٹ واچز اور بینڈز کی کسٹمز ویلیو بڑھا دی، قیمتوں میں 20 فیصد تک اضافہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    جھڈو میں سماجی کارکن عبدالرحمان عرف اےآر جروار کے گھر پرچوری کی واردات

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    جھڈو (رپورٹ / قیصر راجہ راجپوت ) جھڈو میں سماجی کارکن عبدالرحمان عرف اےآر جروار کے گھر پر گزشتہ رات دیر گئے نامعلوم افراد کی جانب سے مبینہ چوری کی واردات کی گئی، جہاں سے چار موبائل فون سمیت قیمتی سامان چوری کر لیا گیا۔ واقعے کے بعد علاقے میں تشویش کی لہر دوڑ گئی جبکہ شہری حلقوں نے واقعے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے چوری میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر کے چوری کئے گئے موبائل فونز اور دیگر قیمتی سامان برآمد کیا جائے ،
    ذرائع کے مطابق سماجی کارکن اے آر جروار حالیہ دنوں گورنمنٹ مین گرلز پرائمری اسکول جھڈو میں دو معصوم طالبات کی مبینہ ہلاکت کے حساس معاملے کو بے باکی سے اجاگر کر رہے تھے، جس کے باعث وہ بعض بااثر حلقوں کی ناراضی کا سامنا بھی کر رہے تھے۔ عوامی تحریک کے رہنماؤں ایاز کھوسو ، ایڈوکیٹ ایاز کلوئی ، ایڈوکیٹ ممتاز کھوسو ، ممتاز جونیجو، جسقم تعلقہ جھڈو کے رہنما دیشی نیاز احمد کھوسو،شہریوں اور سماجی حلقوں کا کہنا ہے کہ یہ محض ایک عام چوری کی واردات محسوس نہیں ہوتی بلکہ بظاہر سچ بولنے اور عوامی مسائل کو سامنے لانے کی پاداش میں دباؤ ڈالنے کی کوشش معلوم ہوتی ہے۔

    Related Posts

    مقدمہ قتل میں ملوث مجرم کو عمر قید اور بھاری جرمانے کی سزا

    جیکب آباد میں محمد میاں سومرو، میر اصغر خان پہنور اور دیگر رہنماؤں کی قیادت میں “معرکہ حق ریلی” نکالی گئی

    ”معرکہ حق کا جشن“ میاں حبیب کا کالم

    مقبول خبریں

    وزیراعظم شہباز شریف کی صدر آصف زرداری سے ملاقات، ملکی و خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال

    غریب کیلئے سختی، بااثر کیلئے نرمی؟ سیکرٹری بار کیخلاف مقدمہ، وکلا کا احتجاج پولیس کے خلاف کاروائی کا عندیہ

    عید الاضحیٰ پر شہریوں کی موجیں: چاند رات تک اسمارٹ لاک ڈاؤن ختم کرنے کی بڑی تجویز، حتمی فیصلہ مریم نواز کریں گی

    بجٹ 2026-27،آئی ایم ایف کی فرمائش پر 230 ارب کے مزید ٹیکس لگانے کی تیاریاں

    ہفتہ بھر کے لئے ملک بھر میں انٹر نیٹ اسپیڈ ڈاؤن رہے گی، پی ٹی سی ایل

    بلاگ

    ”معرکہ حق کا جشن“ میاں حبیب کا کالم

    آئندہ چند ہفتے پنجاب پولیس کے مستقبل کیلئے فیصلہ کن قرار،سربراہ لاہور پولیس کی ممکنہ تبدیلی، سہیل ظفر چھٹہ سی سی پی او ؟نیا آئی جی پنجاب کون ؟ پنجاب میں نئی صف بندی سے بہت سے بااثر افسران تبادلہ کروا سکتے ہیں!

    گیسٹ ہاؤسز سے رزقِ حلال تک، پولیس افسران کے رویہ نے ایک شخص کی زندگی بدل دی

    سچ، قانون اور انصاف، دو معاشروں کی سوچ کا فرق بے نقاب، پنجاب پولیس کا افسر حیران

    ہنٹا وائرس اور ایران۔امریکا جنگ: پاکستان کے لیے ایک خاموش مگر سنگین خطرہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.