سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخوسے)
سیالکوٹ کے محلہ پورن نگر کی گلی نمبر 2 سے چور میونسپل کارپوریشن کی جانب سے بنائے گئے میں ہولز پر تنصیب کئے گئے ڈھکن چور چوری کر کے لئے گئے ہیں۔مین ہولز کے ڈھکن نہ ہونے کی وجہ سے مین ہولز میں شہریوں بالخصوص بچوں کے گرنے کا خدشہ لاحق ہے۔اس گلی میں رات کے وقت جو چوکیدار آتا ہے کیا اس کو نظر نہیں آتا کہ ڈھکن کون چوری کرتا ہے اور گلی کے مکینوں کا بھی فرض بنتا ہے کہ ڈھکن چوری کرنے والوں کو پکڑنے کے لئے اپنا اہم کردار ادا کریں۔


