Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      جنگ بندی کے بعد تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی

      کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر سڈنی میں گرفتار، وجہ کیا بنی؟ پی ایس ایل کا کیا ہوگا؟

       صنعتی انقلاب کی دستک: مریم نواز کی چینی وفد سے ملاقات ،بڑا بریک تھرو، سولر پینل اب پنجاب میں بنیں گے

      چاند کے عقب میں 40 منٹ کی دہشت ناک خاموشی،پُراسرار مناظر جو کسی انسان نے پہلے کبھی نہ دیکھے؛ آرٹیمس II کی فاتحانہ واپسی

      انڈرواٹرفوٹوگرافی : ٹیکنو کا CAMON 50 Pro پاکستان میں لانچ، 60X زوم اور الٹرا نائٹ کیمرے نے دھوم مچا دی!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    عمران خان کی بہنوں کیخلاف دہشت گردی کا ایک اور مقدمہ درج

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    راولپنڈی :راولپنڈی میں اڈیالہ روڈ پر پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے ہنگامہ آرائی کے بعد پولیس نے بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کیخلاف انسداد دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔
    پولیس کے مطابق مقدمے میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی تینوں بہنوں علیمہ خان، ڈاکٹر عظمیٰ، نورین نیازی سمیت متعدد عہدیداروں کو نامزد کیا گیا ہے۔
    پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ایف آئی آر تھانہ صدر بیرونی میں چوکی انچارج اڈیالہ عمران خان کی مدعیت میں درج کی گئی، جس میں ہنگامہ آرائی، اقدام قتل، پولیس سے مزاحمت کی دفعات بھی شامل ہیں۔
    ایف آئی آر میں ایم این اے شاہد خٹک، ایم پی اے مینا خان، ایم این اے شفقت اعوان، ترجمان کے پی کے شفیع اللہ جان، سمابیہ طاہر ستی سمیت 1400 نامعلوم ملزمان کو نامزد کیا گیا ہے۔
    ایف آئی آر کے مطابق ملزمان نے پتھراؤ کرکے 9 پولیس اہلکاروں کو زخمی کیا، موقع سے پولیس نے 41 ملزمان کو حراست میں لیا تھا جو بعدازاں فرار ہوگئے۔ متعدد ملزمان پولیس کی حراست سے فرارہوگئے، پولیس نے فرار ہونے والے ملزمان کی 13 گاڑیاں بھی تحول میں لے لیں۔
    ایف آئی آر کے مطابق ملزمان کی گاڑیوں سے پٹرول، کانچ کی بوتلیں، روئی، ماچس اور دیگر اشیاء برآمد ہوئیں، ملزمان کے پتھراؤ اور ڈنڈوں سے متعدد سرکاری اور پرائیوٹ گاڑیوں کو نقصان پہنچا، ملزمان نے سیاسی مقاصد کے لیے انتشار پھیلا کر پنجاب حکومت کو دباؤ میں لانے کی کوشش کی۔

    Related Posts

    شہریوں پر ایک اور بم گرا دیا گیا، ملک بھر میں بجلی مہنگی

    لبنان کا معاملہ سیزفائر میں شامل نہیں ، جلد حل کرلیں گے، جے ڈی وینس امریکی نائب صدر

    بادل آج کہاں برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

    مقبول خبریں

    شہریوں پر ایک اور بم گرا دیا گیا، ملک بھر میں بجلی مہنگی

    ایران امریکا مذاکرات، اسلام آباد قلعے میں تبدیل، جا بجا سرچ اینڈ کومبنگ آپریشنز،دوروزہ تعطیل ،متعدد سڑکیں شہریوں کیلئے بند

    امن مذاکرات، پاکستان تحریک انصاف نے لیاقت باغ جلسہ ملتوی کردیا

    شہباز شریف کی ایرانی صدر سے 45 منٹ طویل ٹیلیفونک گفتگو: چین، سعودی عرب اور ترکیہ سمیت دوست ممالک کی قیادت کا شکریہ

    پاکستان تحریک انصاف کو لیاقت باغ میں جلسے کی اجازت نہ مل سکی

    بلاگ

    پنجاب پولیس میں تبادلوں کا فیصلہ "بے نقاب نیوز” افسران کے نام منظر عام پر لے آیا

    چیف سیکرٹری اور آئی جی جیل دونوں گریڈ 22، مگر کنٹرول سیکرٹری داخلہ کے پاس کیوں ؟آئی جی کا تبادلہ یقینی، نئے نام سامنے آگئے، صحافی آصف چوہدری اندر کی خبر لے آئے

    چاولوں میں چھپا قتل کا راز، سالانہ ختم کی مٹھاس نے جرم کو بے نقاب کیا، عمر ورک کی سلیکشن کام کر گئی

    باپ بسترِ مرگ پر، بیٹا ڈیوٹی پر کرب کی انتہا،، بیٹے کی خواہش بھی انتظامی ناراضگی کی نذر ہو گئی؟

    ”سہیل احمد کا المیہ“ توفیق بٹ کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.