Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسمارٹ ٹی وی استعمال کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری: یوٹیوب نے انتہائی مفید فیچر متعارف کرا دیا

      موجودہ حکومت کے آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

      ایک کروڑ سے زائد پاکستانیوں کا خفیہ ڈیٹا لیک: ’منی نادرا‘ چلا کر شہریوں کی نجی معلومات بیچنے والا خطرناک گروہ گرفتار

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ساہیوال کے ارکان اسمبلی سے ملاقات: وزیراعلیٰ مریم نواز کا مزید 14 الیکٹروبسیں فراہم کرنے اور منصوبوں کا دائرہ گاؤں تک پھیلانے کا اعلان

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور / ساہیوال:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ساہیوال کے ارکانِ صوبائی اسمبلی نے ملاقات کی ہے، جس میں علاقے کے ترقیاتی امور اور فلاحی منصوبوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کرنے والے وفد میں ولایت شاہ، قاسم ندیم، ارشد ملک، ندیم اسلم لودھی، رانا ریاض احمد اور محمد حنیف شامل تھے۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/09/WhatsApp-Video-2026-09-11-at-02.16.31.mp4

    ملاقات کے دوران وزیراعلیٰ مریم نواز نے ساہیوال کے عوام کے لیے ایک اور بڑا اعلان کرتے ہوئے وہاں جلد 14 مزید الیکٹروبسیں مہیا کرنے کا حکم دیا ہے۔ وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ حکومت ترقیاتی منصوبوں کو اب بڑے شہروں سے نکال کر نچلی سطح یعنی گاؤں کے دیہات تک لے کر آ رہی ہے۔ انہوں نے ارکان اسمبلی کو ہدایت کی کہ وہ ساہیوال میں جاری ترقیاتی پراجیکٹس کے معیار اور شفافیت پر کڑی نظر رکھیں۔
    ارکان اسمبلی نے ساہیوال شہر کی بیوٹیفکیشن کو شاندار اور تاریخی اقدام قرار دیتے ہوئے کہا کہ عارف والا بائی پاس، یوسف والا، نور شاہ، کے ایف سی بائی پاس، جنرل بس اسٹینڈ تا کمیر، اڈہ سبیل اور بالا موڑ کے روٹس پر چلنے والی الیکٹروبسیں پہلے ہی ہزاروں شہریوں کو سفر کی جدید سہولتیں فراہم کر رہی ہیں۔ انہوں نے ساہیوال ڈویژن کے لیے 10 جدید ترین ‘نواز شریف اسکولز آف ایمیننس’ کے قیام اور سیوریج و ڈرینج کے منصوبوں پر وزیراعلیٰ کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔
    اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز شریف نے عزم ظاہر کیا کہ ‘نواز شریف اسکولز آف ایمیننس’ کا معیار کسی بھی بڑے اور نامور پرائیویٹ اسکول سے کم نہیں ہوگا، جہاں غریب اور امیر طبقے کے بچوں کو زندگی میں ترقی کے یکساں مواقع میسر آئیں گے۔ ارکان اسمبلی نے اس بات پر اتفاق کیا کہ تاریخ میں پہلی بار عوام کے حقیقی مسائل کے حل پر اس قدر توجہ دی جا رہی ہے۔

    Related Posts

    ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری سے اے پی این ایس ، اور سی پی این ای کے وفد نے ملاقات

    سی این جی کے پیچھے بجلی کے گرے ہوئے تاروں سے ٹکرا کربھینس مر گئی

    مہنگائی کا طوفان بے قابو: اسلام آباد، کراچی اور ملتان میں آٹا مہنگا، غریب فاقوں پر مجبور

    مقبول خبریں

    ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری سے اے پی این ایس ، اور سی پی این ای کے وفد نے ملاقات

    مہنگائی کا طوفان بے قابو: اسلام آباد، کراچی اور ملتان میں آٹا مہنگا، غریب فاقوں پر مجبور

    ” غزہ کے فلسطینیوں کو اسرائیل نے AIکی مدد سے شہید کیا،”فلم ”نازا“ کیلئے 25 منٹ کھڑے ہوکر داد

    ساہیوال کے ارکان اسمبلی سے ملاقات: وزیراعلیٰ مریم نواز کا مزید 14 الیکٹروبسیں فراہم کرنے اور منصوبوں کا دائرہ گاؤں تک پھیلانے کا اعلان

    موجودہ حکومت کے آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

    بلاگ

    بھارتی کرنل کا پاکستان میں دہشت گردوں کوسرعام سپورٹ کرنے کا اعتراف

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    لاہور پریس کلب میں عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو — خواتین صحافیوں کی یادگار محفلِ میلاد

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.