Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      1000 سال پرانا دیو ہیکل ‘میجر اوک’ درخت ہمیشہ کے لیے خاموش؛ شیئر ووڈ فاریسٹ کا قدیم ترین ورثہ ختم!

      ٹائیٹن آبدوز حادثے کی تین سال بعد تحقیقاتی رپورٹ جاری

      آئی فون صارفین کے لئے بری خبر، ایپل نے بڑا اعلان کردیا

      بھارتی طیاروں پر پاکستانی فضائی حدود کے استعمال پر عائد پابندی میں توسیع

      اب ویڈیوز ہوں گی سیکنڈوں میں تیار: فیس بک کے نئے اے آئی ٹولز نے تہلکہ مچا دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    تھانہ لوہی بیر پولیس فورس ان ایکشن، ملزم گھنٹوں میں گرفتار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد ( حسین بنگش سے ) روالپنڈی اسلام آباد بحریہ ٹان سیوک سنٹر میں موجود آٹو جیمز کار شو رومپAuto Gems car show room کے CEO ملک حماد نعیم کی غیر موجودگی میں پیسوں کے لین دین بقایا جات کے سلسلے میں آٹو جیمز کار شو روم پر مسلحہ ہوکر ساتھیوں سمیت حملہ اوار ہونے والا آفس سٹاف کو دھمکانے والا کروڑوں رقوم کا مطالبہ کرنے والا ملزم پولیس کے ہاتھوں گرفتار تھانہ لوہی بیر Police cc SHO کو جیسے ہی واقع کی اطلاع ، درخواست ملی فورا نوٹس لیکر کر واقع کی CCTV footage حاصل کرکے نامزد مطلوب ملزمان کے خلاف FIR درج کی اور ایف آئی آر میں مطلوب ملزم کی تلاش شروع کردی کچھ ہی گھنٹوں میں ملزم کو ٹریس کرکے گرفتار کرلیا جانچ پڑتال کرنے بعد ایس ایچ او تھانہ لوہی بیر پولیس فورس نے واقع کو دونوں فریقین کا آپس میں پیسوں کی لین داری ڈیکلیئر کردیا جو دونوں پارٹیوں کا آپس میں گاڑیوں کی خرید وفروخت پر لین دین ہوچکا تھا پولیس فورس واقع کی مزید تحقیقات بھی کررہی ہے اسلام آباد پولیس فورس ہر شہری کی جان و مال کی تحفظ کی ضامن ہے اسلام آباد پولیس فورس نے صرف کچھ ہی گھنٹوں میں پیچیدہ حساس نوعیت کا معاملہ ملزم کو گرفتار کرکے نمٹا دیا بحریہ ٹان سیوک سنٹر آٹو جیمز کار شو روم کیس کا ڈراپ سین ہوگیا پولیس فورس نے نامزد ملزم کو حراست لے لیا

    Related Posts

    اسلام آباد: پولیس متحرک، افغانی گینگ کے دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

    تیز آندھی ہلکی بارش نے لاہور کو تاریکی میں ڈبودیا،70 سے زائد فیڈر ٹرپ

    پچھترسالہ مشہور اداکارہ، 60 سالوں تک رہی کنواری، فیس بک پر ملا پیار، 75 دن میں کرلی شادی

    مقبول خبریں

    تیز آندھی ہلکی بارش نے لاہور کو تاریکی میں ڈبودیا،70 سے زائد فیڈر ٹرپ

    پچھترسالہ مشہور اداکارہ، 60 سالوں تک رہی کنواری، فیس بک پر ملا پیار، 75 دن میں کرلی شادی

    زہریلی اشیاء یا کسی وائرس سے بچہ اورمہمان آئے 2 نوجوان جاں بحق

    امریکہ مردوں کے لیے انتہائی غیر محفوظ ، شرم سے نہیں کرتے پولیس میں شکایت

    موٹی گرل فرینڈکے اوپرکودکربیٹھے سے عاشق جان سے چلاگیا

    بلاگ

    چودہ نکاتی معاہدہ: امن کی دستاویز یا طاقت کی نئی تقسیم؟امریکہ اور ایران معاہدے کا جائزہ

    300 ارب ڈالر کا سوال: سرمایہ کاری، سفارت کاری یا ایران کے لیے نئی شروعات؟

    ”آسٹریلین پاسپورٹ کی برکت !پوری سی سی ڈی نے ماتھا ٹیکا‘‘ انصاف ، عزت صرف غیر ملکی پاسپورٹ والوں کے لیے ہے: فواد چوہدری

    ہانیہ کا خون ہمارے نظام کی خاموشی اور دادا کی خواہش ؟

    اورکون سنے گا بزرگ پینشنرز کی آواز 

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.