Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مشرقِ وسطیٰ کی جنگ نے دنیا بدل دی: مہنگے میزائلوں کا دور ختم؟ فرانس کا ڈرونز کو کچلنے کے لیے نیا ‘سستا اور قاتل’ ہتھیار تیار!

      بیجنگ آٹو شو 2026:چیری نے 1500 کلومیٹر رینج والی طاقتور ‘Tiggo X’ لانچ کردی، بی وائی ڈی کے لیے خطرے کی گھنٹی

      واٹس ایپ کا نقشہ بدل گیا: 2013 کے بعد سب سے بڑی تبدیلی کا اعلان، نئے ‘فیچرز’ نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

      ”میڈ ان لاہور“ سپر کمپیوٹر 94 کروڑ میں نیلامی کیلئے پیش کردیا گیا

      لالی وڈ کے ‘سنہری دور’ کی واپسی: مریم نواز شریف کا 50 ایکڑ پر  جدید ‘پنجاب فلم سٹی’ کا اعلان

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    صحافی فخر الرحمان کی ضمانت منظور

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد:اسلام آباد کی مقامی عدالت نے پیر کو صحافی فخر الرحمٰن کی ضمانت کی درخواست منظور کر لی۔

    عدالت نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے ایک لاکھ کے مچلکوں کے عوض ان کی ضمانت منظور کی ہے۔وکیل کی درخواست پر عدالت نے مچلکے 50 ہزار کر دیے ہیں۔

    ہفتے کو مقامی عدالت نے یشنل سائبر کرائم انویسٹی یشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے صحافی فخر الرحمٰن کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دیا تھاسماعت کے دوران وکیل صفائی احد کھوکھر نے مؤقف اختیار کیا کہ فخر الرحمٰن  نے کسی جھوٹی معلومات کو خود تخلیق نہیں کیا بلکہ ایک مذہبی شخصیت کے بیان کو بطور حوالہ ٹویٹ کیا۔ ان کے مطابق اسی ویڈیو کو ہزاروں دیگر اکاؤنٹس نے بھی شیئر کیا جبکہ اصل بیان دینے والے کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔

    وکیل صفائی نے عدالت کو بتایا کہ فخر الرحمٰن  نے این سی سی آئی اے کے نوٹس کا جواب دیا اور تفتیش میں مکمل تعاون کر رہے ہیں، اس لیے انہیں کیس سے ڈسچارج کیا جائے۔دوسری جانب این سی سی آئی اے نے عدالت کو بتایا کہ ملزم نے ٹویٹ کو اپنا تسلیم کیا ہے تاہم موبائل فون کا پاس ورڈ فراہم نہیں کیا، جس کے باعث مزید تفتیش ضروری ہے اور جسمانی ریمانڈ دیا جائے۔فریقین کے دلائل سننے کے بعد عدالت نے جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔

     

    Related Posts

    اسٹیٹ بنک نے شرح سود میں ایک فیصد اضافہ کردیا

    سونے کی قیمتوں میں کتنا اضافہ؟ چاندی کی قیمتیں مستحکم رہیں

    وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلہ

    مقبول خبریں

    اسٹیٹ بنک نے شرح سود میں ایک فیصد اضافہ کردیا

    صحافی فخر الرحمان کی ضمانت منظور

    گوشت کیوں نہیں پکایا؟ جھگڑے پر بیوی کے ہاتھوں شوہر ق ت ل

    ایران نے امریکا کو آبنائے ہرمز کھولنے، جنگ کے خاتمے کے لیے تجویز بھیج دی

    پٹرول کی قیمت نے پاکستانیوں کو جنوبی ایشیا کا ‘غریب ترین’ بنا دیا!

    بلاگ

    سولر لائسنسنگ کا خاتمہ: عوامی ریلیف یا محض ایک سیاسی یوٹرن؟

    منشیات کیسز کھیل بے نقاب، جیلوں کی خاموشی، ریکارڈ میں ردوبدل سے بریت تک، افسران کی ACR ماتحت کیوں لکھیں،ایس پی کی ایس ایچ او کی للکار،وجہ جان کر افسر خاموش

    پنجاب جرائم بڑھنے کی اصل وجہ بے نقاب، KPI کے کھیل میں انصاف قتل

    معیارِ تعلیم کے معمار: پروفیسر ڈاکٹر نیاز احمد اختر

    ”بےاعتبارا،سپنس سے بھرپور شاہکار“ میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.