Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      جرمن پولیس کی کارروائی: 16 سالہ لڑکی کو ہراساں کرنے کے الزام میں روبوٹ تحویل میں

      ایپل کا نیا ہوم پوڈ منی 2 متعارف، سری اے آئی اور جدید فیچرز شامل

      مصنوعی ذہانت امریکا میں ایک کروڑ 10 لاکھ ملازمتیں کھا جائے گی، میکنسی رپورٹ جاری

      آواز سے دوگنی رفتار والا طیارہ، سفر کا وقت 70 فیصد تک کم کرنے کا منصوبہ

      زمین سے 7.5 نوری سال دور دنیا پر پانی کے بادلوں میں تبدیلی کی پہلی تصدیق

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    افغان طالبان کی جانب سے انگور اڈا پر بمباری، ایک ہی خاندان کے 5 افراد زخمی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پشاور: افغان طالبان کی جانب سے ایک بار پھر جنوبی وزیرستان کے علاقے انگور اڈہ سے ملحقہ سرحدی علاقوں میں پاکستانی سول آبادی کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
    سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ 29 اپریل 2026 کو افغان طالبان نے سرحدی علاقے میں مارٹر گولا فائر کیا جو مقامی شہریوں کریم خان اور رحمت اللہ کے گھر پر آ گرا۔ واقعے کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد زخمی ہو گئے۔
    میڈیکل آفیسر ڈاکٹر اشفاق کے مطابق ہسپتال میں تین بچوں سمیت پانچ زخمیوں کو منتقل کیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔
    متاثرہ شخص نور علی نے بتایا کہ گولہ اچانک گھر پر آ گرا جس کے باعث زور دار دھماکہ ہوا جبکہ ایک اور متاثرہ شہری کے مطابق دھماکے کی شدت سے پورا گھر لرز اٹھا۔
    اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ سرحد پار سے ہونے والی گولہ باری میں عام شہری خصوصاً بچے نشانہ بن رہے ہیں جس سے علاقے میں خوف و ہراس کی فضا برقرار ہے۔
    سیکیورٹی ذرائع کے مطابق افغان طالبان کی جانب سے مسلسل سول آبادی کو نشانہ بنانا اس بات کا ثبوت ہے کہ اس فتنے کا انسانیت سے کوئی تعلق نہیں۔

    Related Posts

    پارلیمان کے مشترکہ اجلاس میں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق

    سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 مطلوب دہشت گرد ہلاک

    "نام میں کیا رکھا ہے?”برطانیہ میں سب سے مقبول خاندانی نام”خان”

    مقبول خبریں

    پارلیمان کے مشترکہ اجلاس میں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق

    سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 مطلوب دہشت گرد ہلاک

    "نام میں کیا رکھا ہے?”برطانیہ میں سب سے مقبول خاندانی نام”خان”

    رشوت کا دروازہ بند، وزارت خارجہ نے بڑا قدم اٹھا لیا، شہریوں نے سکون کا سانس لیا

    بلوچستان:ضلع مستونگ اور واشک میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز ، فتنہ الہندوستان کے 5 دہشتگرد ہلاک

    بلاگ

    ​”ناکامی کا ذمہ دار کون۔۔۔؟” میاں حبیب کا کالم

    آئین کی بالادستی، سیاسی رواداری اور مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں

    انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز: ادب، قلم اور فکری شعور کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت

    حکمرانوں کیلئے ایک نہ بھولنے والا اور انمٹ سبق۔!!!

    پاکستان کا سوال: عوام کے لیے سوچنے والا مخلص قیادت کا خواب کب پورا ہوگا؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.