Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      1000 سال پرانا دیو ہیکل ‘میجر اوک’ درخت ہمیشہ کے لیے خاموش؛ شیئر ووڈ فاریسٹ کا قدیم ترین ورثہ ختم!

      ٹائیٹن آبدوز حادثے کی تین سال بعد تحقیقاتی رپورٹ جاری

      آئی فون صارفین کے لئے بری خبر، ایپل نے بڑا اعلان کردیا

      بھارتی طیاروں پر پاکستانی فضائی حدود کے استعمال پر عائد پابندی میں توسیع

      اب ویڈیوز ہوں گی سیکنڈوں میں تیار: فیس بک کے نئے اے آئی ٹولز نے تہلکہ مچا دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سیالکوٹ :تھانہ سول لائن میں کچھ ہی دیر میں دو ایس ایچ اوز کی تبدیلی، سب انسپکٹرمیاں شہباز نے چارج سنبھال لیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو)
    ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن دوست محمد نے تھانہ سول لائن کے ایس ایچ او اعجاز ساہی کو معطل کرنے کے بعد سب انسپکٹر شفاقت علی کو ایس ایچ او تعینات کرنے کے احکامات جاری کئے لیکن کچھ دیر بعد شفاقت علی کے احکامات منسوخ کر کے سب انسپکٹر میاں شہباز کو ایس ایچ او تعینات کرنے کے احکامات جاری کر دئیے گئے۔میاں شہباز نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے۔

    یادرہے سیالکوٹ بار کی خاتون ممبر کے گھر چھاپے کے خلاف ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے شدید احتجاج، عدالتوں کا بائیکاٹ اور ڈی پی آفس کے گھیراؤ  کے بعدڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے ایس ایچ او سول لائن اعجاز ساہی کو معطل کر کے کلوز لائن کر دیا تھا۔

     

    Related Posts

    19 سال بعد پنجاب پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ اتھارٹی فعال، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا پنجاب کو ‘میڈیکل ہب’ بنانے کا بڑا فیصلہ!

    جس مرد میں یہ ایک عادت ہو 80 فیصد خواتین اس سے تعلق رکھنا پسند نہیں کرتیں!سروے

    بی یو جے احتجاج وزیراعلی بلوچستان کی صحافیوں کے مطالبات کی بھرپور تائید

    مقبول خبریں

    جس مرد میں یہ ایک عادت ہو 80 فیصد خواتین اس سے تعلق رکھنا پسند نہیں کرتیں!سروے

    ایران سے معاہدہ مکمل فوجی فتح، میری طاقت لامحدود ہے ، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایگزیوس کو انٹرویو

    ہمایوں سعید کا بڑا انکشاف: مہوش حیات کو کیسا جیون ساتھی چاہیے؟ اداکار نے راز کھول دیا!

    حکمران حکومت چلانے کے اہل نہیں اور ہر پاکستانی کو امن کی تلاش ہے،مولانا فضل الرحمان

    تیز آندھی ہلکی بارش نے لاہور کو تاریکی میں ڈبودیا،70 سے زائد فیڈر ٹرپ

    بلاگ

    جنگ کسی نے لڑی، امن کسی نے کرایا، مگر سب سے زیادہ کمائی چین کرے گا؟

    چودہ نکاتی معاہدہ: امن کی دستاویز یا طاقت کی نئی تقسیم؟امریکہ اور ایران معاہدے کا جائزہ

    300 ارب ڈالر کا سوال: سرمایہ کاری، سفارت کاری یا ایران کے لیے نئی شروعات؟

    ”آسٹریلین پاسپورٹ کی برکت !پوری سی سی ڈی نے ماتھا ٹیکا‘‘ انصاف ، عزت صرف غیر ملکی پاسپورٹ والوں کے لیے ہے: فواد چوہدری

    ہانیہ کا خون ہمارے نظام کی خاموشی اور دادا کی خواہش ؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.