Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      وٹس ایب کاصارفین کے لئے رازداری کاعالمی معیار، نیا ‘جادوئی’ فیچر متعارف کرادیا

      ”چیٹ جی پی ٹی بھی فارغ”: چین میں مصنوعی ذہانت کا ’اوپن کلا‘ انقلاب، کیا انسانوں کی چھٹی ہونے والی ہے؟

      گوادر پورٹ عالمی تجارت کا نیا ‘محفوظ قلعہ’ بن گیا؛ ایم وی ایچ ایم او لیڈر کی آمد سے نئے باب کا آغاز!”

       5G فعال کرنے کا آسان طریقہ،  اسمارٹ فون کی چھپی ہوئی طاقت کو صرف ایک منٹ میں جگائیں!

      ٹک ٹاک، فیس بک اور انسٹاگرام 16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے بند۔ انڈونیشیا پابندی لگانے والا پہلا ایشیا ملک بن گیا”

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

      مناما،امریکی پانچواں فلیٹ سروس سینٹر کا تازہ ترین ایرانی حملے کے بعد مکمل صفایا

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    امریکا کی دوستی دشمنی سے زیادہ خطرناک،دبئی اور ابوظہبی کو دھماکوں سے اڑایا جا سکتا ہے! امریکی ماہرِ اقتصادیات کی وارننگ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    دبئی: عالمی سطح پر معروف ماہرِ اقتصادیات جیفری ساکس نے متحدہ عرب امارات کو مشرقِ وسطیٰ کی موجودہ جنگ میں فریق بننے کے خلاف سخت ترین الفاظ میں خبردار کر دیا ہے۔ انہوں نے دبئی اور ابوظہبی جیسے شہروں کو درپیش ‘تباہ کن خطرات’ کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ شہر "پارٹی کرنے اور سرمایہ کاری” کے لیے بنے ہیں، نہ کہ میزائل ڈیفنس کے قلعہ بند فوجی زون کے طور پر۔
    ایک انٹرویو میں جیفری ساکس نے دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ متحدہ عرب امارات خود کو ایک "مضحکہ خیز الجھن” میں پھنسا رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا:
    "دبئی اور ابوظہبی بنیادی طور پر سیاحتی مقامات ہیں۔ اگر یو اے ای جنگ میں شامل ہوا تو ان مقامات کو تباہ ہونے سے کوئی نہیں بچا سکے گا۔ یہ وہ جگہیں ہیں جہاں امیر لوگ پیسہ لگانے جاتے ہیں، یہاں میزائلوں کا مقابلہ کرنے کی گنجائش نہیں ہے۔ جنگ میں داخل ہونا دبئی کو بنانے کے اصل مقصد کو ہی ختم کر دے گا۔”
    ساکس نے خلیجی ممالک کی جانب سے اسرائیل اور امریکہ کے ساتھ ‘معاہدہ ابراہیمی’ کے ذریعے شراکت داری کو "تباہی کی دعوت” قرار دیا۔ انہوں نے سابق امریکی وزیر خارجہ ہنری کسنجر کے مشہور زمانہ قول کا حوالہ دیتے ہوئے کہا:
    امریکہ کی دشمنی خطرناک ہو سکتی ہے، لیکن اس کی دوستی ‘جان لیوا’ ثابت ہوتی ہے۔
    ان کے مطابق، خلیجی حکومتیں اس غلط فہمی میں مبتلا ہیں کہ امریکی فوجی تنصیبات ان کا تحفظ کریں گی، جبکہ حقیقت میں یہ ایک "غلط حساب کتاب” ہے۔
    جیفری ساکس نے اماراتی قیادت کو مشورہ دیا کہ وہ اس "ہارنے والی بازی” میں مزید غلطیاں کرنا بند کریں۔ انہوں نے کہا:
    غلط بیانی چھوڑیں: "برے ایرانیوں” کے خلاف جنگ میں شامل ہونے اور امریکہ میں کھربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان اب بند ہونا چاہیے۔
    اپنی حفاظت کریں: صورتحال کی سنگینی کو سمجھیں اور اپنی سلامتی کو ترجیح دیں۔
    تاریخی سبق: ماضی کی غلطیوں کو دہرانے کے بجائے اپنی سرزمین کو جنگ کی آگ سے دور رکھیں۔

    Related Posts

    پنجاب میں پروٹوکول ملازمین کی موجیں؛ سیکرٹری اطلاعات کی سمری منظور،الاؤنس میں میگا اضافہ

    اسلام آباد کے پوش علاقے میں مسلح افراد کا دھاوا،معروف بزنس مین عامر اعوان قتل

    "جنگ ہماری، بل تمہارا!” ٹرمپ کا عرب ممالک سے ایران جنگ کے اخراجات ادا کرنے کا مطالبہ

    مقبول خبریں

    پنجاب میں پروٹوکول ملازمین کی موجیں؛ سیکرٹری اطلاعات کی سمری منظور،الاؤنس میں میگا اضافہ

    اسلام آباد کے پوش علاقے میں مسلح افراد کا دھاوا،معروف بزنس مین عامر اعوان قتل

    مذاکرات کامیاب نہ ہوئے تو جاتے جاتے ایران کو برباد، بنجر کرکے جائینگے ، ڈونلڈٹرمپ کی ہولناک دھمکی

    صدر زرداری کا چینی سفارتخانے کا غیر اعلانیہ دورہ، اسحاق ڈار چینی ہم منصب کی دعوت پرکل بیجنگ جائینگے

    تاریخی فرار: بن گوریان ایئرپورٹ بند، اسرائیل میں بھگدڑ! ہزاروں اسرائیلی طابا بارڈر پہنچ گئے

    بلاگ

    ملکہ کوہسار اب کارکردگی میں بھی سب سے اوپر! ڈپٹی کمشنرآغا ظہیر عباس شیرازی کی قیادت میں مری کی تاریخی برتری، اسٹنٹ کمشنر تیمور عادل رول ماڈل قرار

    سی سیکشن کی ویڈیو وائرل، انسانیت کو شرمندہ کرنے والوں کے خلاف بڑا ایکشن

    ’’بڑی جنگ میں پاکستان کی ثالثی’’ میاں حبیب کا کالم

    کشمیر پولیس بحران، آئی جی لیاقت ملک نے بازی پلٹ دی،کشمیر پولیس میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

    ”حوصلہ مند ایرانی قوم“ میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.