Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ”بجلی کی ضرورت نہ لائٹس کا خرچہ“: آسٹریلیا میں اندھیرے میں چمکنے والی سڑکیں تیار؛ دن کو دھوپ جذب کرنے والی لائنیں رات کو راستہ دکھائیں گی

      دبئی انٹرنیٹ سٹی میں ’آسمانی آفت‘: اوریکل کی عمارت پر میزائل کا ملبہ آگرا؛ ٹیکنالوجی ہب میں خوف و ہراس،

      دنیا کا وہ شہر جہاں قیمتوں نے ہوش اڑا دیے؛ ایک گیلن پٹرول کی قیمت سن کر آپ کو اپنی مہنگائی ’سستی‘ لگنے لگے گی!

      یوٹیوبرز اور انفلوئنسرز ہوشیار! ایف بی آر کا ڈیجیٹل کمائی پر وار، ویوز اور سبسکرائبرز پر ٹیکس کافارمولا تیار!

      ایورسٹ پر ‘بیکنگ سوڈا’ کا خونی کھیل! سیاحوں کو زہر دے کر بیمار کرنے والا بین الاقوامی گروہ بے نقاب؛

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

      مناما،امریکی پانچواں فلیٹ سروس سینٹر کا تازہ ترین ایرانی حملے کے بعد مکمل صفایا

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ”48 گھنٹے میں ڈیل  یا قیامت کا سامنا“: صدر ٹرمپ کا ایران کو الٹی میٹم

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف جارحانہ تیور اپناتے ہوئے آخری وارننگ جاری کر دی ہے۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ٹروتھ سوشل’ پر ایک دھماکہ خیز پوسٹ میں ٹرمپ نے ایران کو صرف 48 گھنٹے کی مہلت دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر اس دوران کوئی معاہدہ نہ ہوا یا آبنائے ہرمز کو عالمی جہاز رانی کے لیے نہ کھولا گیا تو ایران پر ”قیامت ٹوٹ پڑے گی“۔
    صدر ٹرمپ نے اپنی پوسٹ میں ایران کو دیے گئے سابقہ دس دنوں کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا:
    ”یاد رکھیں وہ وقت جب میں نے ایران کو دس دن دیے تھے کہ یا تو معاہدہ کریں یا آبنائے ہرمز کھول دیں۔ اب وہ وقت ختم ہو رہا ہے۔ صرف 48 گھنٹے باقی ہیں، اس کے بعد ان پر قیامت ٹوٹ پڑے گی۔“

    Donald J. Trump Truth Social 04:04.26 10:05 AM EST

    Remember when I gave Iran ten days to MAKE A DEAL or OPEN UP THE HORMUZ STRAIT. Time is running out – 48 hours before all Hell will reign down on them. Glory be to GOD! President DONALD J. TRUMP

    — Commentary Donald J. Trump Posts From Truth Social (@TrumpDailyPosts) April 4, 2026


    واضح رہے کہ 27 مارچ کو ٹرمپ نے اعلان کیا تھا کہ وہ ایرانی توانائی کی تنصیبات پر کسی بھی ممکنہ حملے کو دس دن کے لیے معطل کر رہے ہیں تاکہ سفارت کاری کو موقع مل سکے، مگر اب وہ یہ مہلت ختم کرنے کے موڈ میں نظر آ رہے ہیں۔
    ایک اور علیحدہ پوسٹ میں، جہاں صدر ٹرمپ امریکی معیشت اور محصولات (Tariffs) کے فوائد کا تذکرہ کر رہے تھے، انہوں نے اپنی بات کا اختتام ان معنی خیز الفاظ پر کیا:
    ”اس سب کے ساتھ ساتھ، ایک ایٹمی ایران سے نجات۔“
    یہ جملہ اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کا حتمی ہدف صرف آبنائے ہرمز کھلوانا نہیں بلکہ ایران کے ایٹمی پروگرام کو مکمل طور پر ختم کرنا ہے، چاہے اس کے لیے فوجی طاقت کا استعمال ہی کیوں نہ کرنا پڑے۔
    دفاعی تجزیہ کاروں کے مطابق ”قیامت ٹوٹ پڑنے“ کی دھمکی سے مراد ایران کے جوہری مراکز، تیل کی تنصیبات اور اہم عسکری ڈھانچے پر بڑے پیمانے پر فضائی حملے ہو سکتے ہیں۔ آبنائے ہرمز کی بندش نے پہلے ہی عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں اور سپلائی چین کو متاثر کر رکھا ہے، جس پر امریکا کا صبر اب جواب دے رہا ہے۔

    Related Posts

    ”mission accomplished“: ایران میں گرنے والے امریکی F-15E طیارے کا دوسرا پائلٹ بھی مل گیا؛ صدر ٹرمپ کی تصدیق

    جنرل قاسم سلیمانی کی بھتیجی اور نواسی گرفتار؛ گرین کارڈ منسوخ، یہ ہمارے رشتہ دار نہیں، زینب سلیمانی

    ”بجلی کی ضرورت نہ لائٹس کا خرچہ“: آسٹریلیا میں اندھیرے میں چمکنے والی سڑکیں تیار؛ دن کو دھوپ جذب کرنے والی لائنیں رات کو راستہ دکھائیں گی

    مقبول خبریں

    ”mission accomplished“: ایران میں گرنے والے امریکی F-15E طیارے کا دوسرا پائلٹ بھی مل گیا؛ صدر ٹرمپ کی تصدیق

    ”48 گھنٹے میں ڈیل  یا قیامت کا سامنا“: صدر ٹرمپ کا ایران کو الٹی میٹم

    جنرل قاسم سلیمانی کی بھتیجی اور نواسی گرفتار؛ گرین کارڈ منسوخ، یہ ہمارے رشتہ دار نہیں، زینب سلیمانی

    ”بجلی کی ضرورت نہ لائٹس کا خرچہ“: آسٹریلیا میں اندھیرے میں چمکنے والی سڑکیں تیار؛ دن کو دھوپ جذب کرنے والی لائنیں رات کو راستہ دکھائیں گی

    ”پٹرول کے نخرے اب ہم نہیں اٹھائیں گے“: شیخ رشید نے نکالی پرانی سائیکل؛ ’تیل کی مہنگائی‘ کو پیڈل مار کر پیچھے چھوڑ دیا!

    بلاگ

    باپ بسترِ مرگ پر، بیٹا ڈیوٹی پر کرب کی انتہا،، بیٹے کی خواہش بھی انتظامی ناراضگی کی نذر ہو گئی؟

    ”سہیل احمد کا المیہ“ توفیق بٹ کا کالم

    ”قدرت سے دشمنی نہ کرو“ ملک محمد سلمان کا کالم

    ”ام رباب کو انصاف کون دے گا۔۔۔؟“ میاں حبیب کا کالم

    سول سیکرٹریٹ پنجاب میں سرد جنگ ، وزیراعظم نے بازی پلٹ دی، بیوروکریسی کی اندرونی کہانی، آصف چوہدری کی زبانی،رافعہ حیدر، ڈاکٹر انوش کی پرموشن کیوں نہ ہوئی؟ شہر بانو نقوی کا تبادلہ کیوں ؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.