Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      فیفا ورلڈ کپ 2026: اسٹریمنگ پلیٹ فارمز پر ویورز کا نیا ریکارڈ،نیٹ فلکس، ڈزنی اور یوٹیوب کے درمیان 2030 ورلڈ کپ کے حقوق کی جنگ تیز

      میٹھی خوشخبری: ڈارک چاکلیٹ دل کی بیماریوں، ہائی بلڈ پریشر اور فالج کے خلاف بہترین ڈھال قرار

      کروڑ پتی کلب: ہنڈا اور ٹویوٹا کی ہائبرڈ گاڑیاں خریدنا اب عام آدمی کے بس سے باہر

      ہالی ووڈ اور صارفین کا احتجاج رنگ لے آیا: میٹا نے انسٹاگرام سے جڑا AI فیچر واپس لے لیا

      عالمی بینک کی پاکستان کے لیے 37 کروڑ،59 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    اسلام آباد مذاکرات ختم،ایران نے شرائط تسلیم نہیں کیں، امریکی نائب صدر جے ڈی وینس معاہدے کے بغیر واپس روانہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد :اسلام آباد میں امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کسی حتمی نتیجے تک پہنچنے میں ناکام رہے اور امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس واپس امریکا روانہ ہو گئے ہیں۔
    سنیچر اور اتوار کی درمیانی شب رات گئے مذاکرات کے سیشن کے بعد اسلام آباد میں پریس بریفنگ کے دوران امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے ’ایک اچھی اور ایک بری خبر‘ کا تذکرہ کیا۔
    ان کے مطابق ’ہم نے ایرانیوں کے ساتھ کافی ٹھوس بات چیت کی ہے، یہ اچھی ہے اور بری خبر یہ ہے کہ ہم کسی معاہدے تک نہیں پہچے۔‘
    انہوں نے مزید وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ’میرے خیال میں یہ خبر امریکا کے لیے جتنی بری ہے، اس سے کہیں زیادہ ایران کے لیے ہے۔‘
    امریکا کے نائب صدر کا یہ بھی کہنا تھا کہ ’مذاکرات میں نیک نیتی کے ساتھ شرکت کی اور اپنی شرائط واضح طور پر پیش کی ہیں جو کہ ایران نے تسلیم نہیں کیں۔‘
    ان کے مطابق ایرانی وفد کی جانب سے جوہری ہتھیاروں کے حوالے سے کوئی واضح عزم سامنے نہیں آٰیا۔ان کے مطابق ’ہمیں واضح اور مثبت تصدیق درکار ہے کہ ایران جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی کوشش نہیں کرے گا۔‘
    بات چیت کے دوران جے ڈی وینس امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ رابطے میں رہے اور نصف درجن سے زائد بار ان سے بات کی۔
    نائب صدر جے ڈی وینس نے وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کا بھی شکریہ ادا کیا۔
    بات چیت کے دوران جے ڈی وینس امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ رابطے میں رہے اور نصف درجن سے زائد بار ان سے بات کی۔
    اسلام آباد میں ہونے والی یہ بات چیت 1979 میں ایران میں آنے والے انقلاب کے بعد سے ایک دہائی سے زائد کے عرصے کے دوران پہلی امریکی و ایرانی حکام کی ملاقات تھی۔

    Related Posts

    تاجرکی دیانتداری، گرنے والا موبائل فون مالک خاتون کے حوالے کردیا

    سونے اور چاندی کی قیمت کم ہو گئی

    سینئر صحافی حامد قاضی، طاہر گوندل،عاطف رزاق اور عرفان صفدر اتفاق میڈیا گروپ میں شامل

    مقبول خبریں

    فیفا عالمی کپ: سیمی فائنل میں ایمباپے اور یامال کی فیصلہ کن ٹکر، کس کے سر سجے گا تاج؟

    بنکاک،پب میں آتشزدگی،27 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

    کانگو میں ایبولا کا پھیلاؤ: دو نئے صوبوں تک پہنچی وبا، متاثرین اور اموات میں اضافہ

    مصر کے شہر الاقصر میں فرعونوں کے عہد کا مقبرہ دریافت، نئی سلطنت کے دور سے تعلق کا امکان

    سونے اور چاندی کی قیمت کم ہو گئی

    بلاگ

    بلوچستان کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کئی شر پسند عناصرملوث اورمتحرک

    آخر مچھر مجھے ہی زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟اس کے پیچھے چھپی دلچسپ سائنس

    "تاریخ کا پہلا اور آخری جنازہ… جس میں شریک ہونے کے لیے انگریز سرکار نے ‘ٹیکس’ لگا دیا تھا!”

    گلو شاہ میلہ: تاریخ، اہمیت اور موجودہ صورتِ حال

    تاج پورہ، لکشمی چوک اور پانی والا تالاب ہمیشہ لاہور کی بارش کی سرخیوں میں کیوں سرفہرست رہتے ہیں؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.