Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایورسٹ پر ‘بیکنگ سوڈا’ کا خونی کھیل! سیاحوں کو زہر دے کر بیمار کرنے والا بین الاقوامی گروہ بے نقاب؛

      50 سال بعد انسان دوبارہ چاند کی جانب روانہ! ناسا کا ‘آرٹیمس ٹو’ مشن 4 خلا بازوں کے ساتھ کامیابی سے لانچ

      اوریکل سے 30 ہزار ملازمین فارغ، بھارت سب سے زیادہ متاثر؛ صبح سویرے ای میل کے ذریعے نوکریوں سے نکال دیا گیا

      امریکی ویزا مشن 2027: ایچ ون بی کی رجسٹریشن مکمل، ‘پہلے آئیے پہلے پائیے’ دور ختم؛ صرف ‘اعلیٰ مہارت اور بھاری تنخواہ’ والوں کی لاٹری نکلے گی!

      کورونا کی نئی ‘خطرناک’ شکل: ‘سیکاڈا’ وائرس نے سر اٹھا لیا! امریکا سمیت 25 ممالک متاثر

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

      مناما،امریکی پانچواں فلیٹ سروس سینٹر کا تازہ ترین ایرانی حملے کے بعد مکمل صفایا

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ایورسٹ پر ‘بیکنگ سوڈا’ کا خونی کھیل! سیاحوں کو زہر دے کر بیمار کرنے والا بین الاقوامی گروہ بے نقاب؛

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کھٹمنڈو : نیپال میں دنیا کی بلند ترین چوٹی ‘ماؤنٹ ایورسٹ’ پر ٹریکنگ کے لیے آنے والے غیر ملکی سیاحوں کی زندگیوں سے کھیلنے والا ایک منظم نیٹ ورک پکڑا گیا ہے۔ تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ ٹریکنگ گائیڈز، ہیلی کاپٹر کمپنیوں اور ہسپتالوں نے ملی بھگت کر کے معصوم سیاحوں کو جان بوجھ کر بیمار کیا تاکہ انشورنس کمپنیوں سے کروڑوں ڈالرز بٹورے جا سکیں۔
    نیپالی حکام کے مطابق، ٹریکنگ گائیڈز سیاحوں کے کھانے میں بیکنگ سوڈا ملا دیتے تھے، جس سے ان کے معدے میں شدید تکلیف پیدا ہوتی۔ یہ علامات ‘ہائی آلٹی ٹیوڈ سکنیس’ (بلندی کی بیماری) سے ملتی جلتی تھیں، جس کے بعد سیاحوں کو خوفزدہ کر کے فوری طور پر مہنگے ہیلی کاپٹر کے ذریعے ریسکیو کرنے پر آمادہ کیا جاتا تھا۔
    نیپال پولیس نے اس گھناؤنے دھندے میں ملوث 32 افراد پر فردِ جرم عائد کر دی ہے، جن میں ٹریکنگ کمپنیوں کے مالکان اور ہسپتالوں کے افسران بھی شامل ہیں۔ تفتیش کے مطابق:
    سیاحوں کو ہسپتال منتقل کر کے ان کی جعلی میڈیکل رپورٹس تیار کی جاتیں تاکہ بین الاقوامی انشورنس کمپنیوں سے بھاری رقوم وصول کی جا سکیں۔
    اس اسکیم کے ذریعے اب تک تقریباً 1 کروڑ 97 لاکھ ڈالر حاصل کیے گئے۔ صرف ایک کمپنی نے 171 جعلی ریسکیو کیسز کے ذریعے 1 کروڑ ڈالر سے زائد رقم ہڑپ کی۔
    اس اسکینڈل نے نیپال کی سیاحت کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچایا ہے۔ کئی بین الاقوامی انشورنس کمپنیوں نے فراڈ کے بڑھتے ہوئے واقعات کی وجہ سے نیپال آنے والے سیاحوں کی انشورنس کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ عدالت نے اس کیس کو ترجیحی بنیادوں پر نمٹانے کا حکم دیا ہے اور ملزمان پر 1 کروڑ 13 لاکھ ڈالر جرمانے کی استدعا کی گئی ہے۔

    Related Posts

    ”مہذب معاشرے میں اس غلاظت کی جگہ نہیں“: عدالت کا ہنی سنگھ ، بادشاہ کو متنازع گانافوری ہٹانے کا حکم

    سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای کی قوم سے تعمیرِ نو کی اپیل؛ روشن مستقبل کے لیے دشمن کی سازشیں ناکام بنانے کا عزم

    ملک بھر میں بارشوں سے 36 افراد جاں بحق، ملک بھر میں 4 اپریل تک طوفانی بارشوں، ژالہ باری لینڈ سلائیڈنگ کی پیشگوئی

    مقبول خبریں

    ”مہذب معاشرے میں اس غلاظت کی جگہ نہیں“: عدالت کا ہنی سنگھ ، بادشاہ کو متنازع گانافوری ہٹانے کا حکم

    سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای کی قوم سے تعمیرِ نو کی اپیل؛ روشن مستقبل کے لیے دشمن کی سازشیں ناکام بنانے کا عزم

    ایورسٹ پر ‘بیکنگ سوڈا’ کا خونی کھیل! سیاحوں کو زہر دے کر بیمار کرنے والا بین الاقوامی گروہ بے نقاب؛

    ملک بھر میں بارشوں سے 36 افراد جاں بحق، ملک بھر میں 4 اپریل تک طوفانی بارشوں، ژالہ باری لینڈ سلائیڈنگ کی پیشگوئی

    19 ماہ کا ریکارڈ ٹوٹ گیا! مہنگائی کی شرح اگست 2024 کے بعد بلند ترین سطح پر؛ جنگ، کشیدگی نے پاکستانیوں کا جینا محال کر دیا

    بلاگ

    ”قدرت سے دشمنی نہ کرو“ ملک محمد سلمان کا کالم

    ”ام رباب کو انصاف کون دے گا۔۔۔؟“ میاں حبیب کا کالم

    سول سیکرٹریٹ پنجاب میں سرد جنگ ، وزیراعظم نے بازی پلٹ دی، بیوروکریسی کی اندرونی کہانی، آصف چوہدری کی زبانی،رافعہ حیدر، ڈاکٹر انوش کی پرموشن کیوں نہ ہوئی؟ شہر بانو نقوی کا تبادلہ کیوں ؟

    ملکہ کوہسار اب کارکردگی میں بھی سب سے اوپر! ڈپٹی کمشنرآغا ظہیر عباس شیرازی کی قیادت میں مری کی تاریخی برتری، اسٹنٹ کمشنر تیمور عادل رول ماڈل قرار

    سی سیکشن کی ویڈیو وائرل، انسانیت کو شرمندہ کرنے والوں کے خلاف بڑا ایکشن

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.