Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت، نظریہ اور منافع—اوپن اے آئی تنازع اور پاکستان کا مستقبل

      حکومتی بابوؤں کا نیا ‘صدری نسخہ’: مڈل کلاس کو نچوڑنے کا منصوبہ، کیا اب بجلی کا بل تنخواہ دیکھ کر آئے گا؟

      مشرقِ وسطیٰ کی جنگ نے دنیا بدل دی: مہنگے میزائلوں کا دور ختم؟ فرانس کا ڈرونز کو کچلنے کے لیے نیا ‘سستا اور قاتل’ ہتھیار تیار!

      بیجنگ آٹو شو 2026:چیری نے 1500 کلومیٹر رینج والی طاقتور ‘Tiggo X’ لانچ کردی، بی وائی ڈی کے لیے خطرے کی گھنٹی

      واٹس ایپ کا نقشہ بدل گیا: 2013 کے بعد سب سے بڑی تبدیلی کا اعلان، نئے ‘فیچرز’ نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    صومالیہ میں بحری قزاقوں کے ہاتھوں مغوی پاکستانی عملے کی بازیابی کیلئے پاکستان کا خط

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انور چوہدری نے منگل کو صومالیہ کی حکومت سے سمندری جہاز ’اونر 25‘ پر موجود پاکستانی عملے کی بحفاظت بازیابی کے لیے فوری تعاون کی اپیل کی ہے۔
    21 اپریل کو صومالیہ کے قریب بحری قزاقوں کی جانب سے ’آنر 25‘ نامی آئل ٹینکر کو یرغمال بنانے کی خبریں سامنے آئی تھیں، جس میں 11 پاکستانی بھی سوار تھے۔
    سوشل میڈیا پر ان افراد کے اہل خانہ کی جانب سے جاری کی گئی ویڈیوز اور وائس نوٹس میں یرغمال بنائے گئے افراد کی حالت سے متعلق تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے ان کی بازیابی میں مدد کی اپیل کی گئی ہے۔
    منگل کو وزارت بحری امور کی جانب سے صومالیہ کے سفیر شیخ نور محمد حسن کو ارسال کیے گئے خط میں کہا گیا کہ یہ ’جہاز صومالیہ کے ساحلی پانیوں میں مبینہ طور پر قزاقی حملے کا نشانہ بنا ہے، جس کے باعث جہاز پر موجود پاکستانی عملے کی سلامتی اور بہبود کے حوالے سے شدید تشویش پائی جاتی ہے۔‘
    خط میں حکومتِ پاکستان کی جانب سے صومالیہ کی حکومت سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ متعلقہ حکام کے ساتھ رابطہ کر کے پاکستانی عملے کی حفاظت کو یقینی بنانے اور ان کی محفوظ واپسی کے لیے اقدامات کرے۔
    وزارت بحری امور نے اپنے پیغام میں پاکستان اور صومالیہ کے درمیان خوشگوار تعلقات کا حوالہ دیتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ ’صومالیہ اس انسانی ہمدردی کے معاملے میں مکمل تعاون فراہم کرے گا۔‘
    خط میں اس معاملے پر فوری توجہ دینے کی بھی درخواست کی گئی اور کہا گیا ہے کہ پاکستانی عملے کی بحفاظت رہائی حکومتِ پاکستان کے لیے انتہائی اہمیت رکھتی ہے۔

    Related Posts

    پاکستان کا فتح 11 میزائل کا کامیاب تجربہ

    متحدہ عرب امارات نے اوپیک ، اوپیک پلس تنظیم چھوڑ دی،

    میدانِ جنگ میں سیز فائر ، ڈیجیٹل محاذ پر ایرانی ہیکرز کی یلغار، سینکڑوں امریکی افسران نشانے پر

    مقبول خبریں

    صومالیہ میں بحری قزاقوں کے ہاتھوں مغوی پاکستانی عملے کی بازیابی کیلئے پاکستان کا خط

    ایران تباہ کن حالت میں، جلد ازجلد ہم سے آبنائے ہرمز کھلوانا چاہتا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

    اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3 جسٹس صاحبان تبدیل

    مصنوعی ذہانت، نظریہ اور منافع—اوپن اے آئی تنازع اور پاکستان کا مستقبل

    عالمی طوفان اٹھ رہا ہے — پاکستان کا اگلا قدم کیا ہو؟

    بلاگ

    خطرات کا گٹھ جوڑ — پاکستان ایک پوشیدہ جنگ میں

    عالمی طوفان اٹھ رہا ہے — پاکستان کا اگلا قدم کیا ہو؟

    سولر لائسنسنگ کا خاتمہ: عوامی ریلیف یا محض ایک سیاسی یوٹرن؟

    منشیات کیسز کھیل بے نقاب، جیلوں کی خاموشی، ریکارڈ میں ردوبدل سے بریت تک، افسران کی ACR ماتحت کیوں لکھیں،ایس پی کی ایس ایچ او کی للکار،وجہ جان کر افسر خاموش

    پنجاب جرائم بڑھنے کی اصل وجہ بے نقاب، KPI کے کھیل میں انصاف قتل

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.