Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسمارٹ ٹی وی استعمال کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری: یوٹیوب نے انتہائی مفید فیچر متعارف کرا دیا

      موجودہ حکومت کے آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

      ایک کروڑ سے زائد پاکستانیوں کا خفیہ ڈیٹا لیک: ’منی نادرا‘ چلا کر شہریوں کی نجی معلومات بیچنے والا خطرناک گروہ گرفتار

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ”بیچ دے“ بازارحصص میں شدید مندی، 100 انڈیکس 3 ہزار سے زائد پوائنٹس گرگیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کراچی :پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں جمعرات کو بھی فروخت کا دباؤ دیکھا جارہا ہے جس کے نتیجے میں ٹریڈنگ سیشن کے دوران بینچ مارک کے ایس ای انڈیکس میں 3 ہزار سے زائد پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی۔
    دوپہر 1 بجکر 19 منٹ پر بینچ مارک 100 انڈیکس 3,058.09 پوائنٹس یا 1.78 فیصد کی کمی سے 168,521.21 پوائنٹس پر آگیا۔
    مارکیٹ کے اہم شعبوں بشمول آٹوموبائل اسمبلرز، سیمنٹ، کھاد، تیل و گیس کی تلاش کرنے والی کمپنیوں، آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور پاور جنریشن میں فروخت کا دباؤ دیکھا گیا۔ انڈیکس میں بھاری وزن رکھنے والے حصص جیسے کہ حبکو، ماری، اوجی ڈی سی، پ او ایل، پی پی ایل، ایس این جی پی ایل، ایف ایف سی، ایم سی بی اور یو بی ایل بھی منفی زون میں دکھائی دیے۔
    ایشیائی حصص کی قیمتوں میں وال اسٹریٹ (امریکی مارکیٹ) کی پیروی میں اضافہ دیکھا گیا جس کی قیادت جاپان، جنوبی کوریا اور تائیوان میں ریکارڈ بلندیوں نے کی۔ سرمایہ کاروں نے خلیج میں بحری جہازوں کی آمد و رفت کے بڑھتے مسائل کے باعث تیل کی قیمتوں میں اضافے کو نظر انداز کرتے ہوئے کمپنیوں کے مضبوط منافع پر توجہ مرکوز رکھی۔
    راتوں رات، امریکی مارکیٹ میں ایس این پی 500 میں 1 فیصد اضافہ ہوا، جبکہ نیسڈیک 1.6 فیصد کی چھلانگ لگا کر نئی ریکارڈ بلندیوں پر بند ہوا۔

    Related Posts

    تین ہزار برس قدیم ’چیختی ممی‘ کی پراسرار موت کا معمہ

      چاند نظر نہیں آیا   یکم ربیع الثانی بروز پیر  کو ہوگی

    یومِ دفاعِ پاکستان کے سلسلے میں ایف جی پبلک اسکول ماڈل کالونی کراچی میں تقریب

    مقبول خبریں

    تین ہزار برس قدیم ’چیختی ممی‘ کی پراسرار موت کا معمہ

      چاند نظر نہیں آیا   یکم ربیع الثانی بروز پیر  کو ہوگی

    کیا9 مئی ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی ملوث تھے؟پولیس نے اہم رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی

    نعیم حیدر پنجوتھہ کے خلاف بجلی چوری کے الزام میں مقدمہ درج

    “ایران کا اسرائیل کو انوکھا تحفہ “

    بلاگ

    چھوٹے شہروں کے صحافی کیوں نظر انداز ہوتے ہیں؟

       مشرق وسطیٰ کا نیا طوفان: حوثی باغی کیوں خونریز حملے کر رہے ہیں اور اس میں پاکستان کہاں کھڑا ہے؟

    رنگپوربگھور کے محمد فضیل کا صوبائی سطح پر منفرد اعزاز

    بھارتی کرنل کا پاکستان میں دہشت گردوں کوسرعام سپورٹ کرنے کا اعتراف

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.