Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت، نظریہ اور منافع—اوپن اے آئی تنازع اور پاکستان کا مستقبل

      حکومتی بابوؤں کا نیا ‘صدری نسخہ’: مڈل کلاس کو نچوڑنے کا منصوبہ، کیا اب بجلی کا بل تنخواہ دیکھ کر آئے گا؟

      مشرقِ وسطیٰ کی جنگ نے دنیا بدل دی: مہنگے میزائلوں کا دور ختم؟ فرانس کا ڈرونز کو کچلنے کے لیے نیا ‘سستا اور قاتل’ ہتھیار تیار!

      بیجنگ آٹو شو 2026:چیری نے 1500 کلومیٹر رینج والی طاقتور ‘Tiggo X’ لانچ کردی، بی وائی ڈی کے لیے خطرے کی گھنٹی

      واٹس ایپ کا نقشہ بدل گیا: 2013 کے بعد سب سے بڑی تبدیلی کا اعلان، نئے ‘فیچرز’ نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ’ہیٹ برسٹ‘ اور قحط کا سایا: ال نینو کی واپسی سے پاکستان میں درجہ حرارت 48 ڈگری تک جانے کا امکان،

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    جینبوا+ اسلام آباد : لا نینا ایفیکٹ ۔۔۔پاکستان کےبیشتر علاقوں میں ہیٹ ویو۔۔۔۔صبح 10 بجے کے بعد گھروں سے نکلنا مشکل ہو گیا ہے۔ مئی سے جولائی تک سخت گرمی پڑنے کی وارننگ، درجہ حرارت 45 تا 48 بھی جاسکتا ہے۔
    اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے ڈبلیو ایم او نے کہا ہے کہ اس کی تازہ ترین ماہانہ عالمی موسمی آب و ہوا کی تازہ رپورٹ سے ظاہر ہوتا ہے کہ سطح سمندر کا درجہ حرارت تیزی سے بڑھ رہا ہے، جو مئی-جولائی کے اوائل کی شروعات میں ال نینو کے حالات کی ممکنہ واپسی کی طرف اشارہ کرتا ہے۔ پیشین گوئیاں بتاتی ہیں کہ اگلے 3 ماہ کے دوران دنیا کے بیشتر حصوں میں درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہے گا۔
    اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ پچھلی بار دنیا کا درجہ حرارت ریکارڈ سطح پر پہنچنے والی موسمی لہر ’ال نینو‘ کے سال 2026 کے وسط میں پھر سے لوٹنے کا اندیشہ ہے۔
    جنیوا میں واقع اقوام متحدہ کے موسم اور ماحولیاتی ایجنسی ورلڈ میٹرولوجیکل آرگنائزیشن (ڈبلیو ایم او) کہا کہ آئندہ مائی سے جولائی کے درمیان ال نینو کے حالات حالات پیدا ہونے کے پورے آثار ہیں اور اس کی ابتدائی علامات بھی نظر آنے لگی ہیں۔ اس سے وسطی اور مشرقی استوائی بحر الکاہل میں سطح کے درجہ حرارت میں اضافہ ہوتا ہے۔ اس سے ہواؤں، دباؤ اور بارش کے پیٹرن کو تبدیل کرتا ہے. ال نینو اور اس کے مخالف لا نینا اور عام حالات کے درمیان موسمی حالات میں اتار چڑھاؤ آتا ہے۔ سابقہ ال نینو کی وجہ سے 2023 اب تک کا دوسرا سب سے گرم سال اور 2024 اب تک کا سب سے گرم سال بن گیا۔
    پاکستان جیسے زرعی ملک کے لیے یہ ہیٹ ویو کسی قیامت سے کم نہیں ہوگی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر گرمی کی یہی لہر برقرار رہی تو زمین کی نمی ختم ہو جائے گی، جس سے مویشی ہلاک اور کھڑی فصلیں جل کر راکھ ہو جائیں گی۔ یہ صورتحال نہ صرف بھوک اور افلاس کو جنم دے گی بلکہ پینے کے پانی کی شدید قلت سے انسانی المیہ جنم لے سکتا ہے۔
    موجودہ حالات کے پیشِ نظر شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ مئی سے جولائی کے دوران غیر ضروری سفر سے گریز کریں باہرنکلنے کی صورت میں سر، گردن اور کندھوں کو ڈھانپ کر نکلیں اور پانی کا استعمال زیادہ سے زیادہ رکھیں۔ تاہم، اصل چیلنج حکومتی سطح پر خوراک اور پانی کے ذخائر کو ممکنہ قحط سے بچانا ہے، کیونکہ ‘ال نینو’ کی یہ لہر محض گرمی نہیں بلکہ اپنے ساتھ معاشی اور غذائی تباہی کا طوفان بھی لا رہی ہے۔

    Related Posts

    ”پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا اشارہ“،تیل کا ہفتہ وار بل 80 کروڑ ڈالر ہوگیا، وزیراعظم

    ووٹ میں کوئی بھی تبدیلی عوامی خواہشات پر شب خون ، سپریم کورٹ نے خوشحال خان کاکڑ کو فاتح قراردیدیا

    ”اپنا گھر اسکیم “ قرضہ کتنے عرصے میں ملے گا؟ قسط کتنی دینا ہوگی؟ جانئیے

    مقبول خبریں

    ”پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا اشارہ“،تیل کا ہفتہ وار بل 80 کروڑ ڈالر ہوگیا، وزیراعظم

    ووٹ میں کوئی بھی تبدیلی عوامی خواہشات پر شب خون ، سپریم کورٹ نے خوشحال خان کاکڑ کو فاتح قراردیدیا

    ”اپنا گھر اسکیم “ قرضہ کتنے عرصے میں ملے گا؟ قسط کتنی دینا ہوگی؟ جانئیے

    رئیل اسٹیٹ سیکٹر کنگ ریاض ملک اور بیٹے کے ریڈوارنٹ جاری

    آسکر یافتہ شرمین عبید چنائے کی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقات،فلم سٹی منصوبے پر تبادلہ خیال

    بلاگ

    خطرات کا گٹھ جوڑ — پاکستان ایک پوشیدہ جنگ میں

    عالمی طوفان اٹھ رہا ہے — پاکستان کا اگلا قدم کیا ہو؟

    سولر لائسنسنگ کا خاتمہ: عوامی ریلیف یا محض ایک سیاسی یوٹرن؟

    منشیات کیسز کھیل بے نقاب، جیلوں کی خاموشی، ریکارڈ میں ردوبدل سے بریت تک، افسران کی ACR ماتحت کیوں لکھیں،ایس پی کی ایس ایچ او کی للکار،وجہ جان کر افسر خاموش

    پنجاب جرائم بڑھنے کی اصل وجہ بے نقاب، KPI کے کھیل میں انصاف قتل

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.