Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ہندوستان کی پہلی ہائیڈروجن ٹرین پٹری پر دوڑ پڑی

      مصنوعی ذہانت کا مستقبل: پاکستان نے 29 ممالک کے ساتھ مل کر عالمی اتحاد WAICO قائم کر لیا

      فوڈ ڈیلیوری کا نیا بادشاہ کون؟ اوبر اور ڈیلیوری ہیرو کا 99 ممالک میں راج!

      کیا پنجاب میں بچوں کی سوشل میڈیا تک رسائی ختم ہونے والی ہے؟ پنجاب اسمبلی میں قرارداد نے ہلچل مچا دی!

      ایران کیخلاف جنگ میں پہلی بار خلائی فورس کا استعمال، ’’سلیمانی کلاس‘‘ کے چارو ں بحری جہاز تباہ کردئیے، ایڈمرل کوپر

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    آزادی صحافت 25 سال کی کم ترین سطح پر، ورلڈ پریس فریڈم انڈیکس 2026 جاری، پاکستان کا کونسا نمبر؟

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پیرس :صحافیوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والی عالمی تنظیم رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز (RSF) کی جاری کردہ 2026ء کی رپورٹ کے مطابق، دنیا بھر میں آزادیِ صحافت گزشتہ 25 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔

    اس سال دنیا کے 180 ممالک میں سے نصف سے زیادہ (52.2%) ممالک میں صحافتی حالات کو "انتہائی سنگین” یا "مشکل” قرار دیا گیا ہے۔’رپورٹرز وِد آؤٹ بارڈرز‘ نے حال ہی میں ’ورلڈ پریس فریڈم انڈیکس 2026‘ جاری کیا ہے، جو کہ اس انڈیکس کا 25واں ایڈیشن ہے۔
    ناروے مسلسل دسویں سال بھی پہلے نمبر پر براجمان ہے۔بہترین ممالک کی فہرست میں ناروے کے بعد ہالینڈ اور اسٹونیا بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔
    180 ممالک کی فہرست میں پاکستان153ویں نمبر پر ہے۔ بنگلہ دیش 3 درجے تنزلی کے بعد 152ویں نمبر پر آ گیا ہے۔نیپال جنوبی ایشیا میں سب سے بہتر 87ویں نمبر پر ہےسری لنکا کا نمبر 134واں ہے۔بدترین ممالک کی فہرست میں اریٹیریا آخری (180ویں) نمبر پر ہے، جبکہ شمالی کوریا (179ویں) اور چین (178ویں) نمبر پر موجود ہیں
    اس انڈیکس میں شامل کل 180 ممالک میں بھارت157 ویں نمبر پر ہے۔ سال 2025 کے مقابلے میں ہندوستان 6 درجے نیچے گرا ہے، جبکہ گزشتہ سال یہ 151 ویں مقام پر تھا۔ ۔
    مالدیپ 108 ویں، سری لنکا 134 ویں، بھوٹان 150 ویں، بنگلہ دیش 152 ویں، میانمار 166 ویں، افغانستان 175 ویں اور چین 178 ویں نمبر پر ہے۔
    رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں صحافت کی بگڑتی ہوئی صورتحال کی اہم وجوہات درج ذیل ہیں:
    سیاسی دباؤ: حکومتوں کی جانب سے میڈیا پر سیاسی اثر و رسوخ بڑھایا جا رہا ہے۔قوانین کا غلط استعمال: دنیا کے 110 سے زائد ممالک میں صحافت کو جرم بنانے کے لیے قومی سلامتی اور جھوٹی خبروں (Disinformation) کے مبہم قوانین کا بے جا استعمال ہو رہا ہے۔صحافیوں کا عدم تحفظ: صحافیوں کے خلاف جسمانی تشدد، دھمکیوں اور انتقامی کارروائیوں میں ہوشربا اضافہ ہوا ہے۔

    Related Posts

    فیفا ورلڈ کپ 2026 ایوارڈ یافتہ بننے کے لیے کون سے کھلاڑی فیورٹ ہیں؟

    ہندوستان کی پہلی ہائیڈروجن ٹرین پٹری پر دوڑ پڑی

    کورونا، 12 مریض ملنے کے بعد آئسولیشن وارڈ تیار

    مقبول خبریں

    فیفا ورلڈ کپ 2026 ایوارڈ یافتہ بننے کے لیے کون سے کھلاڑی فیورٹ ہیں؟

    ہندوستان کی پہلی ہائیڈروجن ٹرین پٹری پر دوڑ پڑی

    کورونا، 12 مریض ملنے کے بعد آئسولیشن وارڈ تیار

    سونم وانگچک کی بھوک ہڑتال کا 20واں دن؛ وزن میں 9 کلو کمی، دہلی ہائی کورٹ نے نوٹس لے لیا،

    بدنامی سے تنگ آکر اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو کے بیٹے نے نام تبدیل کرلیا،نیا نام کیا ہے؟

    بلاگ

    ’’امریکا ایران جنگ کا نیا مرحلہ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    بلوچستان کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کئی شر پسند عناصرملوث اورمتحرک

    آخر مچھر مجھے ہی زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟اس کے پیچھے چھپی دلچسپ سائنس

    "تاریخ کا پہلا اور آخری جنازہ… جس میں شریک ہونے کے لیے انگریز سرکار نے ‘ٹیکس’ لگا دیا تھا!”

    گلو شاہ میلہ: تاریخ، اہمیت اور موجودہ صورتِ حال

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.