Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایک کروڑ سے زائد پاکستانیوں کا خفیہ ڈیٹا لیک: ’منی نادرا‘ چلا کر شہریوں کی نجی معلومات بیچنے والا خطرناک گروہ گرفتار

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

      چیٹ جی پی ٹی کے نئے امیجز فیچر نے تہلکہ مچا دیا

      آئی فون 18 پرو، پہلے فولڈ ایبل آئی فون اور نئی واچز کی رونمائی کب کہاں ہوگی؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    شہدادپور: عدالت کے واش روم میں قیدی زخمی ،حالت تشویشناک

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    شہدادپور(رپورٹ عمران قمر)

    شہدادپور: عدالت کے واش روم سے قیدی زخمی حالت میں برآمد، حیدرآباد منتقل ،سانگھڑ جیل سے پیشی پر لایا گیا قیدی عبدالمجید خاصخیلی شہدادپور کی مقامی عدالت کے واش روم سے زخمی حالت میں ملا، جس کے بعد اسے تشویشناک حالت میں سمس اسپتال منتقل کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق زخمی شہدادپور کے قریب گاں مہر علی ٹالپر کا رہائشی ہے۔ زخمی ملزم عبدالمجید خاصخیلی کو سانگھڑ سے شہدادپور عدالت میں پیشی کے لیے لایا گیا تھا۔ بتایا جاتا ہے کہ قیدی واش روم میں حاجت کے لیے گیا، جہاں سے کچھ دیر بعد زخمی حالت میں ملا۔ اس کے سر پر شدید چوٹیں آئیں جبکہ گلے پر بھی زخموں کے نشانات موجود تھے۔ واقعے کے بعد عدالت میں موجود اہلکاروں اور پولیس نے قیدی کو فوری طور پر سمس اسپتال شہدادپور منتقل کیا، جہاں ڈاکٹروں نے ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد اسے مزید علاج کے لیے حیدرآباد اسپتال ریفر کر دیا۔ زخمی قیدی کے والد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کا بیٹا سونار کی چوری کے کیس میں بے گناہ ہے اور اسے ناحق پھنسایا گیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ واقعے کی شفاف تحقیقات کرائی جائیں تاکہ حقائق سامنے آ سکیں۔عدالت کے واش روم سے قیدی زخمی حالت میں برآمد، حیدرآباد منتقلسانگھڑ جیل سے پیشی پر لایا گیا قیدی عبدالمجید خاصخیلی شہدادپور کی مقامی عدالت کے واش روم سے زخمی حالت میں ملا، جس کے بعد اسے تشویشناک حالت میں سمس اسپتال منتقل کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق زخمی شہدادپور کے قریب گاں مہر علی ٹالپر کا رہائشی ہے۔ زخمی ملزم عبدالمجید خاصخیلی کو سانگھڑ سے شہدادپور عدالت میں پیشی کے لیے لایا گیا تھا۔ بتایا جاتا ہے کہ قیدی واش روم میں حاجت کے لیے گیا، جہاں سے کچھ دیر بعد زخمی حالت میں ملا۔ اس کے سر پر شدید چوٹیں آئیں جبکہ گلے پر بھی زخموں کے نشانات موجود تھے۔ واقعے کے بعد عدالت میں موجود اہلکاروں اور پولیس نے قیدی کو فوری طور پر سمس اسپتال شہدادپور منتقل کیا، جہاں ڈاکٹروں نے ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد اسے مزید علاج کے لیے حیدرآباد اسپتال ریفر کر دیا۔ زخمی قیدی کے والد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کا بیٹا سونار کی چوری کے کیس میں بے گناہ ہے اور اسے ناحق پھنسایا گیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ واقعے کی شفاف تحقیقات کرائی جائیں تاکہ حقائق سامنے آ سکیں۔

    Related Posts

    ایس ڈی پی او سرکل کوہستان کا چوکی شاٹ کس کا دورہ

    افغان میڈیکل طلبا کیس: ”کل تک فیورٹ چائلڈ تھے، اب پالیسی بدل گئی؟ آپ انہیں سزائے موت ہی دے دیں“ لاہور ہائیکورٹ

    قصائی جنگلی سور کا قیمہ بکرے کے نام پر فروخت کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

    مقبول خبریں

    افغان میڈیکل طلبا کیس: ”کل تک فیورٹ چائلڈ تھے، اب پالیسی بدل گئی؟ آپ انہیں سزائے موت ہی دے دیں“ لاہور ہائیکورٹ

    غزہ:اسرائیلی ڈرون حملے میں حماس کے خان یونس بریگیڈ کے کمانڈر محمد یزوری سمیت 4 شہید

    قصائی جنگلی سور کا قیمہ بکرے کے نام پر فروخت کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

     تیز رفتار موٹرسائیکلوں میں تصادم، خواتین سمیت 6 افراد شدید زخمی

    روڈ عرصہ دراز سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار   مرمت کا مطالبہ  

    بلاگ

    بھارتی کرنل کا پاکستان میں دہشت گردوں کوسرعام سپورٹ کرنے کا اعتراف

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    لاہور پریس کلب میں عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو — خواتین صحافیوں کی یادگار محفلِ میلاد

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.