Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      آئی فون 18 پرو، پہلے فولڈ ایبل آئی فون اور نئی واچز کی رونمائی کب کہاں ہوگی؟

      اے آئی کی دوڑ، میٹا نے مصنوعی ذہانت پر مبنی ایجنٹ متعارف کرادیا، پے منٹس سمیت ہر دفتری کام کرے گا

      آئی فون 17 کی قیمتوں میں تاریخی کمی، سستے داموں خریدنے کا سنہری موقع

      کاپی پیسٹ کرنے والوں کی شامت آ گئی! ’ایکس‘ نے کمائی کا نیا اور سخت نظام متعارف کرا دیا

      جرمنی کی خلائی میدان میں نئی تاریخ رقم

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    "ایران میں سب سے بڑا امریکی ریسکیو مشن؛ دو طیارے تباہ، گھمسان کی جنگ اور ‘ویزو’ کی واپسی کی اندرونی کہانی”

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن :بی بی سی کے مطابق ایران میں تباہ ہونے والے ایف-15 طیارے کے لاپتہ رُکن کی تلاش کے لیے امریکا نے اپنے سینکڑوں کمانڈوز، کئی درجن جنگی طیارے اور ہیلی کاپٹرز استعمال کئے
    بی بی سی کے پارٹنر ادارے سی بی ایس نیوز کے مطابق اب تفصیلات سامنے آ رہی ہیں کہ کس طرح ایئر مین، ویپنز سسٹم آفیسر (ّWSO) جو ایف-15 سٹرائیک ایگل کی دوسری سیٹ پر بیٹھتا ہے، جنوبی ایران میں ریسکیو کیے جانے کے دوران زخمی ہوا۔
    ریسکیو کیے گئے کرنل کا نام ظاہر نہیں کیا گیا، تاہم علامتی طور پر اسے یہاں ’ویزو‘ لکھا جا رہا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ’ویزو‘ کو کچھ زخم آئے ہیں، لیکن بتایا جاتا ہے کہ 24 گھنٹے سے زائد عرصے تک پکڑے جانے سے بچنے کے لیے کوشاں رہے اور اس دوران ان کے پاس صرف ایک ہینڈ گن تھی۔

    مشاهد من عملية إنقاذ الطيار الأميركي التي قال عنها دونالد ترمب إنها من أكثر عمليات البحث والإنقاذ جرأة في تاريخ أميركا

    قناة الحدث pic.twitter.com/nda3niSYf2

    — الحدث EXTRA (@alhadathextra) April 5, 2026


    اطلاعات کے مطابق امریکی افواج نے ایرانی فوجیوں کو افسر کے مقام سے دور رکھنے کے لیے بموں اور ہتھیاروں کا استعمال کیا اور امریکا اور ایران کی فوج کے مابین فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا۔
    ریسکیو میں استعمال ہونے والے پانچ امریکی ٹرانسپورٹ طیاروں میں سے دو ایران کے اندر سے ٹیک آف کرنے کے قابل نہیں تھے۔ انھیں پکڑے جانے سے روکنے کے لیے تباہ کر دیا گیا۔

    مشاهد متداولة لحطام طائرات أميركية في إيران بعد الإعلان عن إنقاذ الطيار المفقود بعملية محفوفة بالمخاطر

    قناة الحدث pic.twitter.com/k9NgLUljlm

    — الحدث EXTRA (@alhadathextra) April 5, 2026


    امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کا کردار
    سی بی ایس کی رپورٹ کے مطابق، سی آئی اے نے ریسکیو آپریشن میں بھی اہم کردار ادا کیا۔
    اطلاعات کے مطابق امریکی انٹیلی جنس ایجنسی نے ایک پہاڑی شگاف میں ایئر مین کا سراغ لگایا اور ایئر مین کی صحیح جگہ پینٹاگون تک پہنچا دی۔
    اس دوران سی آئی اے کی جانب سے ایران کے اندر یہ معلومات پھیلائی گئیں کہ ایئرمین پہلے ہی مل چکا ہے اور اب اسے ایران سے نکالا جا رہا ہے۔ حالانکہ اس وقت تلاش کی کوششیں جاری تھیں۔

    BREAKING: CENTCOM sources confirm that not just one, but two aircraft were destroyed inside Iran by U.S. forces, along with two helicopters of the U.S. Army’s 160th SOAR.

    The two aircraft were one HC-130J and one MC-130J. The crews of these aircraft and two MH-6M helicopters,… pic.twitter.com/r4mN7Y8Acw

    — Babak Taghvaee – The Crisis Watch (@BabakTaghvaee1) April 5, 2026


    سی بی ایس نے وائٹ ہاؤس کے ایک سینئر اہلکار کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ صدر ٹرمپ نے فوری طور پر ریسکیو کا حکم دیا تھا۔
    ٹرمپ نے بعد میں ٹروتھ سوشل پر کہا: ’میری ہدایت پر، امریکی فوج نے ریسکیو کرنے کے لیے درجنوں طیارے بھیجے، جو دنیا کے سب سے مہلک ہتھیاروں سے لیس تھے۔ انھیں (ریسکیو کیے گئے افسر) چوٹیں آئیں، لیکن وہ بالکل ٹھیک ہو جائیں گے۔‘

     

    Related Posts

    شہید بینظیرآباد بورڈ نے انٹرمیڈیٹ 2026ء کے سالانہ امتحانات کے نتائج جاری کردیئے

    جان و مال کو خطرات، خاتون کا اعلیٰ حکام سے تحفظ اور دھمکیاں دینے والوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

    قتل کے تین ملزموں کوسزائے موت،پانچ کو عمرقیدوجرمانہ

    مقبول خبریں

    شہید بینظیرآباد بورڈ نے انٹرمیڈیٹ 2026ء کے سالانہ امتحانات کے نتائج جاری کردیئے

    جان و مال کو خطرات، خاتون کا اعلیٰ حکام سے تحفظ اور دھمکیاں دینے والوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

    قتل کے تین ملزموں کوسزائے موت،پانچ کو عمرقیدوجرمانہ

    ستھرا پنجاب کے کنٹریکٹر کا اکاؤنٹ منجمد کر دیا گیا

    آئی فون 18 پرو، پہلے فولڈ ایبل آئی فون اور نئی واچز کی رونمائی کب کہاں ہوگی؟

    بلاگ

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    لاہور پریس کلب میں عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو — خواتین صحافیوں کی یادگار محفلِ میلاد

    ناہید طالب: فن، صلاحیت اور خدمت کا روشن استعارہ

    جنگِ چونڈہ 1965

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.