Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      وٹس ایب کاصارفین کے لئے رازداری کاعالمی معیار، نیا ‘جادوئی’ فیچر متعارف کرادیا

      ”چیٹ جی پی ٹی بھی فارغ”: چین میں مصنوعی ذہانت کا ’اوپن کلا‘ انقلاب، کیا انسانوں کی چھٹی ہونے والی ہے؟

      گوادر پورٹ عالمی تجارت کا نیا ‘محفوظ قلعہ’ بن گیا؛ ایم وی ایچ ایم او لیڈر کی آمد سے نئے باب کا آغاز!”

       5G فعال کرنے کا آسان طریقہ،  اسمارٹ فون کی چھپی ہوئی طاقت کو صرف ایک منٹ میں جگائیں!

      ٹک ٹاک، فیس بک اور انسٹاگرام 16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے بند۔ انڈونیشیا پابندی لگانے والا پہلا ایشیا ملک بن گیا”

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

      مناما،امریکی پانچواں فلیٹ سروس سینٹر کا تازہ ترین ایرانی حملے کے بعد مکمل صفایا

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    صدر زرداری کا چینی سفارتخانے کا غیر اعلانیہ دورہ، اسحاق ڈار چینی ہم منصب کی دعوت پرکل بیجنگ جائینگے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار 31 مارچ کو چین کا اہم دورہ کریں گے۔ یہ دورہ چین کے وزیر خارجہ وانگ ای کی دعوت پر کیا جا رہا ہے۔
    پاکستان اور چین کے درمیان ہر طرح کے حالات میں اسٹریٹجک تعاون پر مبنی شراکت داری قائم ہے جس میں علاقائی اور عالمی امور پر قریبی رابطہ اور باقاعدہ مشاورت شامل ہے۔
    وزارتِ خارجہ کے ترجمان کے مطابق اسی تناظر میں یہ دورہ دونوں ممالک کو علاقائی صورتحال، دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے عالمی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کا موقع فراہم کرے گا۔
    ترجمان کے مطابق نائب وزیراعظم کا یہ دورہ اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان چین کے ساتھ اپنے تعلقات کو کتنی اہمیت دیتا ہے خاص طور پر اس تناظر میں کہ وہ گزشتہ روز کندھے میں معمولی فریکچر کے باعث طبی مشورے کے باوجود یہ دورہ کر رہے ہیں۔
    یادرہے صدر مملکت آصف علی زرداری نے گزشتہ رات چینی سفارتخانے کا غیر اعلانیہ دورہ کیا، جو کہ ملک میں جاری سفارتی سرگرمیوں کے دوران اہم قرار دیا جا رہا ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق، یہ دورہ اسلام آباد میں چار ملکی مذاکرات کے مکمل ہونے کے بعد انجام دیا گیا۔

    Related Posts

    بلوچستان کے مختلف اضلاع میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 32 دہشت گرد ہلاک

    مذاکرات کامیاب نہ ہوئے تو جاتے جاتے ایران کو برباد، بنجر کرکے جائینگے ، ڈونلڈٹرمپ کی ہولناک دھمکی

    تاریخی فرار: بن گوریان ایئرپورٹ بند، اسرائیل میں بھگدڑ! ہزاروں اسرائیلی طابا بارڈر پہنچ گئے

    مقبول خبریں

    مذاکرات کامیاب نہ ہوئے تو جاتے جاتے ایران کو برباد، بنجر کرکے جائینگے ، ڈونلڈٹرمپ کی ہولناک دھمکی

    صدر زرداری کا چینی سفارتخانے کا غیر اعلانیہ دورہ، اسحاق ڈار چینی ہم منصب کی دعوت پرکل بیجنگ جائینگے

    تاریخی فرار: بن گوریان ایئرپورٹ بند، اسرائیل میں بھگدڑ! ہزاروں اسرائیلی طابا بارڈر پہنچ گئے

    بارشوں،آندھی کا نیا سلسلہ کب سے شروع،الرٹ جاری

    سوشل میڈیا پر ‘نو بال’ نسیم شاہ کو مہنگی پڑ گئی: پی سی بی کا 2 کروڑ روپے جرمانہ، دوبارہ معذرت

    بلاگ

    ملکہ کوہسار اب کارکردگی میں بھی سب سے اوپر! ڈپٹی کمشنرآغا ظہیر عباس شیرازی کی قیادت میں مری کی تاریخی برتری، اسٹنٹ کمشنر تیمور عادل رول ماڈل قرار

    سی سیکشن کی ویڈیو وائرل، انسانیت کو شرمندہ کرنے والوں کے خلاف بڑا ایکشن

    ’’بڑی جنگ میں پاکستان کی ثالثی’’ میاں حبیب کا کالم

    کشمیر پولیس بحران، آئی جی لیاقت ملک نے بازی پلٹ دی،کشمیر پولیس میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

    ”حوصلہ مند ایرانی قوم“ میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.