Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کراچی میں 82 منزلہ 941 فٹ بلند ” برج قائد“ تعمیر کرنیکا فیصلہ

      مودی کا ‘مدر آف آل ڈیلز’ کا اعلان، نیدرلینڈز اور ٹاٹا کے مابین تاریخی سیمی کنڈکٹر معاہدہ

      الیکٹرک گاڑیوں کی دنیا میں نیا دھماکہ: ایم جی کی ‘MG4 EV Urban’ پاکستان میں قدم رکھنے کو تیار، قیمت نے سب کو حیران کر دیا

      گاڑی مالکان متوجہ ہوں! ہنڈا اٹلس کا ہزاروں گاڑیاں واپس بلانے کا اعلان،

      الیکٹرک گاڑیوں کے لیے موٹروے ٹول ٹیکس معاف! ٹیکس چھوٹ سمیت بڑے ‘سرپرائزز’

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سکھرایس ایس پی کی ہدایت پر پولیس متحرک، گشت کئی گنا بڑھا دیا گیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سکھر ( رپورٹ/عبد الرحمان راجپوت ) سکھرایس ایس پی اظہر خان مغل کی ہدایت پر پولیس متحرک، گشت کئی گنا بڑھا دیا گیا
    سکھر میں ایس ایس پی اظہر خان مغل کی خصوصی ہدایت اور اے ایس پی شعیب امین کی سربراہی میں ڈاکوؤں، رہزنوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کردی گئی ہیں۔
    پولیس کے مطابق شہر بھر میں گشت کئی گنا بڑھا دیا گیا ہے، جبکہ ایگل فورس 15 کے انچارج عین الحق اپنی ٹیم کے ہمراہ رات دن متحرک ہیں۔
    پولیس حکام کا کہنا ہے کہ سکھر میں امن و امان برقرار رکھنے، چوری، ڈکیتی اور منشیات کے خاتمے کے لیے مؤثر حکمت عملی کے تحت آپریشن جاری ہے۔
    شہریوں نے پولیس کی بڑھتی ہوئی کارروائیوں کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سخت اقدامات کا مطالبہ بھی کیا ہے۔

    Related Posts

    نئی تجاویز بھی مسترد،ایران کو کوئی رعایت نہیں دیں گے، وہ جانتے ہیں جلد کیا ہونے والا ہے: ڈونلڈ ٹرمپ

    اسلام آباد میں طلاقوں کی بڑھتی شرح ایک لمحہ فکریہ

    جیکب آباد ٹھل کے قریب پولیو ورکر پر مبینہ حملہ، ایک ملزم گرفتار

    مقبول خبریں

    نئی تجاویز بھی مسترد،ایران کو کوئی رعایت نہیں دیں گے، وہ جانتے ہیں جلد کیا ہونے والا ہے: ڈونلڈ ٹرمپ

    عالمی ادارہ صحت نے ایبولا وائرس پھیلاؤ کو عالمی ہنگامی صورتحال قرار دیدیا

    کراچی میں 82 منزلہ 941 فٹ بلند ” برج قائد“ تعمیر کرنیکا فیصلہ

    متحدہ عرب امارات کے جوہری بجلی گھر پر ڈرون حملہ، پاکستان کی شدید مذمت

    ٹرمپ کا ایران پر ‘معاہدے سے مکرنے’ کا الزام، "کیا ہم ہمیشہ لڑتے رہیں گے؟” مسعود پزشکیان

    بلاگ

    ایبولا الرٹ! نایاب وائرس کی سرحد پار یلغار، دنیا ایک نئے امتحان کے دہانے پر

    ہم وطن سے محبت۔۔۔۔۔کیوں نہ کریں۔

    ”اے ڈی سی آر کی سپیڈ منی، کتے مارنے کی کمائی اور بے بس عدلیہ “۔جھاڑو سے پیسے اکٹھا کرتا ستھرا پنجاب! ملک محمد سلمان کا کالم

    ”کتوں کا عالم ارواح میں اللہ سے شکوہ“ ملک محمد سلمان کا کالم

    مکالمے کا فقدان

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.